counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

نامعلوم چور محمد اویس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے

نامعلوم چور محمد اویس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے

شیخوپورہ( )تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ رسولنگر پھاٹک کے قریب نامعلوم چور محمد اویس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے، تھانہ صدر فاروق آبا د کے علاقہ اجنیانوالہ میں نامعلوم چور علی رضا کی موٹر سائیکل لے اڑے، دریں اثناء محلہ رسولنگر میں چوروں کا گروہ ایڈووکیٹ احمد حسن پاشا کے گھر میں […]

رمضان المبارک ،ربیع الاول اور محرم الحرام بہت بڑے مقدس ماہ ہیں، ڈی سی او ارقم طارق ا

رمضان المبارک ،ربیع الاول اور محرم الحرام بہت بڑے مقدس ماہ ہیں، ڈی سی او ارقم طارق ا

شیخوپورہ(زاہد اعوان)رمضان المبارک ،ربیع الاول اور محرم الحرام بہت بڑے مقدس ماہ ہیں رمضان المبارک میں نماز فجر ، مغرب اور نماز تراویح کے وقت ضلع بھر کی تمام مساجد میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ارقم طارق اور ڈی پی اوسرفراز احمد خا ن ورک […]

انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے کسی قسم کی کو تاہی کو برداشت نہیں کیا جا ے گا،راؤ ریاض اعجاز

انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے کسی قسم کی کو تاہی کو برداشت نہیں کیا جا ے گا،راؤ ریاض اعجاز

شیخوپورہ(زاہد اعوان) ڈی سی او ارقم طارق کی خصوصی ہدایت پر اے ڈی سی راؤ ریاض اعجازنے انسدادڈینگی مہم کی اجلاس کی صدارت کر تے ہوے کہا کہ ڈینگی سے متعلقہ تمام ٹیمیں اپنے اپنے علاقوں میں گھروں ،ٹائر شاپس، قبرستانوں ،پٹرول پمپوں میں ڈینگی لاروا کی ممکنہ افزائش کی روک تھام سے متعلقہ اقدامات […]

عدالت عالیہ کے حکم پر بیلف نے تھانہ سٹی مریدکے میں چھاپہ ما

عدالت عالیہ کے حکم پر بیلف نے تھانہ سٹی مریدکے میں چھاپہ ما

شیخوپورہ(زاہد اعوان)عدالت عالیہ کے حکم پر بیلف نے تھانہ سٹی مریدکے میں چھاپہ مار کر کئی روز سے غیر قانونی طور پر حوالات میں محبوس دو بھائیوں وقار حسین اور شان علی کے علاوہ ان کے رشتہ دار نوجوان علی شان کو بازیاب کروالیا جن کو آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا […]

ناقص اشیاء خوردونوش کی فروخت ثابت ہو جانے پر دو ہوٹلوں اور ایک برگر پوائنٹ کو سر بمہر کردیا ہے،

ناقص اشیاء خوردونوش کی فروخت ثابت ہو جانے پر دو ہوٹلوں اور ایک برگر پوائنٹ کو سر بمہر کردیا ہے،

شیخوپورہ(زاہد اعوان)ضلع حکومت کی ٹیم نے ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل خضر کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے ناقص اشیاء خوردونوش کی فروخت ثابت ہو جانے پر دو ہوٹلوں اور ایک برگر پوائنٹ کو سر بمہر کردیا ہے، شیخوپورہ شہر میں آج سے تمام ہوٹلوں ، برگر پوائنٹس، ملک شیک شاپس کے علاوہ فالسہ […]

غلہ منڈی کے سینکڑوں تاجر ٹی ایم اے شیخوپورہ کی ناقص کارکردگی اور لاپرواہی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے

غلہ منڈی کے سینکڑوں تاجر ٹی ایم اے شیخوپورہ کی ناقص کارکردگی اور لاپرواہی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے

شیخوپورہ(زاہد اعوان)غلہ منڈی کے سینکڑوں تاجر ٹی ایم اے شیخوپورہ کی ناقص کارکردگی اور لاپرواہی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے احتجاجی مظاہرین نے ٹی ایم اے کے خلاف شدید نعرے بازی کی اس موقع پر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے رہنما ؤں نے میڈیا کو بتایا کہ سالانہ اربوں روپے کے ٹیکس جمع کروانے […]

ایک نوجوان عامر نے سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کش رحمت علی کی بیٹی کو اغواء کرلیا

ایک نوجوان عامر نے سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کش رحمت علی کی بیٹی کو اغواء کرلیا

شیخوپورہ(زاہد اعوان)لاہور روڈ کی آبادی کوٹ پنڈی داس میں ایک نوجوان عامر نے سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کش رحمت علی کی بیٹی کو اغواء کرلیا اور گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گیا جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

شہر اور نواحی علاقوں میں ڈکیتی چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں

شہر اور نواحی علاقوں میں ڈکیتی چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں

