counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

شیخوپورہ :سرچ آپریشن ، 3 مطلوب دہشتگردوں سمیت 32 گرفتار

شیخوپورہ :سرچ آپریشن ، 3 مطلوب دہشتگردوں سمیت 32 گرفتار

کروڑ لعل عیسن اور کوٹ سلطان میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 8 افغان باشندوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا شیخوپورہ (یس اپردو) شیخوپورہ کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔ پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں کا کوٹ پنڈی داس، قلعہ […]

صاف ستھرا پانی مہیا کرنا محکمہ پبلک ہیلتھ کی ذمہ داری ہے،جاوید پرواز

صاف ستھرا پانی مہیا کرنا محکمہ پبلک ہیلتھ کی ذمہ داری ہے،جاوید پرواز

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )صاف ستھرا پانی مہیا کرنا محکمہ پبلک ہیلتھ کی ذمہ داری ہے ،بچھائے جانیوالے پائپ انجینئرنگ یونیورسٹی سے منظور شدہ ہیں جاوید پرواز۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا پروگرام برائے صاف پانی سکیم جو 23کروڑ روپے کی لاگت سے ننکانہ صاحب میں شروع ہے اور […]

پکا قلعہ پل سے چینڈ پور شریف تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،حادثات معمول بن گئے

پکا قلعہ پل سے چینڈ پور شریف تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،حادثات معمول بن گئے

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )پکا قلعہ پل سے چینڈ پور شریف تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،حادثات معمول بن گئے ،سڑک نا قابل استعمال ہو نے کی وجہ سے درجنوں دیہات کا موڑ کھنڈا اور ننکانہ صاحب سے رابطہ منقطع ہو گیا ،مسلم لیگی اراکین اسمبلی اور صوبائی عہدیدران کی طرف سے ضمنی […]

زیراعلی پنجاب کے ویژن”پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب”ویژن کے تحت یونیورسل ایجوکیشن انرولمنٹ مہم کا افتتاح کل ہوگا۔

زیراعلی پنجاب کے ویژن”پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب”ویژن کے تحت یونیورسل ایجوکیشن انرولمنٹ مہم کا افتتاح کل ہوگا۔

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )وزیراعلی پنجاب کے ویژن”پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب”ویژن کے تحت یونیورسل ایجوکیشن انرولمنٹ مہم کا افتتاح کل بروز 10بجے صبح جمنیزیم ہال میں ہوگا۔جس میں بچوں کی انرولمنٹ کی جائے گی۔ مہم کے تحت ضلع بھر کے بچوں کو سکولوں میں داخل کیا جائے گا اورکوئی بچہ سکو ل سے باہر […]

NTSٹیسٹ آوٹ سلیبس آنے پر پی ایچ ڈی گولڈ میڈلسٹ طلبہ چالیس فیصد سے زائد نمبر نہ لے سکے

NTSٹیسٹ آوٹ سلیبس آنے پر پی ایچ ڈی گولڈ میڈلسٹ طلبہ چالیس فیصد سے زائد نمبر نہ لے سکے

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )NTSٹیسٹ آوٹ سلیبس آنے پر پی ایچ ڈی گولڈ میڈلسٹ طلبہ چالیس فیصد سے زائد نمبر نہ لے سکے طالب علموں اور والدین میں تشویش ، نمبروں میں رعایت یا دوبارہ امتحان لینے کا فیصلہ کیا ہے NTSافسران ۔تفصیلات کے مطابق 9ویں گریڈ کی ,514 14ویں گریڈ کی 102 ، […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 9افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 9افراد زخمی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 9افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق وار برٹن روڈ نزد کیراں والا سٹاپ تیز رتار موٹر سائیکل بے قا بو ہو کر گدھا گاڑی سے ٹکرایا جس کے نتیجہ میں24سالہ عرفان علی ،مین جی ٹی روڈ نزد مانانوالہ سٹی تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل […]

سانحہ لاہور تمام اہل اسلام اور پاکستانی قوم افسردہ ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب

سانحہ لاہور تمام اہل اسلام اور پاکستانی قوم افسردہ ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)سانحہ لاہور تمام اہل اسلام اور پاکستانی قوم افسردہ ہے، گلشن اقبال پارک میں بے گناہ نہتے بچوں کو دشمن نے خون میں نہالا دیا ، ایسے کرنیوالے انسان کہلانے کے لائق نہیں اور نہ ہی ان کو کوئی مذہب ہے ڈاکٹر شذرہ منصب گزشتہ روز ایم این اے حلقہ NA […]

