counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے،چوہدری برجیس طاہر

مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے،چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے ،گلگت بلتستان کی طرح آزاد کشمیر کے انتخابات بھی بھاری اکثریت سے جیتیں گے ،ضلع ننکانہ صاحب کو مثالی ضلع بنانے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں […]

چوروں نے گرینڈر سے ایک ہی رات تین مسجدوں کے غلے کاٹ کر ہزاروں روپے نقدی چرالی

چوروں نے گرینڈر سے ایک ہی رات تین مسجدوں کے غلے کاٹ کر ہزاروں روپے نقدی چرالی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )چوروں نے گرینڈر سے ایک ہی رات تین مسجدوں کے غلے کاٹ کر ہزاروں روپے نقدی چرالی ، پولیس گشت میں لاپرواہی سے چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے صدر مسجد جمال مصطفی۔تفصیلات کے مطابق ایک سال بعد مسجدوں کے غلے توڑ کر نقدی چرانے والا گروہ پھر حرکت میں […]

وزیرا علیٰ پنجاب کا سر پرائز وزٹ پانچویں بار بھی ملتوی انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے

وزیرا علیٰ پنجاب کا سر پرائز وزٹ پانچویں بار بھی ملتوی انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )وزیرا علیٰ پنجاب کا سر پرائز وزٹ پانچویں بار بھی ملتوی انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے سرپرائز وزٹ کی اطلاع پر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں ہر محکمہ کا آفیسر دوسرے آفیسر سے پوچھ رہا […]

بابا نو لکھ ہزاری کے عرس کے ایام میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں،ڈی سی او ننکانہ

بابا نو لکھ ہزاری کے عرس کے ایام میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں،ڈی سی او ننکانہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بابا نو لکھ ہزاری کے عرس کے ایام میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔ ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان۔ تفصیلات کے مطابق حضرت بابا ابو الخیر المعروف بابا نو لکھ ہزاری کے عرس اور 23مارچ کو شروع ہونے والی تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے […]

سرکاری کالجوں و سکولوں کے اندر کھڑ ے سیکورٹی گارڈ اندھوں کی طر ح ڈیوٹی دینے پر مجبور

سرکاری کالجوں و سکولوں کے اندر کھڑ ے سیکورٹی گارڈ اندھوں کی طر ح ڈیوٹی دینے پر مجبور

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سرکاری کالجوں و سکولوں کے اندر کھڑ ے سیکورٹی گارڈ اندھوں کی طر ح ڈیوٹی دینے پر مجبور بڑے گیٹوں میں چھوٹی کھڑ کی بنانے اور طالبات سے چھیڑ خانی کرنے والے اوباشوں کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں شہری تنظیمیں ۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کے سرکاری کالجوں و […]

23مارچ کو ضلع بھر میں سیمینارز، تقریری مقابلے اور تصویری مقابلے منعقد کروائے جائیں گے،ڈاکٹر عثمان علی خان

23مارچ کو ضلع بھر میں سیمینارز، تقریری مقابلے اور تصویری مقابلے منعقد کروائے جائیں گے،ڈاکٹر عثمان علی خان

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)23مارچ کو ضلع بھر میں سیمینارز، تقریری مقابلے اور تصویری مقابلے منعقد کروائے جائیں گے۔ ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان۔ تفصیلات کے مطابق یومِ پاکستان کو اس سال بھی شایانِ شان سے منایا جائے گا۔ سیمینارز، تقریری و تصویری مقابلے سمیت میراتھن ریس کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 3افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 3افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نزد صدر تھانہ شاہکوٹ تیز رفتار موٹر سائیکل کے وہیل میں دوپٹہ پھنس جانے سے 25سالہ ثانیہ ،وار برٹن روڈ کھڈاں والا سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 50سالہ سرفراز اور55سالہ محمد […]

مقررہ وقت میں اپ گریڈیشن نہ ہو نے اور اساتذہ کو بلا جواز سزاؤں کے خلاف پنجاب ٹیچر ز یونین کا احتجاج

مقررہ وقت میں اپ گریڈیشن نہ ہو نے اور اساتذہ کو بلا جواز سزاؤں کے خلاف پنجاب ٹیچر ز یونین کا احتجاج

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے قیام ،مقررہ وقت میں اپ گریڈیشن نہ ہو نے اور اساتذہ کو بلا جواز سزاؤں کے خلاف پنجاب ٹیچر ز یونین کا احتجاج،ا اساتذہ کے مسائل حل کئے بغیر تعلیمی میدان میں ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ،اساتذہ سے غیر تدریسی ڈیوٹیاں لینے کا سلسلہ […]

ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہو گئی

ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہو گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدائیت پر ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ ضلع ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام پرائمری اساتذہ کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ شروع کر دی گئی ،ورکشاپ کے پہلے روزہ ڈسٹرکٹ ہیڈ ڈائریکٹوریٹ […]

مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہو نے پر عمر قید ،دوسرا بری ہو گیا

مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہو نے پر عمر قید ،دوسرا بری ہو گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہو نے پر عمر قید ،دوسرا بری ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب منظور احمد گل نے تھانہ سید والہ کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمران کو عمر قید کی سزا سنا دی ،جبکہ مقدمہ […]

بیساکھی تہوار میں شرکت کے لئے پاکستان آنے والے 2 ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری 15 اپریل کو ننکانہ صاحب پہنچیں گے

بیساکھی تہوار میں شرکت کے لئے پاکستان آنے والے 2 ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری 15 اپریل کو ننکانہ صاحب پہنچیں گے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بیساکھی تہوار میں شرکت کے لئے پاکستان آنے والے 2 ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری 15 اپریل کو ننکانہ صاحب پہنچیں گے ،بھارت سمیت دنیا بھر اور اندرون ملک سے آنے والے سکھ یاتریوں کے لے لئے انتظامات شروع۔ تفصیلات کے مطابق گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کے منیجر سید عتیق […]

سانگلہ ہل:مکان کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج

سانگلہ ہل:مکان کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے) محلہ اقبال پورہ میں مکان کرایہ پر دینے سے قبل تھانہ میں کرایہ دار کا اندراج نہ کروانے پر مالک مکان مقصود کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ بخشیاں کے ملزم نے مقامی مزکورہ محلہ میں مکان بنارکھا ہے جسے اس نے عامر سندھو نامی […]

سانگلہ ہل:واپڈا ٹیم کی کاروائی تین بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے مقدمات درج

سانگلہ ہل:واپڈا ٹیم کی کاروائی تین بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے مقدمات درج

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے) واپڈاٹیم نے مختلف دیہات میں چیکنگ کے دوران تین دیہاتیوں کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔بتایسا گیا ہے کہ ملزمان محمود احمد،رحمٰن اور سعید امجد واپڈا کی مین لائن پر کنڈی ڈال کر اپنے اپنے گھروں میں بجلی چوری کرکے اس کا بے دریغ استعمال کررہے […]

اساتذہ کو ایک بار پھر پریشانی کا سامنا گھر گھر جا کر انرولمنٹ فارم پر کرنے کے لیے ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

اساتذہ کو ایک بار پھر پریشانی کا سامنا گھر گھر جا کر انرولمنٹ فارم پر کرنے کے لیے ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری) اساتذہ کو ایک بار پھر پریشانی کا سامنا گھر گھر جا کر انرولمنٹ فارم پر کرنے کے لیے ڈیوٹیاں لگا دی گئیں موسم کی خرابی کے باوجودتدریسی اوقات کے بعدچار رو زمیں کام مکمل کرنے کی ہدایات جبکہ اٹھارہ مارچ سے ای ایس ٹی اساتذہ کو ٹریننگ کے لیے بھی طلب […]

واربرٹن مین بازار ننکانہ روڑ پر ہونے والی ناجائز تجاوزات ختم کی جائے،چوہدری طارق محمود ورک

واربرٹن مین بازار ننکانہ روڑ پر ہونے والی ناجائز تجاوزات ختم کی جائے،چوہدری طارق محمود ورک

ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری)سابق امید وار قومی اسمبلی و سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری طارق محمود ورک نے ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی سے مطالبہ کیا ہے کہ واربرٹن مین بازار ننکانہ روڑ پر ہونے والی ناجائز تجاوزات جس کی وجہ سے ٹریفک تو کیا پیدل گذرنا بھی محال ہے ۔فوری طور پر […]

سٹی پریس کلب واربرٹن کا ایک اجلاس

سٹی پریس کلب واربرٹن کا ایک اجلاس

ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری)سٹی پریس کلب واربرٹن کا ایک اجلاس زیر صدارت سرپرست اعلیٰ بذرگ صحافی چوہدری محمد عالم منعقد ہوا جس میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شر کت کی ۔اجلاس میں درج ذیل عہدے داران کا چناؤ عمل میں لایا گیا شوکت حسین فاروقی چئیر مین ،عبدالغفار صدر ،رائے ظفر علی کھرل نائب […]

جشن بہاراں کے سلسلہ میں تین روزہ پھولوں کی نمائش ڈی سی او پارک ننکانہ میں لگائی جائیگی

