منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت پیدا ہوگئی، اسٹیٹ بینک نے ایک ہزار 120 ارب روپے فراہم کردیئے۔
مرکزی بینک نے سرمایہ فراہم کرنے کیلئے 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژڑی بلز خرید ے ، سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 8 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی