counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ننکانہ کے زیر اہتمام ویپن ہینڈلنگ کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ننکانہ کے زیر اہتمام ویپن ہینڈلنگ کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ننکانہ کے زیر اہتمام ویپن ہینڈلنگ کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ننکانہ شہزادی گلفام کے زیر نگرانی پولیس لائن میں ویپن ہینڈلنگ کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل آئی جی […]

بچیکی میں نجی سکول کی تقریب تقسیم انعامات

بچیکی میں نجی سکول کی تقریب تقسیم انعامات

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بچیکی میں نجی سکول کی تقریب تقسیم انعامات ،طلباء نے خوبصورت پرفارمنس دے کر حاضرین کے دل موہ لئے ۔تفصیلات کے مطابق فاران کیڈت ہائی سکول بچیکی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہو ئی جس میں معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مرزا محمد اقبال بیگ ،سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول […]

سردار شام سنگھ کی وفات سے تاریخ کا ایک سنہری باب ختم ہو گیا ہے، صدیق الفاروق

سردار شام سنگھ کی وفات سے تاریخ کا ایک سنہری باب ختم ہو گیا ہے، صدیق الفاروق

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) متروکہ وقف املا ک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ سردار شام سنگھ کی وفات سے تاریخ کا ایک سنہری باب ختم ہو گیا ہے ،سردار شام سنگھ علم کے سمندر کا نام تھا جن کے ایک ایک لفظ اور عمل سے پاکستان سے محبت کی جھلک […]

پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے چیئر مین سردار شام سنگھ انتقال کر گئے

پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے چیئر مین سردار شام سنگھ انتقال کر گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سکھ مذہب کے معروف مذہبی رہنماء ،پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے چیئر مین سردار شام سنگھ انتقال کر گئے ،آخری رسومات میں متروکہ وقف املا ک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق سمیت سکھ کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ۔تفصیلات کے مطابق سکھ مذہب کے معروف مذہبی […]

انجمن جعفریہ سٹی ننکانہ صاحب کے سابقہ صدر، ڈاکٹر زاہد حسین زوار رضائے الہی سے انتقال کرگئے

انجمن جعفریہ سٹی ننکانہ صاحب کے سابقہ صدر، ڈاکٹر زاہد حسین زوار رضائے الہی سے انتقال کرگئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) انجمن جعفریہ سٹی ننکانہ صاحب کے سابقہ صدر، سماجی کارکن اور امن کمیٹی ضلع ننکانہ کے ممبر ڈاکٹر زاہد حسین زوار رضائے الہی سے انتقال کرگئے ان کا نماز جنازہ ہاکی اسٹیڈیم میں ادا کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انجمن جعفریہ سٹی ننکانہ صاحب کے سابقہ صدر ، سماجی کارکن […]

مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے

مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کا سٹی ننکانہ میں ڈرائیور بیج نہ ہونے اور فرنٹ پر لیڈیز نہ بیٹھانے پر 14گاڑیاں بندمسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی ایعطیہ قمر کا سٹی ننکانہ میں ڈرائیور بیج نہ ہونے […]

سانگلہ ہل:ورکشاپ میں ویلڈنگ کے دوران کارآگ لگنے سے جل کرتباہ ہوگئی

سانگلہ ہل:ورکشاپ میں ویلڈنگ کے دوران کارآگ لگنے سے جل کرتباہ ہوگئی

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے) میونسپل سٹیڈیم کے قریب آٹو ورکشاپ میں ویلڈنگ کے دوران کارکو آ گ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے مکمل طورپرجل کرتباہ ہوگئی آگ کی شدت سے ورکشاپ میں بھگدڑمچ گئی اور کام میں مصروف ورکرز اپنی جانیں بچانے کیلئے وہاں سے بھاگ نکلے جبکہ اردگردکے دکانداربھی اپنی دکانیں چھوڑکردورچلے […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بچیانہ روڈ نزد بابا نذیر دربار تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابوہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 45سالہ جعفر حسین ،سانگلہ شاہ کوٹ روڈ نزد چکنمبر42تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں 22سالہ […]

ضلع کونسل ہال میں محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زمینداروں میں بذریعہ قرعہ اندازی لیزر یونٹ تقسیم کیے گئے

