پیرس کی سڑکوں پر اب ڈرائیور کے بغیر مسافر بسیں چلتی نظر آئیں گی۔ خودکار الیکٹرک منی بسیں دو ٹریک پر چلائی گئی ہیں جن میں چھ مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

Buses were came on the road without driver in Paris
بنا ڈرائیور کی یہ بسیں دو سو میٹر کے ٹریک پر چلائی گئی ہیں جو پیرس کی مصروف سڑکوں پر جانے سے پہلے تین ماہ تک آزمائشی سفر کریں گی۔








