چین میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ
سپریم کورٹ نے شاہین ایئر لائن کے مالک احسان صہبائی کو منگل کو طلب کر لیا سوموار سے پہلے تمام مسافروں کو واپس لایا جائے، چیف جسٹس کا حکم سول ایوی ایشن کو شاہین ائیر کے جہاز کی اڑان کی حالت سے متعلق رپورٹ ڈیڑھ گھنٹے میں دینے کا حکم شاہین ائیر لائنز کے ابریز صاحب کو بھی طیارے میں ساتھ بھیجیں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس پاکستان کو سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے از خود نوٹس کی سماعت کی چین کے شہر گوانگ زو میں سعودی ائیر لائنز کے علاوہ تمام فلائٹس معطل کر دی گئیں تھیں، ریجنل ڈائریکٹر شاہین ایئر
شاہین ائیر لائن کی فلائٹ کیلئے تین بجے کی چیک بک دی گئی ہے، ریجنل ڈائریکٹر شاہین ائیر چیف جسٹس پاکستان نے شاہین ایئر لائنز کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا لاہور سے گوانگ زو کیلئے صرف شاہین ائیر لائنز کی فلائٹس جاتی ہیں، ریجنل ڈائریکٹر شاہین ائیر اسلام آباد سے گوانگ زو روزانہ چائینہ ائیر لائن کی فلائٹ جاتی ہے، جسٹس اعجاز الحسن
شاہین ایئر لائن نے پیسے بچانے ہیں تو علیحدہ بات ہے، جسٹس اعجاز الاحسن کوئی بھی جہاز جو غیر محفوظ ہو، مسافروں کو لینے نہیں بھیجنا، چیف جسٹس سول ایوی ایشن کی منظوری کے بعد جہاز بھیجا جائے اور ساتھ شاہین ائیر کے ابریز صاحب بھی جائیں گے، چیف جسٹس