شیخوپورہ(زاہد اعوان)شہر اور نواحی علاقوں میں ڈکیتی چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں ، خالد ٹاؤن مانانوالہ میں نقب زنوں کا گروہ محنت کش تنویر حسین کے گھر کے تالے توڑ کر وہاں سے 1 لاکھ 62ہزار روپے اور موٹر سائیکل نکال کر لے گیا، لاہور روڈ پر منڈیالی کے نزدیک چار ڈاکو مقامی شہری محمد […]

یوم تکبیر کے موقع پر شیخوپورہ میں بھی مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا

یوم تکبیر کے موقع پر شیخوپورہ میں بھی مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا

شیخوپورہ(زاہد اعوان)یوم تکبیر کے موقع پر شیخوپورہ میں بھی مختلف مقامات پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا ، ضلعی صدر محمد عارف خان سندھیلہ کی رہائشگاہ مسلم لیگ ہاؤس میں منعقد ہونیوالی یوم تکبیر کی تقریب میں مقامی پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ملکی سلامتی و تحفظ […]

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں جاری ہیں

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں جاری ہیں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں جاری ہیں، قصبہ شرقپور میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر دکاندار محمد یوسف اور اسکے دوست سرفراز کو فائرنگ کرکے لہولہان کرڈالا اور فرار ہوگئے، گاؤں پھیریانوالہ میں چار ڈاکو محنت کش محمد افضل کے گھر میں داخل ہو کر وہاں سے […]

سابقہ عداوت کی بناء پر نوجوان ریاض نے گولی مار کر شدید زخمی کردیاا

سابقہ عداوت کی بناء پر نوجوان ریاض نے گولی مار کر شدید زخمی کردیاا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کے محلہ کھوکھر ٹاؤن میں مقامی شہری رفیق احمد کو اس کے گھر کے باہر سابقہ عداوت کی بناء پر نوجوان ریاض نے گولی مار کر شدید زخمی کردیااور فرار ہوگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

کاٹن ساز فیکٹری میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی

کاٹن ساز فیکٹری میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)فیصل آباد روڈ پر بھکھی کے نزدیک واقع ایک کاٹن ساز فیکٹری میں پراسرار طور پر آگ لگ جانے سے ہزاروں روپے مالیت کا تیار شدہ اور خام مال جل گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 30

مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مار کر پانچ دکانداروں کو اشیاء خوردونوش مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر بیچتے ہوئے پکڑ لیا

مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مار کر پانچ دکانداروں کو اشیاء خوردونوش مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر بیچتے ہوئے پکڑ لیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے لاہور روڈ کے فیکٹری ایریا میں مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مار کر پانچ دکانداروں کو اشیاء خوردونوش مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر بیچتے ہوئے پکڑ لیا اور تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کے حوالے کردیا جن کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

جڑانوالہ روڈ کے گاؤں برج اٹاری میں لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے کسانوں اور دیہاتیوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

جڑانوالہ روڈ کے گاؤں برج اٹاری میں لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے کسانوں اور دیہاتیوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) جڑانوالہ روڈ کے گاؤں برج اٹاری میں لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے کسانوں اور دیہاتیوں نے سڑک بلاک کرکے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جن کی قیادت سماجی شخصیت ملک محمد یونس کررہے تھے مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے لاہور جڑانوالہ روڈ کی ٹریفک بلاک کردی اور درجنوں بجلی کے بلوں کو احتجاجاً نذر […]

مریدکے نزدیک خاتون خورشید بی بی تیز رفتار کیری ڈبہ کی زد میں آکر جانبحق ہوگئی

مریدکے نزدیک خاتون خورشید بی بی تیز رفتار کیری ڈبہ کی زد میں آکر جانبحق ہوگئی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ پر شہزاد ٹاؤن مریدکے نزدیک خاتون خورشید بی بی تیز رفتار کیری ڈبہ کی زد میں آکر جانبحق ہوگئی ، فیصل آباد روڈ پر مانانوالہ کے نزدیک ایک نامعلوم نوجوان پابندی کے باوجود نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہوگیا جس کی نعش کی تلاش رات گئے تک جاری تھی۔ Post […]

نوجوان ظفر نے اپنی نوبیاہتا بیوی کو اسکے میکے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا ا

نوجوان ظفر نے اپنی نوبیاہتا بیوی کو اسکے میکے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا ا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں کجر میں رخصتی میں ناکامی پر مشتعل ہو کر نوجوان ظفر نے اپنی نوبیاہتا بیوی کو اسکے میکے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا صدر فاروق آباد پولیس نے مقتولہ کی نعش اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے اور ظفر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا گیا […]

دو دوستوں نے یوسف سعید کے گھر سے مبلغ 60 ہزار روپے چوری کرلئے

دو دوستوں نے یوسف سعید کے گھر سے مبلغ 60 ہزار روپے چوری کرلئے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ خالد روڈ پر گھر میں آئے ہوئے دو دوستوں نے یوسف سعید کے گھر سے مبلغ 60 ہزار روپے چوری کرلئے، بتایا گیا ہے کہ محمد یوسف سعید گھر میں اکیلا موجود تھاکہ اس کا دوست شیخ منور حسین چند روز قبل اپنے ایک نامعلوم دوست کے ہمراہ ملنے […]

