By Yesurdu on June 30, 2016 اے سی ننکانہ میاں رفیق شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ اور واربرٹن کا دورہ۔ رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ سے 10روپے فی کلو کم قیمت پر مہیا کی جارہی ہیں۔ان خیالات کا اظہاراے سی ننکانہ […]
By Yesurdu on June 30, 2016 صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)جماعت اسلامی حلقہ PP174 کے زیر اہتمام جامع مسجد تفہیم القرآن بچیکی میں اراکین و کارکنان جماعت ،سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں جماعت اسلامی شعبہ الخدمت کے سرپرست حکیم عبد الغفار ناصری ،ا میر PP174 سیف اللہ خالد ،قیم شیخ […]
By Yesurdu on June 30, 2016 چوہدری محمد سرور شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پوری قوم لوٹ مار کرنے والوں کا احتساب چاہتی ہے ،تمام سیاستدانوں کا کڑا احتساب ہو نے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا ،اگر تحریک انصاف کے کسی رہنما نے بھی کرپشن کی ہے تو اس کے خلاف بھی کاروائی ہو […]
By Yesurdu on June 30, 2016 ڈی سی او دڈکٹر عثمان علی خان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)حکومت پنجاب کی ڈی سی او دڈکٹر عثمان علی خان کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدائیت ، اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کو ڈی سی او کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روزوزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے […]
By Yesurdu on June 30, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ نزد مانانوالہ بائی پاس تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 25سالہ عرفان ،30سالہ شہباز اور20سالہ صداقت ،نزد لاری اڈا شاہ کوٹ تیز رفتار رکشہ والے نے 37سالہ محمد حنیف کو ہٹ کیا ،شاہ کوٹ صفدرآباد […]
By Yesurdu on June 30, 2016 ڈی او سی مشتاق احمد سپرا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی او سی مشتاق احمد سپرا کا سستے رمضان بازارننکانہ کا اچانک دورہ۔ رمضان کے آخری عشرے میں بھی عوام الناس کو اشیائے خوردونوش سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔ ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں عام مارکیٹ سے 10%کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈ ڈی او سی مشتاق […]
By Yesurdu on June 30, 2016 صدیق الفاروق شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ تین ماہ کے اندر اندر ننکانہ ٹاؤن پلاننگ کو حتمی شکل دے دی جائے گی ،ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان انتہائی کرپٹ اور نا اہل افسر تھا ،ڈی سی او کے خلاف انکوائری کروائی جائے تو […]
By Yesurdu on June 30, 2016 ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)معائنہ ٹیموں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب کی میل، چلڈرن اور فی میل وارڈ ز میں ناکارہ ائیر کنڈیشنڈلگا کر خانہ پوری کردی گئی جو ائیر کنڈیشنرلگائے گئے ہیں وہ بھی نہیں چلتے ، ان ائیر کنڈیشنروں کے لگانے کا کیا فائدہ مریضوں کا […]
By Yesurdu on June 28, 2016 ڈاکٹر شاہ زیب حسنین شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کا رمضان بازارننکانہ اورشاہکوٹ کا دورہ ۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک میں عوام الناس کو چینی،آٹا،گھی سمیت دیگر اشیاء سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔۔ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء عام مارکیٹ سے 10%سستی دستیاب ہیں۔ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 28, 2016 یوم شہادت حضرت علی ؑ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)یوم شہادت حضرت علی ؑ کے سلسلہ میں جلوس و تابوت رہائشگاہ ڈاکٹر قمرحسین سے برآمد ہو کر امام باگاہ قصر فاطمتہ الزہر ہؑ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق یوم شہادت حضرت علی ؑ کے سلسلہ میں رہائشگاہ ڈاکٹر قمر حسین ، عدیل قمر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری […]
By Yesurdu on June 27, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 4افراد زخمی جبکہ 1شخص کو کرنٹ لگنے سے حالت غیر۔تفصیلات کے مطابق بچیکی روڈ نزد کوٹ غلام رسول سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کے پچھلے وہیل میں دوپٹہ پھنس جانے سے 40سالہ ثریا ،وار بر ٹن روڈ بڈھا گاؤں میں 50سالہ صغراں بی بی گھر […]
By Yesurdu on June 27, 2016 ہاتھ کٹ گیا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)چار بچوں کے باپ کاتوڑی پریس مشین میں آکر ہاتھ کٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سکنہ بھگوڑ چک نمبر 571کے رہائشی نو ید احمد جو کہ چار بچوں کا باپ ہے اور محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہے گزشتہ روز موضع بگی مسجد میں توڑی والی پریس مشین […]
By Yesurdu on June 27, 2016 ناقص دودھ فروخت شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ناقص دودھ فروخت کرنے پر گوالے کے خلاف ایف آئی آر درج۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی ناقص اشیاء خوردونوش فروخت کرنیوالوں کے جاری کریک ڈاؤن کے سلسلہ میں گزشتہ روز دودھ فروش ندیم پرویز سکنہ پرانا ننکانہ کو ناقص دودھ فروخت کرنے پر تھانہ سٹی ننکانہ میں ایف آئی آر […]
