قصور: (اصغر علی مبارک) قصور میں فوج اور عدلیہ مخالف تقاریر کرنے والے ایم این اے ایم پی اے سمیت دیگر کارکنوں کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانتیں منسوخ ہوگئیں ایم پی اے ایم این اے سمیت دیگر کارکنوں کو پنجاب پولیس نے عدالت کے احاطے اسے گرفتار نہیں کیا