سیلفی کے بخار میں آج کل ہر کوئی مبتلا ہے لیکن کینیڈا کا ایک نوجوان ایسا بھی ہے جوساڑھے آٹھ سال سے روزانہ اپنی ایک سیلفی لے رہاہے ۔
Canadian teenager to take selfies daily from eight and half years
کینیڈاکے علاقےمانیٹریال سے تعلق رکھنے والابیس سالہ ہوگو کورنیلیئرنامی نوجوان بارہ سال کی عمر سے روزانہ ایک سیلفی لے رہاہے اور اب تک اپنی لاتعداد تصاویر لے چکا ہے۔سیلفی لینے کے شوقین نوجوان نے اپنی تمام تصاویر کی ویڈیو بنائی اورسوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور نوجوان کو یوں منٹوں میں بدلتا دیکھ حیران رہ گئے ہیں۔