ضلع کونسل ہال میں محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زمینداروں میں بذریعہ قرعہ اندازی لیزر یونٹ تقسیم کیے گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ضلع کونسل ہال میں محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زمینداروں میں بذریعہ قرعہ اندازی لیزر یونٹ تقسیم کیے گئے محکمہ زراعت اصلاح آبپاشی ضلع ننکانہ کے زیر اہتمام ننکانہ کے زمینداروں میں بذریعہ قرعہ اندازی لیزر یونٹ تقسیم کرنے کی تقریب آج ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی […]

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں پانچ افرادشدیدزخمی ہوگئے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں پانچ افرادشدیدزخمی ہوگئے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے )ٹریفک حادثات میں پانچ افرادشدیدزخمی ہوگئے ۔ریسکیو1122 ننکانہ کے ورکرزنے تمام زخمیوں کو فوری طورپر قریبی مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا جہاں ان کی طبی امداد جاری ہے ۔بتایا گیا ہے کہ بچیانہ روڈ نزد بابا نذیر دربار کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابوہو کر سلپ ہو گئی […]

پنجاب ٹیچرز یونین کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا

پنجاب ٹیچرز یونین کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) پنجاب ٹیچرز یونین کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چودھری محمد علی جوکہ چند روز قبل وفات پاگئے تھے انکی جگہ اجلاس میں متفقہ طور پر چودھری وقار ندیم کو پنجاب ٹیچرز یونین کا مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا ۔چودھری وقار ندیم اس سے […]

واربرٹن پولیس نے نو خطر ناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے

واربرٹن پولیس نے نو خطر ناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)ڈی پی او ننکانہ رانا ایاز سلیم کی خصوصی ہدایت پر واربرٹن پولیس نے نو خطر ناک اشتہاری ملزمان جن میں مانگے شاہ ،عابد علی ،علی حسین ،عبداللہ ،سلیم ،خادم حسین وغیرہ شامل ہیں گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے ایس ایچ او واربرٹن حسن عمران […]

خواجہ غلام محمد چشتی صابری کا 73واں دو روزہ سالانہ عرس مبارک 26مارچ ہو گا

خواجہ غلام محمد چشتی صابری کا 73واں دو روزہ سالانہ عرس مبارک 26مارچ ہو گا

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)نواحی گاؤں ٹبی کڑیالی میں خواجہ غلام محمد چشتی صابری کا 73واں دو روزہ سالانہ عرس مبارک 26مارچ ہفتہ کو تکیہ چشتیہ صابریہ واربرٹن ننکانہ روڑ پر ہو گا جس میں قاری ظفراقبال ،مولانا ساجد رضا اویسی ،حسن جمال چشتی ،خالد محمود یوسفی ،محمود الحسن ،حافظ عثمان رانجھا ،اظہر قادری ،آصف نقشبندی نظرانہ […]

تھانہ واربرٹن میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں ایک تقریب کا احتتام کیا گیا

تھانہ واربرٹن میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں ایک تقریب کا احتتام کیا گیا

ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری)تھانہ واربرٹن میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں ایک تقریب کا احتتام کیا گیا جس میں واربرٹن کے بذرگ صحافی اور تحریک پاکستان کے رکن چوہدری محمد عالم گولڈ میڈ لسٹ نے ایس ایچ او واربرٹن حسن عمران سید کے ہمراہ یوم آزادی پاکستان کا کیک کاٹا تقریب میں صحافیوں سماجی کارکنوں […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 12افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 12افراد زخمی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 12افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد پیڑے والی سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں 45سالہ شکیل اور22سالہ حفیظ ،شاہ کوٹ نزد بابا سی این جی تیز رفتار موٹر سائیکل […]

ڈی ایچ کیو ہسپتال کے نا اہل عملہ نے بلڈ ڈونرز کی شریانوں کو پنکچر کرنا شروع کردیا

ڈی ایچ کیو ہسپتال کے نا اہل عملہ نے بلڈ ڈونرز کی شریانوں کو پنکچر کرنا شروع کردیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )ڈی ایچ کیو ہسپتال کے نا اہل عملہ نے بلڈ ڈونرز کی شریانوں کو پنکچر کرنا شروع کردیا ، خوف میں مبتلا بلڈ ڈونر خون دینے کو تیار ہیں تو مگر پرائیوٹ کلینکس میں ، لوحقین کا کہناہے کہ پرائیوٹ کلینک کے چارجز ہماری پہنچ سے دور ہیں ۔ تفصیلات […]

