بورے والا (جیوڈیسک) لڈن روڈ پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 30 زخمی ہو گئے۔
بورے والا میں لڈن روڈ پر چک نمبر 321 کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 30 زخمی ہو گئے۔ ا
مدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