counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ننکانہ شاہ کوٹ روڈ پر تیز رفتار کار اور رکشہ کے تصادم میں 1خاتون جاں بحق جبکہ 4زخمی

ننکانہ شاہ کوٹ روڈ پر تیز رفتار کار اور رکشہ کے تصادم میں 1خاتون جاں بحق جبکہ 4زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ شاہ کوٹ روڈ پر تیز رفتار کار اور رکشہ کے تصادم میں 1خاتون جاں بحق جبکہ 4زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ شاہکوٹ روڈ پر واقع گاؤں مارٹن پور میں ساجدہ ، ثناء اور فوزیہ سکول ٹیچر ہیں جو کہ سکول ٹائم کے بعد چھٹی کے وقت رکشہ پر سوار ہو کر […]

حاجی محمد نوازچوہان کارورل ہیلتھ سنٹر ،گورنمنٹ ہائی سکول بوائز و گرلز اور ویٹنری ہسپتال واربرٹن کا اچانک دورہ۔

حاجی محمد نوازچوہان کارورل ہیلتھ سنٹر ،گورنمنٹ ہائی سکول بوائز و گرلز اور ویٹنری ہسپتال واربرٹن کا اچانک دورہ۔

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ و کوار ڈنیٹر ضلع ننکانہ حاجی محمد نوازچوہان کارورل ہیلتھ سنٹر ،گورنمنٹ ہائی سکول بوائز و گرلز اور ویٹنری ہسپتال واربرٹن کا اچانک دورہ۔عوام الناس کو صحت کی معیاری اور مفت سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ڈاکٹرز ، پیرامیڈکس سٹاف سمیت ہسپتال کے دیگر عملے […]

معروف مذہبی سکالر علامہ ضیاء السلام قمر عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے

معروف مذہبی سکالر علامہ ضیاء السلام قمر عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)جامع اسلامیہ طاہر العلوم بچیکی کے مہتمم اور معروف مذہبی سکالر علامہ ضیاء السلام قمر عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے ،عمرہ کی ادائیگی کے بعد جامع اسلامیہ طاہر العلوم پہنچنے پر مدرسہ کے اساتذہ اور طلباء نے ان کا شاندار استقبال کیا اور ان کو پھولوں کے ہار پہنائے […]

محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی مضر صحت اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن

محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی مضر صحت اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی مضر صحت اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن38 دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج لاکھوں روپے جرمانہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خان اور اے ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم رندھاوا کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹری […]

لاکھوں روپے کی لاگت سے گلیوں اور بازاروں میں لگائی جانیوالی سٹریٹ لائٹ چالو نہ ہو سکی

لاکھوں روپے کی لاگت سے گلیوں اور بازاروں میں لگائی جانیوالی سٹریٹ لائٹ چالو نہ ہو سکی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)لاکھوں روپے کی لاگت سے گلیوں اور بازاروں میں لگائی جانیوالی سٹریٹ لائٹ چالو نہ ہو سکی ۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کو ضلع کا درجہ ملے ہوئے تقریباً 11سال ہوچکے ہیں جب ننکانہ کو ضلع کا درجہ ملا تو ایک سال بعد ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں کثیر فنڈز بھی […]

ننکانہ کے بھٹہ مزدورں کے بچوں کو پہلے مرحلے میں خدمت کارڈ ملیں گے

ننکانہ کے بھٹہ مزدورں کے بچوں کو پہلے مرحلے میں خدمت کارڈ ملیں گے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ کے بھٹہ مزدورں کے بچوں کو پہلے مرحلے میں خدمت کارڈ ملیں گے۔تقریب یکم مئی کو ہوگی۔ اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو سکول بھیجنا حکومت کا مشن ہے۔ان کو سہولیات اور مراعات دے کر بچے سکول بھجوانے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔یکم مئی(عالمی […]

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد احمد کے ہمراہ مختلف گندم خریداری کے مراکز کا اچانک دورہ

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد احمد کے ہمراہ مختلف گندم خریداری کے مراکز کا اچانک دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد احمد کے ہمراہ مختلف گندم خریداری کے مراکز کا اچانک دورہ۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں کی ہدایت پر اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن نے تحصیل ننکانہ کے مختلف خریداری مراکز گندم منڈی فیض آباد،بچیکی،واربرٹن اور موڑ کھنڈا […]

