counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی بچیکی کے زیر اہتمام 20جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہو ئی

بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی بچیکی کے زیر اہتمام 20جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہو ئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی بچیکی کے زیر اہتمام 20جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں معروف روحانی شخصیت پیر سید کبیر علی شاہ ،مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا جمیل حسن المعروف گڈ خان ،ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان ،سابق اراکین صوبائی […]

ہاکی اسٹیڈیم میں چھ سال بعد بھی بجلی کا کنکشن نہ لگ سکا

ہاکی اسٹیڈیم میں چھ سال بعد بھی بجلی کا کنکشن نہ لگ سکا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ہاکی اسٹیڈیم میں چھ سال بعد بھی بجلی کا کنکشن نہ لگ سکا ، متعلقہ محکمہ کے اہلکاروں نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت کرکے اس کو ہینڈ اوور کرلیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق ہسپتال روڈ پر واقع ہاکی اسٹیڈیم جو پرویز مشرف کے دور کے وزیر سپورٹس میاں شمیم حیدر […]

ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سوئی گیس کے میٹر سے کوارٹروں میں رہائش پذیر ملازم گیس چوری کرنے لگے

ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سوئی گیس کے میٹر سے کوارٹروں میں رہائش پذیر ملازم گیس چوری کرنے لگے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سوئی گیس کے میٹر سے کوارٹروں میں رہائش پذیر ملازم گیس چوری کرنے لگے انتظامیہ بے خبر ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انسو لیٹر کیلئے لگائے جانیوالا سوئی گیس کے میٹر سے ہسپتال کے ملازمین نے گیس کے چولہے اور ہیٹر چلانے […]

اسلام نے عورت کو جو مقام دیا ہے اسکی مثال نہیں ملتی،پرنسپل مسز بلقیس اختر

اسلام نے عورت کو جو مقام دیا ہے اسکی مثال نہیں ملتی،پرنسپل مسز بلقیس اختر

ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری)گورنمنٹ کالج برائے خواتین واربرٹن کی پرنسپل مسز بلقیس اختر نے کہا ہے کہ اسلام نے عورت کو جو مقام دیا ہے اسکی مثال نہیں ملتی ۔جبکہ حکومت نے سرکاری کوٹہ میں ملازمتوں کا حق خواتین کو دے کر اداروں کو مستحکم کرنے کے لیے کردار ادا کیا ہے ۔وہ خواتین کے […]

پی پی پی اور ایم کیو ایم نے مل کر ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے،چوہدری طارق محمور ورک

پی پی پی اور ایم کیو ایم نے مل کر ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے،چوہدری طارق محمور ورک

ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری) پاکستان جمہوریت کا متحمل نہ ہے جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملک میں کرپشن کا خاتمہ اور لٹیروں سے پائی پائی وصول کرنے کے لیے کردار ادا کر نا ہو گا ان خیالات کا اظہار سابق ممبر ضلع کونسل و سیاسی رہنما چوہدری طارق محمور ورک نے ایک پریس کانفرنس […]

گورنمنٹ گورونانک ہائی سکو ل کے ہیڈ ماسٹر نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت ، سےسکول کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

گورنمنٹ گورونانک ہائی سکو ل کے ہیڈ ماسٹر نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت ، سےسکول کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گورنمنٹ گورونانک ہائی سکو ل کے ہیڈ ماسٹر نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت ، درختوں کے بعد بجلی کی مد میں سکول کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورونانک ہا ئی سکول میں حکومت پنجاب کے وزیرا علیٰ میاں شہبا ز شریف کی خصوصی مہربانی سے کروڑوں روپے […]

سیکرٹری ماحولیات نے ڈگری کالج برائے خواتین میں پودا لگا کر شجر کاری کا آغاز کردیا

سیکرٹری ماحولیات نے ڈگری کالج برائے خواتین میں پودا لگا کر شجر کاری کا آغاز کردیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری ماحولیات نے ڈگری کالج برائے خواتین میں پودا لگا کر شجر کاری کا آغاز کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب جنگلات کے زیر اہتمام سیکرٹری ماحولیات ڈاکٹر اقبال محمد چوہان اور ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں نے ڈگری کالج برائے خواتین میں پودا لگا کر شجر […]

سی ٹی ڈی کی کاروائی پانچ دہشت گرد ہلاک جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب

سی ٹی ڈی کی کاروائی پانچ دہشت گرد ہلاک جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سی ٹی ڈی کی کاروائی پانچ دہشت گرد ہلاک جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ، بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب شاہکوٹ روڈ پر واقع گاؤں نودھے میں سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی پانچ نا معلوم دہشت گرد ہلاک تین دہشت گرد رات کی […]