صوبہ بھر کے سکولوں کا تعلیمی نصاب انگلش میں کرنے کے احکامات جاری

صوبہ بھر کے سکولوں کا تعلیمی نصاب انگلش میں کرنے کے احکامات جاری

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)صوبہ بھر کے سکولوں کا تعلیمی نصاب انگلش میں کرنے کے احکامات جاری جبکہ بھٹہ مزدوروں کے لیے گورنمنٹ انرولمنٹ ایمرجنسی کمپین کا آغاز یکم اپریل کو ہو گا۔تفصیلا ت کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے سکولوں میں تعلیمی نصاب انگلش میں شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے جس […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مانگٹانوالہ روڈ نزد کھیاڑے کلاں سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گدھا گاڑی سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 29سالہ محمد ولایت ،وار برٹن روڈ نزد واڑہ اڑھوڑا تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے […]

ریسکیو 1122ننکانہ صاحب ااہلکاروں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد

ریسکیو 1122ننکانہ صاحب ااہلکاروں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ریسکیو 1122ننکانہ صاحب ااہلکاروں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122ننکانہ صاحب میں تعینات اہلکاروں کی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے فٹنس ٹیسٹ اور نالج ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ریسکیو اہلکاروں نے مانانوالہ روڈ پر ایک میل دوڑ میں […]

عوامی شکایات پر انچارج پاسپورٹ آفس ننکانہ کا تبادلہ

عوامی شکایات پر انچارج پاسپورٹ آفس ننکانہ کا تبادلہ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)عوامی شکایات پر انچارج پاسپورٹ آفس ننکانہ کا تبادلہ ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر انچارج پاسپورٹ آفس ننکانہ عادل بشیر کا تبادلہ ڈ ائیکڑیٹ لاہورکردیا جبکہ محمد عرفان کو انچارج پاسپورٹ آفس ننکانہ لگا دیا گیا یادرہے کہ ایک عرصہ سے ضلع ننکانہ کے لوگوں کو ذلیل و رسوا […]

جشن بہاراں کے سلسلہ میں ڈی سی او پارک میں لگائی جانیوالی تین روزہ پھولوں کی نمائش 2اپریل سے شروع ہوگی

جشن بہاراں کے سلسلہ میں ڈی سی او پارک میں لگائی جانیوالی تین روزہ پھولوں کی نمائش 2اپریل سے شروع ہوگی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)جشن بہاراں کے سلسلہ میں ڈی سی او پارک میں لگائی جانیوالی تین روزہ پھولوں کی نمائش 2اپریل سے شروع ہوگی اور 4اپریل تک جاری رہے گی نمائش صبح 10:00سے لیکر شام 7:00بجے تک رہے گی ڈی او فاریسٹ عظیم ظفر۔ تفصیلات کے مطابق جشن بہاراں کے سلسلہ میں پھولوں کی […]

رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک پولیس کی طرف سے چالان کاٹنے پر احتجاجاً چھری مار کر بازو زخمی کرلیا

رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک پولیس کی طرف سے چالان کاٹنے پر احتجاجاً چھری مار کر بازو زخمی کرلیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک پولیس کی طرف سے چالان کاٹنے پر احتجاجاً چھری مار کر بازو زخمی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حسین نگر جڑانوالہ سے آنیوالے رکشہ ڈرائیور سنی عباس کو ٹریفک پولیس نے کچہری پھاٹک پر روک کر اس کوچالان کٹوانے کا کہا جس پر رکشہ ڈرائیور سنی عباس نے […]

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں 2 خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ہسپتالوں میں منتقل

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں 2 خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ہسپتالوں میں منتقل

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے ) ٹریفک حادثات میں دو خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی ہوگئے ۔بتایا گیا ہے کہ واربرٹن روڈ پرکیراں والا سٹاپ کے قریب تیزرفتارموٹرسائیکل بے قابو ہوکرگدھا ریڑھی سے ٹکراگئی جس پرسواریاسین اور شہباز شدیدزخمی ہوگئے ،کھڈاں والا سٹاپ کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں غلام قادر،ریاض،رسولاں […]

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 8 افرادشدیدزخمی ۔ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 8 افرادشدیدزخمی ۔ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا

سانگلہ ہل(میاں ضیاء المصطفٰے ) مختلف ٹریفک حادثات میں ایک خاتون سمیت آٹھ افرادشدیدزخمی ہوگئے ۔ریسکیو1122 ننکانہ کے ورکرزنے فوری کاروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا جہاں تین افرادکی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق صفدرآبادروڈ پر پی ایس او پٹرول پمپ کے قریب تیزرفتارموٹرسائیکل پھسل جانے سے […]

دہشت گردوں کی طرف سے کی جانے والی ایک بزدلانہ کاروائی ہے،چودھری اظہر حسین سندھیلہ

دہشت گردوں کی طرف سے کی جانے والی ایک بزدلانہ کاروائی ہے،چودھری اظہر حسین سندھیلہ

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر چودھری اظہر حسین سندھیلہ نے لاہور کے گلشن پارک میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی طرف سے کی جانے والی ایک بزدلانہ کاروائی ہے ایسے گھناؤنے فعل قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے […]

واربرٹن اور گردونواح میں چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ،شہریوں میں تشویش کی لہر

