By Yesurdu on May 30, 2016 ڈی سی او ننکانہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس ) رمضان بازاروں میں سبزی،فروٹ اور دالوں کے سٹالز میں دوئم کوالٹی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹرعثمان علی خاں رمضان بازاروں میں سبزی ،فروٹ اور دالوں کے سٹالز میں دوئم کوالٹی ہرگز برداشت نہ کی جائے گی۔اشیائے خوردونوش کے تمام دکانوں اورسٹالز پر ریٹ لسٹ […]
By Yesurdu on May 30, 2016 شہزاد اسلم باجوہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )بڑھتی ہوئی آبادی کے مضر اثرات ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں ۔محکمہ بہبودآبادی اور اس کے دیگر معاون ادارے ملک کو ترقی کے سفر پر گامزن کرنے کے لیے چھوٹے خاندان کی افادیت کے متعلق عوام الناس میں شعور و آگاہی فراہم کر رہے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 قحبہ خانہ چلنے کا انکشاف شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ کی آبادی رچنا ٹاؤن میں ایک پلازہ کے سیکنڈفلور پر طویل عرصہ سے ایک قحبہ خانہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بارے میں حکومت پنجاب کے ماتحت ایک خفیہ ادارے نے تفصیلی رپورٹ تیار کرکے اعلیٰ حکام کو بھیج دی ہے جس میں قحبہ خانہ کو چلانے والی خاتون اور […]
By Yesurdu on May 30, 2016 زبردستی زیادتی کا نشانہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ کی آبادی گلفشاں ٹاؤن میں ایک شخص عطاء محمد نے محنت کش احمد علی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی شادی شدہ بیٹی (پ) کو اکیلا پاکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ،احمد علی وقوعہ کے وقت اپنی کمسن نواسی کو لینے ٹیوشن سنٹر گیا ہوا تھا ، فیکٹری ایریا پولیس […]
By Yesurdu on May 30, 2016 اشتہاری ملزم سلیمان فرار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں فیض پور میں پولیس کی موجودگی میں ناقص منصوبہ بندی کی بناء پر قتل کیس کا اشتہاری ملزم سلیمان فرار ہوگیا جس کے بعد پولیس نے اس کے دو رشتہ داروں زوہیب اور افضل کے خلاف اشتہاری ملزم کو پناہ دینے اور فرار ہونے میں مدد فراہم کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ […]
By Yesurdu on May 30, 2016 چوری کا نیٹ ورک پکڑا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں چک نمبر 9میں کئی برس سے قائم نہری پانی کی چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے بھکھی پولیس نے محکمہ انہار کے حکام کی رپورٹ پر سہیل وغیرہ 29ذمینداروں کے خلاف نہری پانی چوری کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، علاوہ ازیں پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں نے منڈی صفدر آباد […]
By Yesurdu on May 30, 2016 قتل ، ڈکیتی، راہزنی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران قتل ، ڈکیتی، راہزنی کے مقدمات میں ملوث دس ملزمان سمیت 25اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا ہے جن سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، اس دوران فاروق آباد پولیس نے ایک نوجوان کاشف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 90لیٹر شراب برآمد کی ہے۔ Post […]
By Yesurdu on May 30, 2016 بجلی کی تاروں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرگودھا روڈ پر اعوان بھٹیاں کے قریب لیسکو کے عملہ کی عدم توجہی کی بناء پر کھمبوں سے نیچے آئی ہوئی بجلی کی تاروں سے چھو جانے کی بناء پر ٹرک کو آگ لگنے اور اس میں جل کر جانبحق ہونیوالے ڈرائیور ظفر کے واقعہ کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں جبکہ ڈرائیور طفر کی نعش […]
By Yesurdu on May 30, 2016 چوری کی کئی وارداتیں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے گردونواح میں ڈکیتی ، راہزنی اور چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں،سرحدی گاؤں جنڈیالہ کلساں میں تین ڈاکو لاہور پولیس کے ملازم محمد نواز کے گھر میں داخل ہو کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ […]
By Yesurdu on May 30, 2016 احتجاجی تحریک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کے وکلاء نے اراضی ریکارڈ سنٹروں میں ہونیوالی مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے اور اس سلسلہ میں پیر کے روز وکلاء نے بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری رانا زاہد محمود خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاج کیااور اعلان کیا کہ اراضی ریکارڈسنٹروں میں ہونیوالی کرپشن کے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 ظلم کا شکار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جوئیانوالہ کے علاقہ اکبر ٹاؤن کا رہائشی محنت کش چوہدریوں کے ظلم کا شکار بن کر زندگی کی بازی ہار گیا، بتایا گیا ہے کہ محنت کش عبدالشکور با اثر چوہدری سرور ورک کا ملازم تھا جو طبعیت خراب ہونے کے باعث دو روز کام پر نہ جاسکا جس سے مشتعل پو کرچوہدری سرور ورک […]
By Yesurdu on May 30, 2016 یف آئی اے کی ٹیم کا اچانک چھاپہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاسپورٹ آفس شیخوپورہ پر ایف آئی اے کی ٹیم کا اچانک چھاپہ، تین ٹاؤٹ زیر حراست ، نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز پاسپورٹ آفس کے کھلنے کے کچھ ہی دیر بعد ایف آئی کی ٹیم نے چھاپہ مارا تو پاسپورٹ آفس کے احاطہ سے رانا شاہد،محمد شہباز […]
