” ہزار ہ موٹر وے بن گئی ہے اور اب لوگ اس کے ذریعے صرف 22 منٹ میں پہنچ جاتے ہیں ۔“ فلیگ شپ ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔یاد رہے کہ دوسری جانب احتساب عدالت کو عدالت عظمیٰ کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف ٹرئل مکمل کرنے کیلئے دیا جانے والا وقت ختم ہو گیاہے تاہم احتساب عدالت نے سپریم کورٹ سے وقت میں توسیع کی درخواست کی جسے منظور کرتے ہوئے مزید پانچ ہفتوں کا وقت دے دیا گیاہے