counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

واپڈا کے الیکٹرک پول سے کرنٹ لگنے سے 13سالہ طالب شدید زخمی

واپڈا کے الیکٹرک پول سے کرنٹ لگنے سے 13سالہ طالب شدید زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)واپڈا کے الیکٹرک پول سے کرنٹ لگنے سے 13سالہ طالب شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ننکانہ میں شدید طوفانی بارش کے بعد جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے الیکٹرک پولوں میں کرنٹ دوڑنے لگا ہاؤ سنگ کالونی ننکانہ کا 13سالہ طالب علم محمد ابوبکر ولد طارق بھٹی سڑک پر […]

اشتہاریوں کو پناہ دینے ، فائرنگ کرنیوالا اور فحاشی ریکارڈنگ لگانے والے ملزمان گرفتار

اشتہاریوں کو پناہ دینے ، فائرنگ کرنیوالا اور فحاشی ریکارڈنگ لگانے والے ملزمان گرفتار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اشتہاریوں کو پناہ دینے ، فائرنگ کرنیوالا اور فحاشی ریکارڈنگ لگانے والے ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر ننکانہ نے مدعیوں کی اطلاع پر اغواء اور زناء کے مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزمان گاؤں بہادر والا کے محمد حسن اور چاہ پکا کے عرفان کو پناہ دینے پر شہادت اور […]

وکیل کے کلرک نے سائلہ کی بہن کو بے آبرو کر ڈالا

وکیل کے کلرک نے سائلہ کی بہن کو بے آبرو کر ڈالا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)وکیل کے کلرک نے سائلہ کی بہن کو بے آبرو کر ڈالا ، اطلاع پر وکیل نے ملزم کو حوالہ پولیس کردیا ۔ تفصیلات کے طابق تھانہ سٹی ننکانہ میں دی گئی درخواست میں چاہ چندا بچیکی کی بشریٰ بی بی نے الزام عائد کیا کہ میں اپنی بہن رخسانہ کے طلاق […]

صوبہ بھر کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ر یٹائرڈفوجی افسران کی بطور) (DSMتقرری

صوبہ بھر کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ر یٹائرڈفوجی افسران کی بطور) (DSMتقرری

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)صوبہ بھر کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ر یٹائرڈفوجی افسران کی بطور) (DSMتقرری ، ہسپتال کے معاملات کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل اولین ترجیح ہے ۔ میجر ر یٹائرڈحافظ ناصر اقبال ڈی ایس ایم ننکانہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹرکے ہسپتالوں میں ر یٹائرڈ فوجی […]

کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے چیئر مین اوقاف اور مقامی ایم این اے کی ملاقات

کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے چیئر مین اوقاف اور مقامی ایم این اے کی ملاقات

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے چیئر مین اوقاف اور مقامی ایم این اے کی ملاقات ،تمام مسائل کا آسان حل قانون کی پاسداری ہے ،واقعہ کا حل حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ہی ہوگا اور وہ ہی حل کے نفاذ کی ضامن ہوگی ،دفتر اور ریکارڈ کو جلائے جانے والے ہر […]

خاتون کو ورغلاء کر اغوا کرکے ایک ویران مکان میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

خاتون کو ورغلاء کر اغوا کرکے ایک ویران مکان میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی آبادی رچنا ٹاؤن میں ایک شخص کچہری جانیوالی خاتون کو ورغلاء کر اغوا کرکے ایک ویران مکان میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے خاتون (م) کی رپورٹ پر ملزم بابر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جس کو اس کاروائی میں اپنے تین ساتھیوں کی مدد بھی حاصل […]

رقم کی تقسیم کے تنازعہ پر سگے بھائی مقدس علی بھٹی نے چھری کے پے در پے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

رقم کی تقسیم کے تنازعہ پر سگے بھائی مقدس علی بھٹی نے چھری کے پے در پے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جی ٹی روڈ کے گاؤں جوئیانوالہ موڑ میں گندم کی فروخت سے حاصل ہونیوالی رقم کی تقسیم کے تنازعہ پر زمیندار عباس علی بھٹی کو اسکے سگے بھائی مقدس علی بھٹی نے چھری کے پے در پے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگیا، پولیس نے مقتول کی نعش اپنی تحویل میں […]

شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں

شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں ، تھانہ مانانوالہ کے علاقہ سچا سودا روڈ پر محمد وقاص اور اس کی فیملی سے دو مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 20ہزار روپے نقدی، طلائی زیورات اوردو موبائل چھین لئے، تھانہ صدر مریدکے کے علاقہ ماڑی چہلاں میں محنت […]

چوہدری ظہور احمد بودلہ گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس روانہ ہوگئے

