counter easy hit

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے بجٹ میں 2 ارب روپے مختص

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کے لئے دو ارب روپے کے علاوہ گوادر میں صاف پانی اور  واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے بھی 1 ارب 20 کروڑ روپے مختص کی گئی ہے

Budget allocation of Rs. 2 billion for CPEC securityپی ایس ڈی پی کے مطابق یہ منصوبہ سی پیک کے تحت مکمل کیا جائے گا جس پر لاگت کا مجموعی تخمینہ 11 ارب 39 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مختلف منصوبوں پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 25 ارب روپے ہے جب کہ اس پر اب تک 9 ارب کے قریب فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں۔