کینیڈا کو آبشاروں کا شہر کہا جاتا ہے جہاں ایک سو زائد آبشاریں بہہ رہی ہیں اور آج کل شدید سردی کی وجہ سے کئی آبشاریں جم کر برف میں تبدیل ہوگئی ہیں۔
برفیلی ہواؤں اور درجہ حرارت کے نقطعہ انجماد سے گِر جانے کی وجہ سے 21 میٹر بلند آبشار جم گئی ہے۔ جس کا دلکش نظارہ سیاحوں کی توجہ سمیٹے دکھائی دے رہا ہے۔ سردی کے باعث اس آبشار کا پا نی برف بن گیا تو برف کی سفید رنگ کی سینکڑوں قلمیں کسی فینٹسی ورلڈ کا نظارہ پیش کررہی ہیں۔