چوہدری ظہور احمد بودلہ گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس روانہ ہوگئے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تحریک حمزہ شہباز پنجاب کے سرپرست اعلیٰ چوہدری ظہور احمد بودلہ گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس روانہ ہوگئے، روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری ظہور احمد بودلہ کا کہنا تھا کہ وہ خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے دوران ملک و ملت کی ترقی […]

پاکستان کی اساس نظریہ اسلام پرہی ہے پاکستان کا استحکام دینی مدارس سے وابستہ ہے،چوہدری خورشید عالم ورک

پاکستان کی اساس نظریہ اسلام پرہی ہے پاکستان کا استحکام دینی مدارس سے وابستہ ہے،چوہدری خورشید عالم ورک

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان سنی تحریک کے ضلعی رہنما چوہدری خورشید عالم ورک نے کہاہے کہ پاکستان کی اساس نظریہ اسلام پرہی ہے پاکستان کا استحکام دینی مدارس سے وابستہ ہے مدارس دینیہ اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں دونوں کی حفاظت ایمان کا حصہ ہے، مملکت خداد ادپاکستان اور اسکے اداروں کے تحفظ کو اپنے ایمان کا […]

وزیر اعظم نواز شریف کا چیک اپ کی آڑ میں بار بار لندن جانا ایک سوالیہ نشان ہے ۔چوہدری ابوبکر مشتاق ورک

وزیر اعظم نواز شریف کا چیک اپ کی آڑ میں بار بار لندن جانا ایک سوالیہ نشان ہے ۔چوہدری ابوبکر مشتاق ورک

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 133چوہدری ابوبکر مشتاق ورک آف کلہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا چیک اپ کی آڑ میں بار بار لندن جانا ایک سوالیہ نشان ہے ۔میاں نوازشریف کاپاکستان میں ہونانہ ہوناایک برابر ہے ۔ وہ لندن میں بیٹھ کر سمارٹ فون […]

پاکستان کا حکمران طبقہ خادم نہیں مخدوم ہے،عوام آزادنہیں غلام ہیں،حاجی ارشد نعیم ڈوگر ایڈووکیٹ

پاکستان کا حکمران طبقہ خادم نہیں مخدوم ہے،عوام آزادنہیں غلام ہیں،حاجی ارشد نعیم ڈوگر ایڈووکیٹ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی چیئرمین حاجی ارشد نعیم ڈوگر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا حکمران طبقہ خادم نہیں مخدوم ہے،عوام آزادنہیں غلام ہیں۔مدبراورمخلص قیادت کاقحط ہے ،عہدوں کے پیچھے دوڑنے والے سیاستدان عوام کی امیدوں کامحوراور عہدکاحصہ نہیں بن سکتے۔میاں نوازشریف اپنے پیشرو ہم منصب یوسف رضاگیلا نی کی خوشی میں شریک ہونے […]

ضلع بھر کی ریونیو حدود میں نہروں میں نہانے پر2دن کے لئے مکمل پابندی لگا کر دفعہ 144کا نفاذ

ضلع بھر کی ریونیو حدود میں نہروں میں نہانے پر2دن کے لئے مکمل پابندی لگا کر دفعہ 144کا نفاذ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ڈی سی او ارقم طارق نے ضلع بھر کی ریونیو حدود میں لوکل اور غیر معیاری مشروبات، برف کے گولے ،غیر معیاری آئس کریم ،ہلکے معیار کے جو س اور کولڈ ڈرنک ،خراب یا گلے سٹرے پھل، سبزیاں ، غیر معیاری مٹھائیاں وغیرہ اور نا ڈھانپی ہوئی اشیاء کی فروخت پر 2دن کے لئے […]

ٹریفک کنٹرول کے ناقص انتظامات کے باعث مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی

ٹریفک کنٹرول کے ناقص انتظامات کے باعث مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ٹریفک کنٹرول کے ناقص انتظامات کے باعث فیصل آباد روڈ پر دو لگا کر جانیوالی دو میں سے ایک مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون شدید زخمی ہونے کے باعث جانبحق ہوگئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 24

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5خواتین سمیت 9افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5خواتین سمیت 9افراد زخمی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5خواتین سمیت 9افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق واربرٹن روڈ بڈھا سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 22سالہ ناصر علی ،صفدرآباد روڈ تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں 45سالہ اسلم اور75سالہ کریس بی بی […]

اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں

اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں ، اشٹام فروشوں کی کمی سے عوام کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ، وکلا اور انجمن تاجران کی ڈی سی او ننکانہ سے اپیل ،ضلع ننکانہ میں تقریباََ ایک سال سے کسی نئے اشٹام فروش کو لائسنس جاری نہیں کیا گیا […]

