اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ آزاد آوازیں بھارتی حکام کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے 26 جنوری کے مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر برطانوی پارلیمان میں ایم پیز کی طرف سے کشمیریوں کے حق اور بھارتی فوج کیخلاف بیانات کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ چونکہ کشمیریوں نے 26 جنوری کو بلیک ڈے کی حیثیت سے نشان زد کیا ہے ، اور آزاد آوازوں نے بھارتی حکام سے انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے ، برطانوی ایم پیز نے کہا کہ ہم حکومت ہند سے فوری طور پر اس غیر انسانی فوجی محاصرے کو ختم کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔
As Kashmiris mark 26 January as #BlackDay, and independent voices call out the Indian authorities for their blatant human rights violations, we urge the Government of India to immediately lift its inhuman military siege in #IIOJK.
#KashmiriLivesMatter #KashmirUnderSiege
As Kashmiris mark 26 January as #BlackDay, and independent voices call out the Indian authorities for their blatant human rights violations, we urge the Government of India to immediately lift its inhuman military siege in #IIOJK.#KashmiriLivesMatter #KashmirUnderSiege pic.twitter.com/GYITY03f8A
— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) January 26, 2021