اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈائوننگ سٹریٹ چھوڑدی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے سرکاری رہائش گاہ چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو گئے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یہ فیصلہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس میں اضافے کو پیش نظر رکھ کر کیا ہے۔