counter easy hit

کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

`Bullish trend in cotton prices

Bullish trend in cotton prices

مقامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان جاری ہے۔ فی من کپاس سو روپے مہنگی ہوکر چھ ہزار تین سو روپے پر پہنچ گئی ۔
کاٹن جنرز فورم کے چئیرمین احسان الحق کے مطابق جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے کے باعث سفید مکھی نے کپاس کی فصل کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔

اس کے ساتھ عالمی مارکیٹ میں امریکی کپاس کی قیمت میں تیزی اور فصل متاثر ہونے پر قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی من کپاس سو روپے اضافے سے چھ ہزار تین سو روپے پر پہنچ گئی ہے ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website