منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 925 ارب روپے فراہم کردیئے۔
مرکزی بینک نے سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ خرید کر فراہم کیا۔ سرمائے کی فراہمی
5 اعشاریہ 80 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