اسٹیٹ بینک نے فنڈز فراہم کرکےمنی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کردی۔

Capital shortage in the money market system
اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم کو 1325 ارب روپے فراہم کئے گئے، سرمائے کی فراہمی سات روز ہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی ہے۔ خریدے گئے بلز اور بانڈز پر شرح سود 5 اعشاریہ 76 فیصد سالانہ طے پایا ہے۔








