counter easy hit

کینیڈامیں کدّؤں سے بنی کشتیوں کی سالانہ ریس

Canada's annual Race of boats kdwn

Canada’s annual Race of boats kdwn

کینیڈامیں کدّو صر ف کھانے کے لیے ہی نہیں اگا ئے جاتے بلکہ ان کی تر اش خراش کر کے ان سے انوکھے کا م لیے جا تے ہیں۔

ایسی ہی ایک دلچسپ سرگر می کینیڈا کے قصبے ونڈسر میں دیکھنے میں آ ئی جہاں کدّؤں سے بنا ئی گئی کشیوں کی18ویں سالانہ ریس منعقد کی گئی ۔

اس ریس کے لیے دیو ہیکل کدّؤں کو اند رسے خا لی کر کے ان کے خو ل کو کھو کھلا کر نے کے بعد بطور کشتی استعما ل کیا گیا تھا جس میں بیٹھ کر چپو چلا تے ہوئے جھیل میں کشتی رانی کی گئی ۔

رواں برس اس ریس میں 50منچلوں نے حصہ لیا جو کدوؤں سے بنی دلچسپ کشتیوں کو پانی میں چلاتے دکھائی دیئے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website