ملک پر قر ض لیگ کی حکومت ہے ،بیرونی قرضے لے کریہ لیگ اپنے عہدیداروں کو نواز رہی ہے ، ملک حبیب سلطان کھوکھر

ملک پر قر ض لیگ کی حکومت ہے ،بیرونی قرضے لے کریہ لیگ اپنے عہدیداروں کو نواز رہی ہے ، ملک حبیب سلطان کھوکھر

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق سٹی ناظم ملک حبیب سلطان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک پر قر ض لیگ کی حکومت ہے ،بیرونی قرضے لے کریہ لیگ اپنے عہدیداروں کو نواز رہی ہے ،تین سالوں میں غیر ملکی بنکوں سے ایک ارب 90کروڑڈالر قرضہ لیا گیا ،قرضہ کی یہ رقم معاشی ترقی […]

28مئی یوم تکبیر کو پوری گرم جوشی کے ساتھ منایا جائے گا،میاں محمد عمران اختر

28مئی یوم تکبیر کو پوری گرم جوشی کے ساتھ منایا جائے گا،میاں محمد عمران اختر

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ونومنتخب کونسلر بلدیہ شیخوپورہ الحاج میاں محمد عمران اختر نے کہا ہے کہ 28مئی یوم تکبیر کو پوری گرم جوشی کے ساتھ منایا جائے گا اور پوری دنیا کو یہ پیغام دیا جائیگا کہ پاکستانی قوم امن پسند ہے مگر اپنے دفاعی اثاثوں کی قوت سے آگاہ اور عالمی […]

یوم تکبیر کے سلسلہ میں 28مئی کو ملک بھر کی طرح شیخوپورہ میں بھی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا،احسان الحق انصاری

یوم تکبیر کے سلسلہ میں 28مئی کو ملک بھر کی طرح شیخوپورہ میں بھی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا،احسان الحق انصاری

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسان الحق انصاری نے کہا ہے کہ یوم تکبیر کے سلسلہ میں 28مئی کو ملک بھر کی طرح شیخوپورہ میں بھی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد شرکت کرے گی، جس کی […]

ماہ رمضان سے قبل ہی اشیاء ضرورت کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئی ہیں،خان عبدالمناف خان

ماہ رمضان سے قبل ہی اشیاء ضرورت کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئی ہیں،خان عبدالمناف خان

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف انٹر ا پارٹی انتخابات کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر خان عبدالمناف خان نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ میں اضافہ کے دعوے کرتے نہیں تھکتی جبکہ سٹیٹ بنک نے کہہ دیا ہے کہ سرمایہ کاری میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور آئندہ مالی سال مہنگائی میں مزیداضافہ ہوگا ،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خان […]

وزیر اعلی کی ہدایت پر ایڈیشنل سیکرٹری جنگلات کا BHUمچھوڑا قاسم اور چک حیدرآباد کا دورہ

وزیر اعلی کی ہدایت پر ایڈیشنل سیکرٹری جنگلات کا BHUمچھوڑا قاسم اور چک حیدرآباد کا دورہ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)وزیر اعلی کی ہدایت پر ایڈیشنل سیکرٹری جنگلات کا BHUمچھوڑا قاسم اور چک حیدرآباد کا دورہ پنجاب کے عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا اور مفت ادویات کی دستیابی کو گراس روٹ لیول تک ممکن بنانا حکومت پنجاب کا خصوصی مشن ہے۔دور دراز کے علاقوں میں تعینات ڈاکٹرز اور […]

محکمہ صحت کے زیر اہتمام “ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ30″جون کو شروع ہوگا۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان

محکمہ صحت کے زیر اہتمام “ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ30″جون کو شروع ہوگا۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)محکمہ صحت کے زیر اہتمام “ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ30″جون کو شروع ہوگا۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان ضلعی حکومت ننکانہ کے محکمہ صحت کے زیر اہتمام “ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ30″جون سے شروع ہوکر4جون کو اختتام پذیر ہوگا۔6روزہ مہم میں دوسال تک کی عمر […]

مختلف علاقوں میں سابقہ آشنائی کی بناء پر پانچ دوشیزاؤں کے اغواء کی وارداتیں ہوئیں

مختلف علاقوں میں سابقہ آشنائی کی بناء پر پانچ دوشیزاؤں کے اغواء کی وارداتیں ہوئیں

شیخوپورہ( زاہد اعوان)مختلف علاقوں میں سابقہ آشنائی کی بناء پر پانچ دوشیزاؤں کے اغواء کی وارداتیں ہوئیں جن کے پولیس نے مقدمات درج کرکے ان میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے اور دوشیزاؤں کو بازیاب کروانے کیلئے کوشش شروع کردی ہے ، آبادی سالار ٹاؤن میں محنت کش محمد شہباز کی ہمشیرہ (ث) کو ایک […]