By Yesurdu on May 30, 2016 چوہدری محمد ریاض ڈوگر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما ونو منتخب کونسلر چوہدری محمد ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ 28مئی 1998کو وزیر اعظم محمد نواز شریف نے تمام تر دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایٹمی دھماکے کئے اورپا کستان کو ایٹمی قوت بنا کراس کے دفاع کو ناقابل تسخیربنا یا اور آج کوئی بھی پاک وطن کے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 حافظ محمد صغیر گجر ایڈووکیٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حافظ محمد صغیر گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبے دبانے والے معیشت کو سہارا دینے کی بات کرکے عوام کو گمراہ کررہے ہیں ، ملکی معیشت ہی نہیں بلکہ سبھی اثاثے بھی گروی پڑے ہیں ، ملک پر قر ض لیگ کی حکومت ہے […]
By Yesurdu on May 30, 2016 پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمدقمر عباس )گزشتہ دنوں پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم میں النور گروپ آف کالجز لاہور کے تعاون سے MCAT-ECAT-NUST-FAST-GIKIپر سمینار کا اانعقاد کیا گیاجس میں طلباء و طالبات اور والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔پروفیسر واجد علی کمبوہ نے انٹری ٹیسٹ کی اہمیت، تیاری اور ٹیسٹ دینے کا طریقہ ، میڈیکل کالجز اور […]
By Yesurdu on May 30, 2016 رائے صفدر علی خاں کھرل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمدقمر عباس )28مئی یوم تکبیر پاکستانی دفاعی تاریخ کا اہم ترین دن ہے پوری قوم کیلئے یہ دن باعث مسرت و افتخار ہے رائے صفدر علی خاں کھرل ۔ تفصیلات کے مطابق 28مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد رائے منصب علی خاں کھرل مرحوم سابق ایم این اے کی […]
By Yesurdu on May 30, 2016 غوثیہ کالونی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمدقمر عباس )غوثیہ کالونی کے گٹر بند ، گند ا پانی گلیوں میں کھڑا ہونے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنااے ڈی سی سے اصلاح احوال کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ غوثیہ کالونی میں گٹروں کے بند ہونے سے گند ا پانی گلیوں میں کھڑا ہونے سے عوام کو شدید […]
By Yesurdu on May 29, 2016 علاقہ میں فضائی آلودگی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(زاہد اعوان )شہر کے وسطی علاقہ ٹوکریانوالہ بازار کے سینکڑوں مکینوں نے علاقہ میں فضائی آلودگی بڑھ جانے سے متعدد افراد کے سانس کی بیماریوں کا شکار ہو جانے کی بناء پر سخت احتجاج کرتے ہوئے سماجی شخصیت چوہدری بدر منیر ایڈووکیٹ کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین نے کہا کہ غلہ منڈی […]
By Yesurdu on May 29, 2016 سستے بازاروں میں خریداری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(زاہد اعوان )ضلع حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ماہ رمضا ن المبارک کے دوران لگائے جانے والے سستے بازاروں میں خریداری کے عمل کو شفاف بنانے کے سلسلہ میں ایسے افسروں کی سامان کی خریداری پر ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی جن کے خلاف قبل ازیں انکوائریاں چل رہی ہیں، ذرائع نے بتایا ہے […]
By Yesurdu on May 29, 2016 چینی 53روپے فی کلو شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(زاہد اعوان )پنجا ب شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ماہ رمضان المبارک کے دوران حکومت پنجاب کو 20میٹرک ٹن چینی 53روپے فی کلو کے حساب سے دینے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ حکومت پنجاب کے مطالبہ پر کیا گیا ہے یہ چینی رمضان بازاروں میں اخراجات شامل کرکے 55روپے فی کلو کے حساب سے […]
By Yesurdu on May 29, 2016 شامیانے ، پنکھے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ( زاہد اعوان)حکومت پنجا ب نے رمضان بازاروں کیلئے شامیانے ، پنکھے اور دیگر اشیاء کرایہ پر لینے پر پابندی عائد کردی ہے اور اس بارے میں صوبہ بھر کی تحصیل کونسلوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ پہلے سے خرید شدہ اشیاء اگر ناقابل استعمال ہیں تو ان […]
By Yesurdu on May 29, 2016 نشہ آور شربت پلا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ( )بعض افراد نے تھانہ مانانوالہ کے علاقہ لاگر روڈ پر تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ کی رہائشی خاتون ارشاد بی بی کونشہ آور شربت پلاکر لوٹ لیا اور اسے برلب سڑک پھینک کر فرار ہوگئے جس کو مقامی لوگو ں نے سول ہسپتال پہنچادیا ہے اس کی شناخت قومی شناختی کارڈ سے ہوئی ہے۔ Post […]
By Yesurdu on May 29, 2016 معمولی بات پر جھگڑ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ( زاہد اعوان)لاہور روڈ کی آبادی دھوپ سڑی میں دو افراد معمولی بات پر جھگڑ پڑے جہاں قیصر نے فائرنگ کرکے غلام عباس کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38
By Yesurdu on May 29, 2016 and 12-year-old شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ( زاہد اعوان)گزشتہ روزسرگودھا روڈ پر راجباہ میاں والی ڈوگراں میں پابندی کے باوجود نہاتے ہوئے ڈوبنے والے دو لڑکے 14سالہ امتیاز احمد اور 12سالہ ضیغم علی میں سے فوری نکال لئے جانے والے ضیغم علی کی حالت اب بہتر بیان کی جارہی ہے جبکہ ریسکیو ٹیمیں امتیاز علی کی نعش کی تلاش ممکن نہیں […]