واربرٹن اور گردونواح میں چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ،شہریوں میں تشویش کی لہر

ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری) واربرٹن اور گردونواح میں چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ،شہریوں میں تشویش کی لہر ،شہر بھر میں بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی ور راہزنی کی وارداتوں نے ایس ایچ او واربرٹن کی کارکردگی کا پول کھول دیا ،تفصیلات کے مطابق پولیس کا رات کو گشت نہ ہونے کی وجہ سے واربرٹن کے […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت9افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت9افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت9افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ نزد میاں اعجاز پمپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گر گئی جس کے نتیجہ میں 17سالہ سرفراز،مانانوالہ روڈ نزد اسلام آباد سٹاپ تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 35سالہ حبیب ،مانگٹانوالہ […]

گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،ملک محمد اسلم

گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،ملک محمد اسلم

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ،انسانی جانوں سے کھیلنے والے انسان کہلانے کے قابل نہیں ملک محمد اسلم رہنما جماعت اسلامی ننکانہ ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک محمد اسلم امیر جماعت اسلامی حلقہ PP/172ننکانہ نے گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونے […]

سانحہ لاہور کے بعد ننکانہ صاحب میں جشن بہاراں کے سلسلہ میں لگائی جانیوالی پھولوں کی نمائش موخر کردی گئی

سانحہ لاہور کے بعد ننکانہ صاحب میں جشن بہاراں کے سلسلہ میں لگائی جانیوالی پھولوں کی نمائش موخر کردی گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سانحہ لاہور کے بعد ننکانہ صاحب میں جشن بہاراں کے سلسلہ میں لگائی جانیوالی پھولوں کی نمائش موخر کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ لاہور کے بعد ننکانہ صاحب میں جشن بہاراں کے سلسلہ میں ڈی سی او پارک میں لگائی جانیوالی تین روزہ 29,30,31مارچ کو پھولوں کی نمائش سیکیورٹی وجوہات […]

میڈیسن سٹورز کو ڈی سیل کرکے میڈیسن کے نمونہ جات لاہور لیبارٹری میں بھیج دیے گئے

میڈیسن سٹورز کو ڈی سیل کرکے میڈیسن کے نمونہ جات لاہور لیبارٹری میں بھیج دیے گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سیل کیے گئے میڈیسن سٹورز کو ڈی سیل کرکے میڈیسن کے نمونہ جات لاہور لیبارٹری میں بھیج دیے گئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم کے مطابق پنجاب بھر کے تمام ڈی ایچ کیو ، آر ایچ سی ، بی ایچ یو سنٹرپر تمام سرکاری میڈیسن سٹورز کو […]

کینڈا کالونی کے گرلز پرائمری سکول کی اپ گرایڈیشن نہ ہونے پرمکینوں کا ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاج

کینڈا کالونی کے گرلز پرائمری سکول کی اپ گرایڈیشن نہ ہونے پرمکینوں کا ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاج

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)کینڈا کالونی کے گرلز پرائمری سکول کی اپ گرایڈیشن نہ ہونے پرمکینوں کا ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق کینڈا کالونی میں واقع گرلز پرائمری سکول میں تعداد کے حساب سے اپ گرایڈیشن نہ ہوسکی پرائمری سکول میں ہر سال 50سے 60بچیاں پرائمری پاس کرتی ہیں اس کے […]

سانگلہ ہل :بلوچستان سے بھارتی را ایجنٹ کی گرفتاری سے پاکستان مخالف بھارتی عزائم کھل کر واضح ہوگئے ہیں

سانگلہ ہل :بلوچستان سے بھارتی را ایجنٹ کی گرفتاری سے پاکستان مخالف بھارتی عزائم کھل کر واضح ہوگئے ہیں

بھارتی منفی کردار کے باعث خطے کی سلامتی کو بے پناہ خطرات لاحق ہیں محمد نواز شریف کے وژن میں دیہی علاقوں کی ترقی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے سانگلہ ہل (میاں ضیاء المصطفٰے )وفاقی وزیر برائے امور کشمیروگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان سے بھارتی را ایجنٹ کی گرفتاری […]

سانگلہ ہل:دماغ کی شریان پھٹنے والا کانسٹیبل ہسپتال میں دم توڑگیا

سانگلہ ہل:دماغ کی شریان پھٹنے والا کانسٹیبل ہسپتال میں دم توڑگیا

سانگلہ ہل(میاں ضیاء المصطفٰے) تحصیل کچہری سانگلہ ہل میں دماغ کی شریان پھٹنے سے پولیس کانسٹیبل رانا آفتاب الائیڈہسپتال میں چھ روز تک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلارہنے کے بعد دم توڑ گیا چ۔مرحوم تحصیل کچہری میں مال خانہ پراپنی ڈیوٹی کررہا تھا کہ اچانک اس کے دماغ کی شریان پھٹ گئی جس […]