ننکانہ صاحب کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ، 5 دہشت گرد ہلاک

ننکانہ صاحب کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ، 5 دہشت گرد ہلاک

ننکانہ صاحب…..ننکانہ صاحب. کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ذرائع کے مطابق 3 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ دہشت گردوں کےقبضےسےاسلحہ اوربارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

سسرال سے میکے آنے والی خاتون کو راستہ میں ہی اغواء کرلیا گیا مقدمہ درج

سسرال سے میکے آنے والی خاتون کو راستہ میں ہی اغواء کرلیا گیا مقدمہ درج

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)سسرال سے میکے آنے والی خاتون کو راستہ میں ہی اغواء کرلیا گیا مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق گاؤں نبی پور پیرا ں کی (ر)بی بی کی شادی گاؤں کچی کوٹھی میں ہوئی تین روز قبل (ر) اپنے چھوٹے بھائی کے ہمراہ سسرال سے میکے آنے کے لیے جب متعلقہ سٹاپ کالی […]

ڈکیتی کے ملزمان نے مقدمہ درج کروانے والے نوجوان کی ٹانگیں توڑ ڈالیں

ڈکیتی کے ملزمان نے مقدمہ درج کروانے والے نوجوان کی ٹانگیں توڑ ڈالیں

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)ڈکیتی کے ملزمان نے مقدمہ درج کروانے والے نوجوان کی ٹانگیں توڑ ڈالیں ،حولات میں بند ملزم کی خود کشی کی کوشش ، ملزمان سے اسلحہ برآمد ۔تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل ننکانہ کے رہائشی محمد اقبال کی درخواست پر بد نام زمانہ رسہ گیرو ڈکیت گروہ محمد آصف سارنگ ، […]

مسجد پر قبضہ کے لیے دوران خطبہ اندہ دھند فائرنگ دہشت زدہ نمازی جوتیاں چھوڑ کر بھاگ گئے

مسجد پر قبضہ کے لیے دوران خطبہ اندہ دھند فائرنگ دہشت زدہ نمازی جوتیاں چھوڑ کر بھاگ گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)در بار و مسجد پر قبضہ کے لیے سابق صدر جے یو پی کو دوران خطبہ جمعہ قتل کرنے کے لیے بھائی و اس کے ساتھیوں کی اندہ دھند فائرنگ دہشت زدہ نمازی جوتیاں چھوڑ کر بھاگ گئے علاقہ بھرمیں خوف و ہراس مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر لاہورڈ ویثرن […]

ڈی پی او ننکانہ نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبد یل و تعینات کر دیئے

ڈی پی او ننکانہ نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبد یل و تعینات کر دیئے

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)ڈی پی او ننکانہ نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبد یل و تعینات کر دیئے ۔۔تفصیلات کے مطابق پولیس لائن میں تقرری کے منتظر عرفان گل کو انچارج سیکورٹی برانچ جبکہ انچارج سیکورٹی محمد عابدکو ایس ایچ او سٹی تھانہ ننکانہ انچارج سی آئی اے سٹاف ننکانہ رانا سجاد اکبر […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 8افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 8افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 8افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل نزد گورنمنٹ گرلز کالج تیز رفتار رکشہ کا وہیل ٹوٹنے کی وجہ سے رکشہ نہر میں جا گرا جس کے نتیجہ میں 25سالہ افضال احمد اور30سالہ قیصر،سانگلہ فیصل آباد روڈ تیز رفتار موٹر سائیکل کے پہئیے میں دوپٹہ […]

کپڑے کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی

کپڑے کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)کپڑے کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق گورو بازارننکانہ کامران کلاتھ ہاؤس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی ریسکیو1122ننکانہ کا عملہ اطلاع پا کر وہاں پہنچا اور50منٹس کی مسلسل جدوجہد کے بعد آگ پر قابوپا لیااور مزید نقصان ہونے […]

بھٹہ مزدوروں کے لیے بھٹوں پر واش رومز سمیت دیگر سہولیات کو یقینی بنایا جائے،ڈاکٹر عثمان علی خاں

بھٹہ مزدوروں کے لیے بھٹوں پر واش رومز سمیت دیگر سہولیات کو یقینی بنایا جائے،ڈاکٹر عثمان علی خاں