دو ماہ کے دوران دوسری مرتبہ چور سنگل کاٹ کر مسجد کا غلہ لے اڑا

دو ماہ کے دوران دوسری مرتبہ چور سنگل کاٹ کر مسجد کا غلہ لے اڑا

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس) دو ماہ کے دوران دوسری مرتبہ چور سنگل کاٹ کر مسجد کا غلہ لے اڑا نشان دہی کے باوجود پولیس کا کاروائی سے گریز ۔تفصیلات کے مطابق شاد با د کا لونی ننکانہ کی جامع مسجد جمال مصتفی کمیٹی کے صدر ملک طارق محمود نے الزام عائد کیا کہ […]

اوباش ٹیچر کی چہارم کلا س کی طلبہ سے جنسی زیادتی کی کوشش

اوباش ٹیچر کی چہارم کلا س کی طلبہ سے جنسی زیادتی کی کوشش

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس) گورنمنٹ پرائمری سکول کے اوباش ٹیچر کی چہارم کلا س کی طلبہ سے جنسی زیادتی کی کوشش ای ڈی او ایجوکیشن کا صلح کے لیے دباؤ۔تفصیلات کے مطابق جاتری مالی وال گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے اوباش ٹیچر ذولفقار نے گزشتہ روز سکو ل کی چھٹی کے وقت کلاس […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق وار برٹن روڈ نزد شاہ سلیم دربار تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں 20سالہ عامر سہیل ،مانانوالہ روڈ نزد کوٹ وار سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کے سامنے اچانک کتا آگیا جس کے نتیجہ میں 28سالہ […]

گیس سلنڈر زکی دوکان میں اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی

گیس سلنڈر زکی دوکان میں اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گیس سلنڈر زکی دوکان میں اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق بچیانہ روڈنزد جامع مسجدبچیانہ منڈی طارق سلنڈر شاپ پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے سلنڈروں کو آگ لگ گئی اور پوری شاپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا موقع کی اطلاع پا کر ریسکیو1122ننکانہ کا […]

سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کا اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت

سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کا اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کاننکانہ،مانگٹانوالہ اور موڑکھنڈا میں اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن مسافر بسوں اور ویگنوں میں اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی عطیہ قمر نے ننکانہ ،مانگٹانوالہ اور موڑکھندا میں […]

بھٹہ مزدوروں کے بچو ں کو خدمت کارڈز کا اجراء یکم مئی سے ہوگا

بھٹہ مزدوروں کے بچو ں کو خدمت کارڈز کا اجراء یکم مئی سے ہوگا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بھٹہ مزدوروں کے بچو ں کو خدمت کارڈز کا اجراء یکم مئی سے ہوگا۔ اس مہم کا باقاعدہ افتتاح یکم مئی کو وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف پورے پنجاب میں کریں گے۔اس سلسلے میں آج مورخہ 28اپریل دوپہر 12بجے ڈی سی او آفس کمیٹی روم میں ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان […]

توقیر احمدکو گندم خریداری مرکز ننکانہ صاحب کا کوآرڈی نیٹر مقر ر کر دیا

توقیر احمدکو گندم خریداری مرکز ننکانہ صاحب کا کوآرڈی نیٹر مقر ر کر دیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) پنجاب حکومت نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توقیر احمدکو گندم خریداری مرکز ننکانہ صاحب کا کوآرڈی نیٹر مقر ر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توقیر احمد کو گندم خریداری مرکز ننکانہ صاحب کا کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4افراد زخمی جبکہ دو بھائیوں کی آپس میں لڑائی کے دوران ایک زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق بچیانہ روڈ چکنمبر560گاؤں میں گھریلو جھگڑے کی وجہ سے دو بھائیوں میں لڑائی ہوئی تو ایک بھائی نے دوسرے کے سر میں لکڑی کا بالا مار دیا […]

نامعلوم وجوہات کی بنا پر گندم کے کھیت کو آگ لگ گئی

نامعلوم وجوہات کی بنا پر گندم کے کھیت کو آگ لگ گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)نامعلوم وجوہات کی بنا پر گندم کے کھیت کو آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق مین جی ٹی روڈ نزد کڑکن موڑ لیٹاں گاؤں کے قریب نامعلوم وجاہات کی بناء پر محمد افضل کے گندم کے کھیت کو آگ لگ گئی ریسکیو1122ننکانہ کا عملہ موقع کی اطلاع پا کر وہاں پہنچا اور مسلسل […]

کستان سائنس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نجی سکول میں تین روزہ سائنس میلہ شروع ہو گیا

کستان سائنس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نجی سکول میں تین روزہ سائنس میلہ شروع ہو گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نجی سکول میں تین روزہ سائنس میلہ شروع ہو گیا ،اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین اور ای ڈی او ایجوکیشن افتخار حسن بٹ نے سائنس میلے کا افتتاح کیا انہوں نے دیگر مہمانوں کے ہمراہ میلے میں طلباء اور طالبات کی طرف سے لگائے […]

