وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کی تعمیر سے متعلق کیس
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی عدم تعمیر پر عدالت کا اظہار برہمی یہ کیا کسی بادشاہ کا محل بن رہا ہے۔ جسٹس گلزار احمد ترجیحی بنیادوں پر کلاس رومز تعمیر کریں اور منتقل ہوں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی آپ کرائے کی عمارت میں 5 ہزار بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں قاضی فائز عیسی واپڈا نے 26 لاکھ روپے ماہانہ عمارت کرائے پر دی ہے قاضی فائز عیسی تعمیر سے متعلق رپورٹ طلب سماعت 3 ھفتے تک کے لئے ملتوی