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)بھٹہ مزدوروں کے لیے بھٹوں پر واش رومز سمیت دیگر سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں ضلع ننکانہ کے بھٹوں پر بھٹہ مزدوروں کے لیے بھٹوں پر واش رومز سمیت دیگر سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔بھٹہ مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیم،صحت سمیت دیگر سہولیات فراہم کرانا […]

سیکرٹری سوشل ویلفےئر ہارون رفیق کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

سیکرٹری سوشل ویلفےئر ہارون رفیق کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)سیکرٹری سوشل ویلفےئر ہارون رفیق کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ،گورنمنٹ ایم سی بوائز ہائی سکول اورمختلف بھٹوں کا سرپرائز وز ٹ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ادارے الارم سسٹم، چیک پوسٹ، سیکورٹی گارڈوں کی تعیناتی سمیت چیکنگ کے انتظامات کو موثر اور فول پروف بنائیں۔ ان […]

خستہ پرانی خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اہم میٹنگ

خستہ پرانی خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اہم میٹنگ

ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری) خستہ پرانی خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اہم میٹنگ ۔ٹیکنیکل کمیٹیوں نے اپنی سفارشات پیش کیں۔ضلعی حکومت کی ٹیکنیکل ٹیموں نے سرکاری ،غیر سرکاری اور پرائیویٹ عمارتوں کا سروے مکمل کر لیا ہے۔آئندہ چند روز میں ان کو گرانے یا مرمت کرنے کا فیصلہ کر دیا جائے گا۔ ان خیالات کا […]

محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی کاروائی ، غیر معیاری کشمیر گھی تیار کرنے پر گھی ملز کے خلاف مقدمات درج

محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی کاروائی ، غیر معیاری کشمیر گھی تیار کرنے پر گھی ملز کے خلاف مقدمات درج

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو )محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی کاروائی ، غیر معیاری کشمیر گھی تیار کرنے پر گھی ملز اور ناقص و مضرصحت اشیاء فروخت کرنے والے متعد ددوکانداروں کے خلاف مقدمات درج ،ہزاروں روپے جرمانہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدائیت پر محکمہ صحت کی خصوصی […]

سماجی تنظیم” دستگیر قانونی امداد کا مرکز زیر اہتمام “میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

سماجی تنظیم” دستگیر قانونی امداد کا مرکز زیر اہتمام “میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب (نمائندہ یس اُردو)سماجی تنظیم” دستگیر قانونی امداد کا مرکز” ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام “انصاف نیٹ ورک پاکستان ” کے اشتراک سے مقامی ہوٹل میں خواتین کے مسائل میں سماجی تنظیموں کا کردار کے عنوان سے جوائنٹ نیٹ ورک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں دستگیر قانونی امداد کا مرکز کی پراجیکٹ […]

چھت سے گر کر اور گائے کی ٹکر سے دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں

چھت سے گر کر اور گائے کی ٹکر سے دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں

ننکانہ صاحب ( نمائندہ یس اُردو) چھت سے گر کر اور گائے کی ٹکر سے دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں تفصیلات ے مطابق پیپل چوک ننکانہ صاحب کی ہائشی 60سالہ خاتون منور بی بی گھر کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گئی شاہ کوٹ روڈ پر بو ڑھو گاؤں میں گھر میں […]

ریسکیو1122ننکانہ آفس میں شجر کاری مہم کا آغار کیا گیا

ریسکیو1122ننکانہ آفس میں شجر کاری مہم کا آغار کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ریسکیو1122ننکانہ آفس میں شجر کاری مہم کا آغار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122ننکانہ آفس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے پودے لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کیا انہوں نے کہا بہار کے بدلتے موسم ہرفردکو کم از کم ایک پودہ لازمی لگانا چاہئے اور ایک اچھا شہری ہونے […]

گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش

گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد وٹواں چک گھریلو جھگڑے کی بناء پر خاوند نے 30سالہ بیوی پروین بی بی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی اس کے شور مچانے نے محلہ والوں نے […]

ننکانہ میں تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز پر بہترین سروسز فراہم کی جارہی ہیں، ڈاکٹر عثمان علی خاں

ننکانہ میں تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز پر بہترین سروسز فراہم کی جارہی ہیں، ڈاکٹر عثمان علی خاں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ میں تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز پر بہترین سروسز فراہم کی جارہی ہیں۔ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں ننکانہ کے تینوں اراضی ریکارڈ سنٹرز پر حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر بہترین،بروقت اور معیاری سروسز فراہم کی جارہی ہیں 30منٹ سے کم وقت میں مالک اراضی کو فردات کا اجراء،50منٹ میں […]