گھروں میں کام کے بہانے چوری کرنے والی خواتین کا گروہ جیل سے رہاہونے کے بعددوبارہ سر گرم عمل

گھروں میں کام کے بہانے چوری کرنے والی خواتین کا گروہ جیل سے رہاہونے کے بعددوبارہ سر گرم عمل

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)گھروں میں کام کے بہانے چوری کرنے والی خواتین کا گروہ جیل سے رہاہونے کے بعددوبارہ سر گرم عمل ،گزشتہ روز تین رکنی گروہ نے اکرم کے گھر سے درازیں توڑ کر پچاس ہزار نقدی اور 4 تولے زیورات چوری کر لیے ۔تفصیلات کے مطابق مدینہ کا لونی گلی نمبر 1میں […]

ٹی ایم اے ننکانہ کی کا ر کردگی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ٹی ایم اے ننکانہ کی کا ر کردگی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹی ایم اے ننکانہ کی کا ر کردگی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں، ایم سی بوائز سکول کے گیٹ اورقریبی گلیوں میں سیوریج کے پانی اور گندگی نے طلبہ اور اہل محلہ کی زندگی اجیرن کر دی، امین رنگ ساز کی میت اسی گندے پانی سے اٹھانا پڑی […]

ماچھیکے میں ایک دوشیزہ (الف) کو اغواء کرلیا

ماچھیکے میں ایک دوشیزہ (الف) کو اغواء کرلیا

شیخوپورہ (زاہد اعوان )سرگودھا روڈ کی آبادی ماچھیکے میں ایک دوشیزہ (الف) کو ایک نوجوان شبیر نے مبینہ طور پر سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے تین ساتھیوں کی مدد سے اغواء کرلیا اور گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گیا جس کا پولیس نے مغوی کی والدہ صغریٰ بی بی کی […]

سرکاری ادارے بند ہونے کے باوجود شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ ہوئی

سرکاری ادارے بند ہونے کے باوجود شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ ہوئی

شیخوپورہ ( زاہد اعوان)شیخوپورہ سے ہمارے نمائندہ کے مطابق اتوار کوسرکاری ادارے بند ہونے کے باوجود شہر اور اسکے نواحی علاقوں میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ ہوئی اس دوران ناکارہ ہونے والے ٹرانسفارمر کو تبدیل نہ کئے جانے کے خلاف سرگودھا روڈ کی آبادی گروو مانگٹ پورہ کے سینکڑوں مکینوں نے لیسکو کے خلاف احتجاجی […]

خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پولیس نے آپریشن کرکے دو بھائیوں عمران اور شاہد کے علاوہ ان کے ایک ساتھی عرفان کو گرفتار کر لیا

خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پولیس نے آپریشن کرکے دو بھائیوں عمران اور شاہد کے علاوہ ان کے ایک ساتھی عرفان کو گرفتار کر لیا

شیخوپورہ (زاہد اعوان )سرحدی گاؤں ڈالہ واہگہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پولیس نے آپریشن کرکے دو بھائیوں عمران اور شاہد کے علاوہ ان کے ایک ساتھی عرفان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک کلاشنکوف ، ایک رپیٹر گن اور دو 12بور بندوقیں برآمد کرلی ہیں ، دریں اثناء پولیس نے میاں […]

شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں

شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں

شیخوپورہ (زاہد اعوان )شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں ، پیر کوٹ میں زمیندار محمد حسین کے گھر میں چار مسلح افرا د داخل ہو کر اہلخانہ سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے، لاہور روڈ پر کوٹ عبدالمالک کے قریب تین […]

گھریلو حالات سے تنگ نوجوان عمران نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

گھریلو حالات سے تنگ نوجوان عمران نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

شیخوپورہ (زاہد اعوان )شیخوپورہ سے ہمارے نمائندہ کے مطابق قصبہ فاروق آباد کی آبادی پنڈ مریدکے میں بے روزگاری اور گھریلو حالات سے تنگ نوجوان عمران نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 70

شب برات کے موقع پر سامان آتشبازی کا لاکھوں روپے کا روبار ہوا

شب برات کے موقع پر سامان آتشبازی کا لاکھوں روپے کا روبار ہوا

شیخوپورہ (زاہد اعوان )شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں شب برات کے موقع پر سامان آتشبازی کا لاکھوں روپے کا روبار ہوا اور نصف شب تک مختلف علاقوں سے آتشبازی کے گولے چلنے کی آوازیں آتی رہیں جس کی وجہ سے مساجد میں عبادت گزاروں کا خشوع و خضوع بھی متاثر ہوا ، مین […]