counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

100 سے زائد اساتذہ 3 سالوں سے محکمانہ ترقی سے محروم ،متاثرہ اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے

100 سے زائد اساتذہ 3 سالوں سے محکمانہ ترقی سے محروم ،متاثرہ اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈی سی او ننکانہ صاحب کی عدم دلچسپی ،100 سے زائد اساتذہ 3 سالوں سے محکمانہ ترقی سے محروم ،متاثرہ اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے 60 پرائمری سکول ٹیچرز کو گریڈ 9 سے 14 اور 35 […]

پانچ ماہ قبل آئی جی پنجاب کے حکم پر پولیس ملازمین و افسران کی (فوجی مثلوں)کی جانچ پڑ تال کی آڑ میں سینکڑوں ملازمین تنخواہوں سے محروم

پانچ ماہ قبل آئی جی پنجاب کے حکم پر پولیس ملازمین و افسران کی (فوجی مثلوں)کی جانچ پڑ تال کی آڑ میں سینکڑوں ملازمین تنخواہوں سے محروم

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)پانچ ماہ قبل آئی جی پنجاب کے حکم پر پولیس ملازمین و افسران کی (فوجی مثلوں)کی جانچ پڑ تال کی آڑ میں سینکڑوں ملازمین تنخواہوں سے محروم، ( O.S.I) نے غیر پسندیدہ ملازمین کا ریکارڈ ہی غائب کر دیا متاثرین کا آئی جی سے اصلاح احوال کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق […]

پنجاب ٹیچرز یونین نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندوں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ظہرانہ دیا گیا

پنجاب ٹیچرز یونین نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندوں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ظہرانہ دیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پنجاب ٹیچرز یونین ضلع ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندوں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ظہرانہ دیا گیا جس میں صدر پریس کلب ننکانہ چوہدری افضل حق ،سینئر صحافیوں اعجاز آصف ڈوگر ،چوہدری محمد رمضان ،چوہدری محمد ریاض ،جا وید احمد معاویہ ،طاہر محمود ہجویری ،حفیظ […]

تھانہ میں آنے والے سائلین سے نہایت ہی خوش اخلاقی سے پیش آئیں . رانا ایاز سلیم

تھانہ میں آنے والے سائلین سے نہایت ہی خوش اخلاقی سے پیش آئیں . رانا ایاز سلیم

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے ڈسٹرکٹ پولیس لائن ننکانہ میں پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ میں آنے والے سائلین سے نہایت ہی خوش اخلاقی سے پیش آئیں کسی کے ساتھ بھی بد کلامی نہ کریں۔سب انسان برابرہیں انہوں نے کہاکہ خیر اور شر کی […]

ضلع ننکانہ میں خود روزگار سکیم کے تحت471افراد کو گاڑیاں فراہم کی گئیں۔ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں

ضلع ننکانہ میں خود روزگار سکیم کے تحت471افراد کو گاڑیاں فراہم کی گئیں۔ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )ضلع ننکانہ میں خود روزگار سکیم کے تحت471افراد کو گاڑیاں فراہم کی گئیں۔ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم کے تحت 471گاڑیاں تقسیم کی گئیں۔ گاڑی حاصل کرنے والوں کے لیے ڈرائیونگ کی 15روزہ تربیت کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔یہ گاڑیاں مارکیٹ سے ڈیڑھ […]

ننکانہ کی عوام کے جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے ،رانا ایاز سلیم

ننکانہ کی عوام کے جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے ،رانا ایاز سلیم

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے تھانہ صدر ننکانہ صاحب میں عوام الناس سے کھلی کچہری میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ضلع بھر میں جتنے بھی ایس ایچ اوز تعینات کئے گئے ہیں وہ بلکل میرٹ پر تعینات ہیں ننکانہ کی عوام کے جان و مال […]

14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے ہو نے والے احتجاجی دھرنے میں ننکانہ صاحب سے سینکڑوں اساتذہ شرکت کریں گے،چوہدری منیر انجم

