پیرس(نمائندہ خصوصی)لیگی حکومت کی خارجہ پالیسی مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے۔محض ایک دن کے احتجاج سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو گا، اس کیلئے حکومت کو مو د ی کی یا ر ی چھوڑ کر ہر فور م پر آواز بلند کر نا ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار اصغر برہان سیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نیب کی جانب سے وز یر خزا نہ اسحاق ڈا ر کو غیر قانونی اثاثوں پر کلین چٹ دینا افسوسناک اور ادارہ کی غیرجانب دا ر ی پر سوالیہ نشان ہے۔سپریم کورٹ ا س معاملے میں فور ی مداخلت کر ے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصا ف اقتدار میں آ کر لوٹی ہوئی رقوم کی پائی پائی و صو ل کر ے گی