جشن بہاراں کے سلسلہ میں تین روزہ پھولوں کی نمائش ڈی سی او پارک ننکانہ میں لگائی جائیگی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈسڑکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتما م جشن بہاراں کے سلسلہ میں تین روزہ پھولوں کی نمائش ڈی سی او پارک ننکانہ میں لگائی جائیگی ، ڈسڑکٹ گورنمنٹ کے محکمے نمائش میں بھر پور حصہ لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی 29-30-31 مارچ کو ڈسڑکٹ […]

پولیو مہم کے دوران 2لاکھ 36ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے،ڈاکٹر اقبال وٹو

پولیو مہم کے دوران 2لاکھ 36ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے،ڈاکٹر اقبال وٹو

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )پولیو مہم کے دوران 2لاکھ 36ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔پولیو ورکرز پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ڈاکٹر اقبال وٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ۔تفصیلات کے مطابقننکانہ میں پولیو مہم 14مارچ سے پورے زور شور سے شروع ہے اس دوران 2لاکھ 36ہزار بچوں کو […]

پرچی و میچ جواء کی وجہ سے سینکڑوں جواریے بکیوں کے مقروض ہوگئے

پرچی و میچ جواء کی وجہ سے سینکڑوں جواریے بکیوں کے مقروض ہوگئے

ننکانہ صاحب( محمد قمر عباس )پرچی و میچ جواء کی وجہ سے سینکڑوں جواریے بکیوں کے مقروض ہوگئے ، جواء مافیا بااثر ہارنے والے مقروضوں سے پیسوں کی وصولی کیلئے جواء مافیا نے مہم تیز کردی ، پیسے نہ دینے پر مقروضوں کو دھمکیاں ۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب میں پرچی اور میچ جواء […]

محکمہ بہبودآبادی کے زیر اہتمام ہفتہ آبادی 14تا19مارچ تک منایا جارہا ہے، محمد طاہر

محکمہ بہبودآبادی کے زیر اہتمام ہفتہ آبادی 14تا19مارچ تک منایا جارہا ہے، محمد طاہر

ننکانہ صاحب( محمد قمر عباس )محکمہ بہبودآبادی کے زیر اہتمام ہفتہ آبادی 14تا19مارچ تک منایا جارہا ہے۔صحت مند ماں خوشحال اور صحت مند کنبے کی ضمانت ہے۔بچے کی پیدائش میں مناسب کم از کم تین سال کا وقفہ ہو نا ضروری ہے۔اس طرح ایک صحت مند معاشرے کا قیام عمل میں لایا جاسکتا ہے۔ان خیالات […]

شاہ کوٹ کے قریب حسا س اداروں کی کاروائی کے دوران ہلاک ہونیوالے پانچوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

شاہ کوٹ کے قریب حسا س اداروں کی کاروائی کے دوران ہلاک ہونیوالے پانچوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )دو روز قبل ننکانہ صاحب کے علاقہ شاہ کوٹ کے قریب حسا س اداروں کی کاروائی کے دوران ہلاک ہونیوالے پانچوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں میں عبدالقدیر اور عبدالرشید کا تعلق رحیم یارخاں ، محمد جہانگیر کا تعلق تونسہ شریف ، یاسر علی کا […]

سکھ مذہب کے ” نانک شاہی کیلنڈر” کا 548 واں سال شروع ہو نے پر گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

سکھ مذہب کے ” نانک شاہی کیلنڈر” کا 548 واں سال شروع ہو نے پر گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس )سکھ مذہب کے ” نانک شاہی کیلنڈر” کا 548 واں سال شروع ہو نے پر گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے چیئر مین سردار شام سنگھ ،جنرل سیکرٹری سردار گوپال سنگھ چاولہ،ممبر سردار بشن سنگھ […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نزد سانگلہ سٹی تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 23سالہ راشد،نزد پنجاب ہوٹل ننکانہ تیز رفتار رکشہ والے نے ہٹ کیا اور فرار ہو گیا جس کے نتیجہ میں 70سالہ محمد ابراہیم ،بچیکی […]

با با فرید لیڈی پارک میں بھی ماڈل بازار لگایا جائے،راؤ فہیم السلام خا ں

با با فرید لیڈی پارک میں بھی ماڈل بازار لگایا جائے،راؤ فہیم السلام خا ں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )با با فرید لیڈی پارک میں بھی ماڈل بازار لگایا جائے ،لائیٹوں کو فوراً درست کیاجائے راؤ فہیم السلام خا ں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے ننکانہ کی طرف سے قباء چوک پارک کے نزدیک کھانے پینے کی اشیاء کے لگائے گئے خوب صورت سٹالز کو سراہتے ہوئے راؤ فہیم […]