counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

کروڑوں روپے کی لاگت سے پینے کیلئے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ 2017ء میں مکمل کرلیا جائیگا

کروڑوں روپے کی لاگت سے پینے کیلئے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ 2017ء میں مکمل کرلیا جائیگا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )کروڑوں روپے کی لاگت سے پینے کیلئے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ 2017ء میں مکمل کرلیا جائیگا اس منصوبہ سے شہریوں کو صاف اور میٹھا پانی مہیا کیا جائیگا جاوید پرواز ۔ تفصیلات کے مطابق کروڑوں روپے کی لاگت سے پینے کیلئے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ 2017ء میں […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتو سمیت 4افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتو سمیت 4افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتو سمیت 4افراد زخمی جبکہ 1شخص کو کرنٹ لگنے سے حالت غیر۔ تفصیلات کے مطابق مین جی ٹی روڈ نزد پنواں سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہو نے سے 40سالہ مزمل حسین اور35سالہ عبدالروف ،ننکانہ نزد نور شاہ سٹاپ26سالہ عمران مقبول کو چارہ […]

تعزیتی اجلاس پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف ننکانہ کاتعزیتی اجلاس

تعزیتی اجلاس پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف ننکانہ کاتعزیتی اجلاس

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )تعزیتی اجلاس پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف ننکانہ کاتعزیتی اجلاس زیر صدارت راؤ ظفر اقبال منعقد ہوا جس میں ضلعی صدر پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف چوہدری شفیق گجر کے سسر اور تحصیل سانگلہ ہل کے صدر ڈسپنسر شفع ندیم احمد کے والد محترم کی وفات پر […]

انجمن جعفریہ( رجسٹرڈ) سٹی ننکانہ کے سالانہ انتخابات مکمل

انجمن جعفریہ( رجسٹرڈ) سٹی ننکانہ کے سالانہ انتخابات مکمل

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )انجمن جعفریہ( رجسٹرڈ) سٹی ننکانہ کے سالانہ انتخابات مکمل ۔ تفصیلات کے مطابق انجمن جعفریہ (رجسٹرڈ) سٹی ننکانہ کے گزشتہ روز سالانہ انتخابات مکمل جس میں متفقہ طور پر پیر سید ابرار حسین شاہ کو صدر منتخب کرلیا جبکہ سرپرست و کوارڈنیٹر ارشد حسین بٹ ، ارشد علی بٹ، جنرل سیکرٹری […]

رواں سہ ماہی (جنوری ،فروری ، مارچ ) کے لیے مستحقین کو گزارہ الارنس کی قسط جاری کردی گئی

رواں سہ ماہی (جنوری ،فروری ، مارچ ) کے لیے مستحقین کو گزارہ الارنس کی قسط جاری کردی گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )چیئر مین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی ننکانہ صاحب کی جانب سے رواں سہ ماہی (جنوری ،فروری ، مارچ ) کے لیے مستحقین کو گزارہ الارنس کی قسط جاری کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق 1451مستحق افراد کے لیے 3000/روپے فی کس کے حساب سے 43,53,000/ روپے کی رقم جاری کردی گئی ہے۔ […]

سماجی تنظیم” دستگیر قانونی امداد کا مرکز” ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام “انصاف نیٹ ورک پاکستان ” کے اشتراک سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

سماجی تنظیم” دستگیر قانونی امداد کا مرکز” ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام “انصاف نیٹ ورک پاکستان ” کے اشتراک سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )سماجی تنظیم” دستگیر قانونی امداد کا مرکز” ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام “انصاف نیٹ ورک پاکستان ” کے اشتراک سے مقامی ہوٹل میں خواتین کے مسائل میں سماجی تنظیموں کا کردار کے عنوان سے جوائنٹ نیٹ ورک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں دستگیر قانونی امداد کا مرکز کی پراجیکٹ […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بچیانہ بائی پاس ننکانہ تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 22سالہ کامران اور24سالہ راشد حسین ،شاہ کوٹ روڈ نزد وٹواں چک گاؤں تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گدھا گاڑی سے […]

سرکاری کوارٹر میں لاکھوں روپے کی لاگت سے پی سی سی اور سیوریج ڈلوانے پر بیحد شکر گزار ہیں اہلیان محلہ

سرکاری کوارٹر میں لاکھوں روپے کی لاگت سے پی سی سی اور سیوریج ڈلوانے پر بیحد شکر گزار ہیں اہلیان محلہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )محلہ سرکاری کوارٹر میں لاکھوں روپے کی لاگت سے پی سی سی اور سیوریج ڈلوانے پر بیحد شکر گزار ہیں اہلیان محلہ ۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب نزد لاری اڈا کے قریب محلہ سرکاری کوارٹر میں سیوریج اور پی سی سی سڑک بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکارہو چکی تھی […]

سیکرٹری پاپولیشن ویلفےئر ڈاکٹر عصمت طاہرہ کا سکولوں ،ہسپتال اور فیملی ہیلتھ کلینک کا دورہ

