نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی چلاس میں گرلز اسکول جلانے کے واقعے کی مذمت
نگراں وزیراعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی واقعے میں ملوث افراد کی نشاندہی کر کے انکو قانون کے کٹہرے میں لایاجائے، نگراں وزیراعظم
By Web Editor on August 3, 2018