counter easy hit

کینو برآمد کنندگان کو ترکی سے مقابلے کا سامنا

کینو برآمد کندگان کو عالمی مارکیٹ ترکی سے سخت مقابلے درپیش ہیں. حکومت پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات کو ایکسپورٹ پیکیج میں شامل کرے.

Canoe exporters face competition from Turkey

Canoe exporters face competition from Turkey

چیئرمین فروٹ اینڈ ویجیٹیل ایسوسی ایشن وحید احمد نے کہا کہ وسط جنوری تک پاکستان نے ایک لاکھ پچیس ہزار ٹن کینو برآمد کیا، جو گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریبا پانچ فیصد کم ہے۔ برآمدات میں کمی کی وجہوہات بتاتے ہوئے وحید احمد نے کہا کہ ترکی میں اس سال کینو کی بمپر فصل ہوئی ہے جبکہ ترکش لیرا کی قدر کم ہونے کی وجہ سے ان کی قیمت بھی کم ہے۔ بھارت میں پھل اور سبزیاں برآمد کرنے پر پانچ فیصد ری بیٹ ملتا ہے۔ وحید احمد نے حکومت سے سفارش کی کہ ایکسپورٹ پیکیج میں پھلوں اور سبزیوں کو شامل کیا جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website