نگاہیں ایسی کے کوئی تعمیر بھی چُھپ نہ سکے،یادداشت ایسی کہ پورا کا پورا شہر ذہن میں سما جائے،برطانوی آرٹسٹ کی ڈرائنگز نےدنیا کو حیران کردیا۔
British artist’s drawings surprised to the world
نقشہ بنانا کوئی آسان کا م نہیں لیکن برطانوی نوجوان ’اسٹیون ولٹشائر‘ کےلیے کچھ مشکل نہیں۔ ایک عمارت نہیں ،ایک بازار بھی نہیں، بلکہ وہ صرف ایک دفعہ دیکھ کر پورے کے پورے شہر کا نقشہ’ ہو بہو‘اپنی ڈرائنگ شیٹ پر منتقل کرسکتا ہے۔ خداداد صلاحیت کے مالک’اسٹیون وِلٹشائر‘کے اس فن کے برطانیہ ہی نہیں پوری دنیا میں مداح ہیں۔