14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے ہو نے والے احتجاجی دھرنے میں ننکانہ صاحب سے سینکڑوں اساتذہ شرکت کریں گے،چوہدری منیر انجم

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )پنجاب ٹیچر ز یونین ضلع ننکانہ صاحب کے صدر چوہدری منیر انجم نے کہا ہے کہ 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے سامنے ہو نے والے احتجاجی دھرنے میں ننکانہ صاحب سے سینکڑوں اساتذہ شرکت کریں گے ،احتجاجی دھرنا مطالبات کی منظوری تک جا ری رہے گا ،موجودہ تعلیمی پالیسیاں […]

چوہدری محمد شفیق گجر صدر پنجاب پیرا میڈیکس الائنس ضلع ننکانہ صاحب کو قائد اعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا

چوہدری محمد شفیق گجر صدر پنجاب پیرا میڈیکس الائنس ضلع ننکانہ صاحب کو قائد اعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پاکستان لیبر فیڈریشن کی جانب سے چوہدری محمد شفیق گجر صدر پنجاب پیرا میڈیکس الائنس ضلع ننکانہ صاحب کو قائد اعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پیرا میڈیکس الائنس اور پاکستان لیبر فیڈریشن کا ایک اجلاس زیر صدارت محمد اشفاق باجوہ کی قیادت میں منعقد ہوا اس […]

کالج کے وقار کی بحالی میری اولین ترجیح ہے ، پروفیسر ڈاکٹر عبد الرازق

کالج کے وقار کی بحالی میری اولین ترجیح ہے ، پروفیسر ڈاکٹر عبد الرازق

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گورنمنٹ گورونانک پو سٹ گریجویٹ کالج ننکانہ صاحب میں تعینات ہو نے والے نئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الرازق نے کہا کہ کالج کے وقار کی بحالی میری اولین ترجیح ہے ،کالج ڈسپلن پر کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا ،کالج کی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں کارکردگی […]

اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ میاں رفیق احسن کا گندم خریداری مراکز واربرٹن، موڑ کھندا اور منڈی فیض آباد کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ میاں رفیق احسن کا گندم خریداری مراکز واربرٹن، موڑ کھندا اور منڈی فیض آباد کا اچانک دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ میاں رفیق احسن کا گندم خریداری مراکز واربرٹن، موڑ کھندا اور منڈی فیض آباد کا اچانک دورہ۔سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد احمد بھی ہمراہ تھے۔ضلع ننکانہ میں تمام گندم خریداری مراکز پر زمینداروں کو باردانے کی تقسیم میرٹ پر ہورہی ہے۔ ڈی سی […]

گندم خریداری مراکز پر ٹریفک پولیس کی مسلسل ڈیوٹیاں لگی ہوئیں ہیں

گندم خریداری مراکز پر ٹریفک پولیس کی مسلسل ڈیوٹیاں لگی ہوئیں ہیں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گندم خریداری مراکز پر ٹریفک پولیس کی مسلسل ڈیوٹیاں لگی ہوئیں ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک ریاض احمدگندم خریداری مراکز ننکانہ سٹی،واربرٹن،بچیکی،موڑ کھنڈا،فیض آباد،سانگلہ ہل، مڑھ بلوچاں،شاہکوٹ اور پنواں پر ٹریفک کے نظام پر موثرکنٹرول کے لیے محکمہ ٹریفک کے پولیس ملازمین کی مسلسل ڈیوٹیاں لگائی گئیں ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈی […]

گھروں میں کام کرنے کے بہانے نقدی و زیورات چوری کرنے والی خواتین کا دو رکنی گرو ہ گرفتار

گھروں میں کام کرنے کے بہانے نقدی و زیورات چوری کرنے والی خواتین کا دو رکنی گرو ہ گرفتار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گھروں میں کام کرنے کے بہانے نقدی و زیورات چوری کرنے والی خواتین کا دو رکنی گرو ہ گرفتار ایک ساتھی خاتون فرار۔ یہ گروہ گھر گھر دروازہ کھٹکھٹا کر کام کے بہانے خود چوری کرتی یا کروا دیتی ہیں اہل علاقہ ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بستی میاں میر دھولر والا […]

