counter easy hit

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے پر بھارتی فوج کیخلاف مقدمہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف ایک نوجوان کو جیپ کے بمپر پر باندھ کر مارچ کرنے کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔

Case submit against Indian army on to tie the Kashmiri young to Jeep

Case submit against Indian army on to tie the Kashmiri young to Jeep

گزشتہ ہفتے بھارتی فوج کی جانب سے ایک کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے بمپر کے ساتھ باندھ کر مارچ کیا گیا تھا ، جس کی وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد سے بھارتی حکومت اور فوج کو سخت تنقید کا سامنا تھا ۔ تاہم اتوار کے روز مقبوضہ وادی کی پولیس نے بھارتی فوج کے خلاف اس حوالے سے ایک ایف آئی آر درج کرلی ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں نوجوان کے اغوا اور اس کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website