منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کردیئے۔
Capital shortage, the State Bank has provided Rs 1046 billion
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمائے کی فراہمی سات دن کے لئے کی ہے، سرمایہ فراہم کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی ہے۔ سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ 82 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