تھانہ بڑا گھر میں نئے تعینات ہو نے والے ایس ایچ او کو ڈاکوؤں کی ” سلامی” ،نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لی

تھانہ بڑا گھر میں نئے تعینات ہو نے والے ایس ایچ او کو ڈاکوؤں کی ” سلامی” ،نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)تھانہ بڑا گھر میں نئے تعینات ہو نے والے ایس ایچ او کو ڈاکوؤں کی ” سلامی” ،نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لی ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کوٹ اکبر کا رہائشی عبد الجبار نئی 125 موٹر سائیکل پر اپنے دوست کو قریبی گاؤں 2 چک چھوڑنے کے بعدواپس آرہا تھا کہ […]

شادی ، بیاہ و دیگر تقریبات میں کیمیکل لگے نوٹوں کے استعمال کا انکشاف

شادی ، بیاہ و دیگر تقریبات میں کیمیکل لگے نوٹوں کے استعمال کا انکشاف

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)شادی ، بیاہ و دیگر تقریبات میں کیمیکل لگے نوٹوں کے استعمال کا انکشاف ۔اس کیمیکل سے گلے کے کینسر اور شدید الرجی ہو سکتی ہے ۔ ڈاکٹر امجد علی رانا ، ڈاکٹر اسا مہ انور .تفصیلات کے مطابق بازار میں شادی بیاہ کے سامان کی فروخت کرنے والوں سے خوشی کی […]

ننکانہ صاحب کے شہریوں کو ستمبر 2016ء تک صاف پانی کی فراہمی شروع ہوجائیگی،ڈاکٹر شذرہ منصب

ننکانہ صاحب کے شہریوں کو ستمبر 2016ء تک صاف پانی کی فراہمی شروع ہوجائیگی،ڈاکٹر شذرہ منصب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ صاحب کے شہریوں کو ستمبر 2016ء تک صاف پانی کی فراہمی شروع ہوجائیگی1975ء میں بچھائے جانیوالا سیوریج سسٹم بوسیدہ ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے 26کروڑ روپے کے فنڈز کی منظور دیدی ڈاکٹر شذرہ منصب ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شذرہ منصب ایم این اے حلقہ NA 137نے گزشتہ روز اپنی […]

سماجی تنظیم ” دستگیر قانونی امداد کا مرکز ” زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار روم میں ” اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں درپیش مسائل” کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا

سماجی تنظیم ” دستگیر قانونی امداد کا مرکز ” زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار روم میں ” اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں درپیش مسائل” کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سماجی تنظیم ” دستگیر قانونی امداد کا مرکز ” ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار روم میں ” اقلیتوں کے حقوق کے بارے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد میں درپیش مسائل” کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیم کی ننکانہ صاحب میں پراجیکٹ منیجر میڈم […]

ٹریفک پولیس اہلکاروں کی مسلم لیگی عہدیدار اور جنرل کونسلرکے ساتھ بد سلوکی

ٹریفک پولیس اہلکاروں کی مسلم لیگی عہدیدار اور جنرل کونسلرکے ساتھ بد سلوکی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک پولیس اہلکاروں کی مسلم لیگی عہدیدار اور جنرل کونسلرکے ساتھ بد سلوکی،موٹر سائیکل کے کاغذات مکمل ہو نے کے باوجود 500 روپے کا تقاضا ،ڈی ایس پی ٹریفک نے انکوائری کا حکم دے دیا ،مسلم لیگی عہدیدران کا ٹریفک پولیس اہلکاروں کی بد سلوکی پر شدید احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق مسلم […]