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات کا انعقاد

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات کا انعقاد

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات کا انعقاد۔ضلعی محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ہاکی سٹیڈیم میںیوم پاکستان کے سلسلے میں ضلع بھر میں کرکٹ، بیڈمنٹن،ووشو اور کراٹے کے مقابلہ جات کا انعقاد کیاگیا۔جس میں گورنمنٹ گورونانک ڈگری کالج ننکانہ اور […]

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ حاجی نواز چوہان کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ حاجی نواز چوہان کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ حاجی نواز چوہان کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ ،زائد کرایہ وصول کرنے والے کنڈکٹر کو گرفتار اور زائد مسافر بٹھانے والی گاڑی کو بند کروا دیا ،ٹرانسپورٹرز اور ٹی ایم اے عملہ کو ایک ہفتہ میں بس سٹینڈ کی صفائی اور سیکیورٹی انتظامات بہتر […]

چوہدری محمد عالم کو نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن کی طرف سے گولڈ میڈل ملنے پر مبارکباد

چوہدری محمد عالم کو نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن کی طرف سے گولڈ میڈل ملنے پر مبارکباد

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس ) اراکین اسمبلی ،سیاسی و سماجی ہنماؤں اور صحافیوں کی معروف صحافی اور تحریک پاکستان کے کارکن چوہدری محمد عالم کو نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن کی طرف سے گولڈ میڈل ملنے پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری بر جیس طاہر ، رکن قومی […]

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں دو خواتین سمیت گیارہ افرادشدیدزخمی ہوگئے

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں دو خواتین سمیت گیارہ افرادشدیدزخمی ہوگئے

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں دو خواتین سمیت گیارہ افرادشدیدزخمی ہوگئے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے ) ٹریفک حادثات میں دو خواتین سمیت گیارہ افرادشدیدزخمی ہوگئے ۔ریسکیو1122 ننکانہ کے ورکرزنے تمام زخمیوں کو فوری طورپر قریبی مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا جہاں ان کی طبی امداد جاری ہے ۔بتایا گیا ہے […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 9افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 9افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 9افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد ڈلہ چندہ سنگھ تیز رفتار موٹرسائیکل رکشہ الٹ گیا جس کے نتیجہ میں 13سالہ آمنہ ،شاہ کوٹ روڈ نزد لاہورموڑ تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 16سالہ محسن ،شاہ کوٹ پہاڑی […]

ضلع ننکانہ میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش 29،30،31مارچ کو ہوگی

ضلع ننکانہ میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش 29،30،31مارچ کو ہوگی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ضلع ننکانہ میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش 29،30،31مارچ کو ہوگی۔اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین ضلع ننکانہ کی تمام تحصیلوں میں جشن بہاراں کے سلسلے میں29،30اور 31مارچ کو پھولوں کی نمائش اور دیگر تفریحی مقابلے منعقد کیے جائیں گے تاکہ عوام الناس کو تفریح کے مواقع میسر […]

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو1122کے زیر اہتمام بسما ٹکسٹائل مل واربرٹن کے ملازمین کو 02روزہ تربیتی ورکشاپ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو1122کے زیر اہتمام بسما ٹکسٹائل مل واربرٹن کے ملازمین کو 02روزہ تربیتی ورکشاپ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو1122کے زیر اہتمام بسما ٹکسٹائل مل واربرٹن کے ملازمین کو 02روزہ تربیتی ورکشاپ ریسکیو1122کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی ہدائت پر بسما ٹکسٹائل مل واربرٹن کے ملازمین کے لیے 02 روزہ “بیسک لائف سپورٹس اورینٹیشن تربیتی ورکشاپ”کااہتمام کیا گیاجس کی قیادت ریسکیو […]

بابا فرید ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے چار معذور بچوں کے والد کو دو لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا

بابا فرید ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے چار معذور بچوں کے والد کو دو لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بابا فرید ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے چار معذور بچوں کے والد کو دو لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گاؤں اڑتالی ورکاں کے رہائشی اور محکمہ پولیس میں کانسٹیبل محمد رمضان کے چار بچے35 سالہ عالیہ رمضان،32 سالہ غلام یاسین ،26 سالہ غلام محی الدین اور […]