نیو کیمبرج کی ایک پروفیسر نے مشورہ دیا ہے کہ برطانوی شہری سماجی قربت کیلئے پولش، اردو اور پنجابی سیکھیں۔
British citizens learn Urdu and Punjabi New Cambridge professor
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو کیمبرج کے پروفیسر وینڈی آئرز نے برطانوی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ سماجی ہم آہنگی کیلئے علاقائی زبانیں، خصوصاً پولش، اردو اور پنجابی سیکھیں۔پروفیسر وینڈی کا کہنا تھا کہ برطانوی شہریوں کو یہ زبانیں اس لیے سیکھنی چاہئیں، کیونکہ یہ برطانیہ کے کئی علاقوں میں عموماً بولی جا رہی ہیں، ان کے بارے میں برطانیہ میں آگاہی کم ہے اور حکومت برطانیہ کی بھی اس طرف توجہ نہیں ہے۔