عمران خان الزام تراشی اور ہٹ دھرمی کی سیاست سے کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے ،سرجیت سنگھ کنول

عمران خان الزام تراشی اور ہٹ دھرمی کی سیاست سے کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے ،سرجیت سنگھ کنول

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سکھ کونسل آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری سردار سرجیت سنگھ کنول نے کہا ہے کہ عمران خان الزام تراشی اور ہٹ دھرمی کی سیاست سے کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے ،احتجاجی سیاست ملک کا پہلے ہی بہت معاشی نقصان ہو چکا ہے ،رائے ونڈ کی طرف احتجاجی مارچ کرنے والے خان […]

واپڈ ا کی خصوصی ٹیم کی بچیکی اور گردونواح میں کاروائی 50 با اثر بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروادیئے

واپڈ ا کی خصوصی ٹیم کی بچیکی اور گردونواح میں کاروائی 50 با اثر بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروادیئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)واپڈ ا کی خصوصی ٹیم کی بچیکی اور گردونواح میں کاروائی 50 با اثر بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروادیئے ،لاکھوں روپے کے ڈی ٹیکشن بل بھی ڈال دیئے ۔تفصیلات کے مطابق ایکسئین واپڈا شہزاد احمد چٹھہ اور ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن بچیکی چوہدری جا وید اقبال کی خصوصی […]

دیہی مرکز صحت بچیکی کے زیر اہتمام ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے سلسلہ میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

دیہی مرکز صحت بچیکی کے زیر اہتمام ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے سلسلہ میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)دیہی مرکز صحت بچیکی کے زیر اہتمام ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے سلسلہ میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رضوان محمود ،ہیلتھ نیوٹرایشن سپر وائزرز طارق اسلم ،عرفان احمد ،طاہر امین ،صدر پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن بچیکی شیخ ذوالفقار حیدر ،چیئر مین […]

اقلیتوں کی عبادت گاہوں میں سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کی بنائی گئی

اقلیتوں کی عبادت گاہوں میں سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کی بنائی گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اقلیتوں کی عبادت گاہوں میں سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے قومی اسمبلی کی بنائی گئی 4رکنی کمیٹی کے چےئر مین رمیش لعل ، ایڈیشنل سیکرٹری شرائن خالد عباس ، ڈپٹی سیکرٹری فراز عباس ، سابق ایم این اے غلام عباس ،سینئر سیکرٹری قومی اسمبلی مشتاق احمد اور ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر اوقاف محمد […]

8سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش بچے کی چیخوں پر اہل محلہ کے آنے سے ملزمان فرار

8سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش بچے کی چیخوں پر اہل محلہ کے آنے سے ملزمان فرار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پرائیویٹ سکول کے دو ملازمین کی 8سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش بچے کی چیخوں پر اہل محلہ کے آنے سے ملزمان فرار۔تفصیلات کے مطابق طاہر عزیز کا بھانجا آٹھ سالہ سفیان جس کا والد بیرون ملک کام کرتا ہے ۔ گزشتہ روز سکول سے واپسی کے بعد سفیان اپنے گھر کے […]

مہنگا بناسپتی گھی فروخت کرنے والے تین دوکانداروں اور بجلی چور کے خلاف مقدمات درج

مہنگا بناسپتی گھی فروخت کرنے والے تین دوکانداروں اور بجلی چور کے خلاف مقدمات درج

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مہنگا بناسپتی گھی فروخت کرنے والے تین دوکانداروں اور بجلی چور کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق اے سی ننکانہ میاں محمد رفیق احسن نے محلہ کیارہ صاحب کہ محمد شفع اور محمد اکرم لاری اڈا کے سجاد بابر کریانہ سٹور ز کو بناسپتی آئل و گھی مہنگا فروخت کرنے اور […]

عالمِ مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام’’ محبت رسول‘‘ ﷺ سیمنار کا انعقاد تمام مکتبہ فکر کی بھرپور شمو لیت

عالمِ مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام’’ محبت رسول‘‘ ﷺ سیمنار کا انعقاد تمام مکتبہ فکر کی بھرپور شمو لیت

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)عالمِ مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام’’ محبت رسول‘‘ ﷺ سیمنار کا انعقاد تمام مکتبہ فکر کی بھرپور شمو لیت، آسیہ مسیح سمیت چالیس گستاخ خان رسول کے مقدمات کی فوری سماعت کی جائے مقرر ین ۔تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز مقامی شادی ہال میں عالمِ مجلس تحفظ ختم نبوت […]