By Yesurdu on June 27, 2016 سردار کلونت سنگھ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سکھ کمیونٹی کے رہنماء اور مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ ضلع ننکانہ صاحب کے صدر سردار کلونت سنگھ حرکت قلب بند ہو نے سے اچانک گزشتہ روز انتقال کر گئے ، ان کی آخری رسومات ننکانہ صاحب میں ادا کر دی گئیں،متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق ،مسلم لیگ […]
By Yesurdu on June 27, 2016 رمضان بازارننکانہ کا دورہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ کا دورہ۔ رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ سے 10روپے فی کلو کم قیمت پر مہیا کی جارہی ہیں۔ان خیالات کا اظہاراے سی ننکانہ میاں رفیق احسن […]
By Yesurdu on June 26, 2016 موٹرسائیکل برآمد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) تھانہ صدرپولیس نے ایک ماہ قبل منڈی سکھیکی سے چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی۔بتایاگیاہے کہ چک نواں مانیکاکاطاہرنوازموٹرسائیکل بازارمیں کھڑی کرکے سوداسلف خریدنے چلاگیاواپس آیاتوموٹرسائیکل غائب تھی ،تھانہ صدرسانگلہ ہل پولیس نے موٹرسائیکل برآمدکرلی اورطاہرنوازکے حوالے کردیْ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112
By Yesurdu on June 26, 2016 اسلحہ پھینک کرفرار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) مڑھ بلوچاں روڈپرپٹرول پمپ کے قریب مشکوک شخص پولیس کودیکھ کررائفل اور65 گولیاں پھینک کرفرارہوگیا،بتایاگیاہے کہ ملزم سڑک کنارے کھڑاتھاکہ اچانک تھانہ صدرپولیس کی گاڑی بھی موقع پرپہنچ گئی پولیس نے رائفل اورگولیاں قبضہ میں لے کرملزم نصیراوڈھ کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98
By Yesurdu on June 26, 2016 تیزرفتارٹریکٹرٹرالی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) صفدرآبادروڈپرچک45 کے قریب تیزرفتارٹریکٹرٹرالی نے سائیکل سوار45 سالہ شخص نصیب علی کوکچل کرماڈالا،بتایاگیاہے کہ مذکورہ گاؤں کامتوفی چکی سے آٹالے کرسائیکل پرسڑک کراس کررہاتھااس دوران ٹریکٹرٹرالی نے بے قابوہوکراسے بری طرح روندڈالاجس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہوگیااورزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پردم توڑگیاحادثہ کازمہ دارٹریکٹرڈرائیورموقع سے فرارہوگیا،تھانہ صدرپولیس […]
By Yesurdu on June 26, 2016 وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمدقمر عباس)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا D.H.Qہسپتال ننکانہ صاحب کا اچانک دورہ انہوں نے ایمرجنسی ، CCU، چلڈرن ، لیبر روم ، میل اور فی میل وارڈ زکا دورہ کیا اور وہاں پر فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیااور ہسپتال کے میڈیسن سٹور کا بھی وزٹ کیا مریضوں اور لواحقین سے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 Gurmeet Singh شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 177 ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان آئے ہوئے بھارتی سکھ یاتریوں کی جتھہ لیڈر سردار گورمیت سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تمام مسائل مذاکرات سے حل ہو سکتے ہیں ،مذاکرات ہی مسائل کا حل ہے ،دونوں ممالک کی عوام […]
By Yesurdu on June 25, 2016 یوم شہادت حضرت علی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)یوم شہادت حضرت علی ؑ کے سلسلہ میں جلوس و تابوت 27جون بروز سوموار کو رہائشگاہ ڈاکٹر قمرحسین سے برآمد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یوم شہادت حضرت علی ؑ کے سلسلہ میں جلوس و تابوت 27جون بروز سوموار کو بعد از نماز مغرب رہائشگاہ ڈاکٹر قمر حسین، عدیل قمر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری […]
By Yesurdu on June 25, 2016 ڈاکٹر نوید احمد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کاسستے رمضان بازارننکانہ ،موڑکھنڈا اور واربرٹن کا دورہ ۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک میں عوام الناس کو چینی،آٹا،گھی سمیت دیگر اشیاء سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء عام مارکیٹ سے 10%سستی دستیاب ہیں۔ان خیالات کا […]
By Yesurdu on June 25, 2016 حاجی محمد نواز چوہان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ایم پی اے وصوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نواز چوہان کا سستے رمضان بازار ننکانہ اور ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہعوام الناس کو اشیائے خوردونوش معیاری اور سستے داموں فروخت کرنا حکومت پنجاب کا خصوصی مشن ہے رمضان بازار کے صارفین متعلقہ رمضان بازار کے شکایات کاؤنٹر پر شکایت درج کروا سکتے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 امن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)جمعتہ الوداع،یوم شہادت حضرت علی ؑ اور 27ویں رمضان کے دوران سیکورٹی کاجائزہ لینے کے حوالے سے امن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقادڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خان نے صدارت کی جبکہ ضلع بھر کے علماء کرام نے شرکت کیموجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر جمتہ الوداع کے موقع یوم شہادت […]