مسلم لیگی کارکن کے گھر لاکھوں روپے کی چوری ،6 دن بعد بھی مقدمہ درج نہ ہو سکا

مسلم لیگی کارکن کے گھر لاکھوں روپے کی چوری ،6 دن بعد بھی مقدمہ درج نہ ہو سکا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) دیرینہ مسلم لیگی کارکن کے گھر لاکھوں روپے کی چوری ،6 دن بعد بھی مقدمہ درج نہ ہو سکا ،مسلم لیگی کارکن کا وزیر اعلیٰ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ جنم استھان ننکانہ صاحب کے رہائشی اور دیرینہ مسلم لیگی کارکن نثار انور شاہ کے گھر […]

انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144کا نفاذ

انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144کا نفاذ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144کا نفاذ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت ننکانہ صاحب ڈاکٹر عثمان علی خاں نے انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2016کے سلسلہ میں ضلع بھر کی ریونیو حدود میں دفعہ 144نافذ کر دی ہے۔امتحانی مراکز کے اندر امیدواران اور امتحانی […]

موسم کی شدت کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر اپنائیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122″محمد اکرم پنوار

موسم کی شدت کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر اپنائیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122″محمد اکرم پنوار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)موسم کی شدت کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر اپنائیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122″محمد اکرم پنوار” ماہ اپریل 2016میں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ کی کارکردگی کا مختصر جائزہ ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ صاحب کو ماہ اپریل میں 9412کالز موصول ہوئیں جن میں صرف 698ایمرجنسی کالز تھیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122″محمد اکرم […]

سوڈا واٹر ،ناقص گھی و آئل سمیت دیگر ملاوٹ زدہ اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ڈی سی او ننکانہ

سوڈا واٹر ،ناقص گھی و آئل سمیت دیگر ملاوٹ زدہ اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ڈی سی او ننکانہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سوڈا واٹر ،ناقص گھی و آئل سمیت دیگر ملاوٹ زدہ اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنائیں اور سوڈا واٹر،ناقص گھی و آئل سمیت دیگر ملاوٹ زدہ اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک […]

شیعہ رہنما و سماجی کارکن ڈاکٹر زاہد حسین زوارکی رسم چہلم ادا کر دی گئی

شیعہ رہنما و سماجی کارکن ڈاکٹر زاہد حسین زوارکی رسم چہلم ادا کر دی گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)شیعہ رہنما و سماجی کارکن ڈاکٹر زاہد حسین زوارکی رسم چہلم ادا کر دی گئی اور بعد میں مرحوم کے ایصال ثوا ب کیلئے مجلس عزا ء امام حسین ؑ کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کے شیعہ رہنما و سماجی کارکن ڈاکٹر زاہد حسین زوار کی رسم […]

ہمارے فائر ریسکیورز کی بے مثال خدمات اور جانوں کے نذرانے ریسکیو1122کا ظرہ امتیاز اور فخر ہیں ، محمد اکرم پنوار

ہمارے فائر ریسکیورز کی بے مثال خدمات اور جانوں کے نذرانے ریسکیو1122کا ظرہ امتیاز اور فخر ہیں ، محمد اکرم پنوار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ہمارے فائر ریسکیورز کی بے مثال خدمات اور جانوں کے نذرانے ریسکیو1122کا ظرہ امتیاز اور فخر ہیں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122اور ٹی ایم اے فائر بریگیڈ نے انٹرنیشنل فائر فائٹر ڈے کے موقع پر ریسکیو1122آفس ننکانہ صاحب میں ایک سیمیناز ،آگاہی واک […]

جو پارٹی ورکروں کی عزت نہیں کرتی وہ پارٹی اپنا وجود کھو دیتی ہے رائے صفدر علی خاں کھرل

جو پارٹی ورکروں کی عزت نہیں کرتی وہ پارٹی اپنا وجود کھو دیتی ہے رائے صفدر علی خاں کھرل

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )پارٹی کے ورکر ہی پارٹی کاقیمتی سرمایہ ہوتے ہیں جو پارٹی ورکروں کی عزت نہیں کرتی وہ پارٹی اپنا وجود کھو دیتی ہے رائے صفدر علی خاں کھرل ۔تفصیلات کے مطابق گاؤں برخوردار یونین کونسل کے سابق ناظم اور مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ضلع ننکانہ کے صدر رائے صفد رعلی […]