سیکرٹری پاپولیشن ویلفےئر ڈاکٹر عصمت طاہرہ کا سکولوں ،ہسپتال اور فیملی ہیلتھ کلینک کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) سیکرٹری پاپولیشن ویلفےئر ڈاکٹر عصمت طاہرہ کا سکولوں ،ہسپتال اور فیملی ہیلتھ کلینک کا دورہ وزیر اعلی پنجاب کی ٹاسک فورس کی ممبر ڈاکٹر عصمت طاہرہ سیکرٹری پاپولیشن ویلفےئر نے ننکانہ صاحب کے مختلف سکولوں ،فیملی ہیلتھ کلینک اور ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے اس امر کی […]

غلہ منڈی واربرٹن میں صفائی کے ناقص انتظامات

غلہ منڈی واربرٹن میں صفائی کے ناقص انتظامات

ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری)غلہ منڈی واربرٹن میں صفائی کے ناقص انتظامات پر رائس ڈیلر ز اور نمازیوں نے مارکیٹ کمیٹی واربرٹن کی ناقص کارکردگی پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جامع مرکزی مسجد نگینہ غلہ منڈی کے سامنے گندگی کے ڈھیر ختم کر کے مسجد کے مین گیٹ کے سامنے کھڑے پانی کے […]

واربرٹن میں ایک ہی رات میں چوری کی تین وارداتیں

واربرٹن میں ایک ہی رات میں چوری کی تین وارداتیں

ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری) واربرٹن میں ایک ہی رات میں چوری کی تین وارداتیں ،نامعلوم ملزمان دکانوں کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ،شہریوں کا واربرٹن فیروز وٹواں روڈ پر احتجاجی مظاہرہ ۔پولیس کی ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی پر احتجاج ختم ،بتایا گیا ہے کہ […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مانگٹانوالہ روڈ نزد کالی بیر سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 25سالہ شاہ زیب ،ننکانہ نزد تحصیل موڑ تیزرفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ […]

گھر یلو ناچاقی پر 45سالہ شخص نے زیریلی گولیا ں کھالیں

گھر یلو ناچاقی پر 45سالہ شخص نے زیریلی گولیا ں کھالیں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )گھر یلو ناچاقی پر 45سالہ شخص نے زیریلی گولیا ں کھالیں تفصیلات کے مطابق مانانوالہ کے نزدیکی گاؤں واڑہ چاند کے شادی شدہ 45سالہ بشیر ولد اللہ دتہ کا آئے روز اپنی بیوی سے جھگڑا رہتا تھا گزشتہ روز بیوی و بچوں سے جھگڑا پر دلبر داشتہ ہو کر بشیر نے […]

عطائی ڈاکٹروں کے خلاف جاری خصوصی مہم میں آٹھ افراد کے خلاف چلان جمع کروا دیئے

عطائی ڈاکٹروں کے خلاف جاری خصوصی مہم میں آٹھ افراد کے خلاف چلان جمع کروا دیئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اشرف نے ڈرگ انسپکٹر عرفان کے ہمراہ عطائی ڈاکٹروں کے خلاف جاری خصوصی مہم میں آٹھ افراد کے خلاف چلان جمع کروا دیئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثما ن علی خاں کی ہدایت پر عطائی ڈاکٹروں کے خلاف جاری خصوصی مہم میں ڈپٹی […]

پنجاب پریس کلب کے صدر کے والد کی وفات پر صحافیوں کی طرف سے قرآن خوانی و دعائے مغفرت کی گئی

پنجاب پریس کلب کے صدر کے والد کی وفات پر صحافیوں کی طرف سے قرآن خوانی و دعائے مغفرت کی گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )پنجاب پریس کلب کے صدر کے والد اور ننکانہ کے سینئر صحا فی کے چچا زاد بھائی کی وفات پر صحافیوں کی طرف سے قرآن خوانی و دعائے مغفرت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پریس کلب کے صدر سینئرصحافی ناظم علی ناظم کے والد سانگلہ ہل کی کاروباری شخصیت […]

محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام سیفٹی اور سیکورٹی کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد

محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام سیفٹی اور سیکورٹی کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام سیفٹی اور سیکورٹی کے حوالے سے گورنمنٹ ایم سی بوائز ہائی سکول میں ورکشاپ کا انعقاداحتیاطی تدابیر اختیار کر کے بڑے خطرات سے بچا جاسکتا ہے ۔طلباء و طالبات کو ایمرجنسی میں نبٹنے کی تربیت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ […]

پڑھی لکھی عورت پوری نسل کو تبدیل کر دیتی ہے،افتخار احمد بٹ

پڑھی لکھی عورت پوری نسل کو تبدیل کر دیتی ہے،افتخار احمد بٹ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )پڑھی لکھی عورت پوری نسل کو تبدیل کر دیتی ہے۔ای ڈی او ایجوکیشن افتخار احمد بٹ حکومت نے وراثتی قوانین،فوجداری قوانین میں ترامیم سمیت خواتین کی فلاح کے دیگر موثر اقدامات کیے ہیں۔ای ڈی او سی ڈی مدثر رضوان خواتین کو حقوق کے ساتھ ساتھ فرائض پر بھی پوری توجہ دینی […]

ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس حاجی عرفان الحسن بھٹی کی زیر صدارت ہوا

ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس حاجی عرفان الحسن بھٹی کی زیر صدارت ہوا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس حاجی عرفان الحسن بھٹی کی زیر صدارت ہوابیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔پاکستان میں ان کی جائیدادوں ،مکانات اور سرمایے کو محفوظ بنانا ہمارا مشن ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کے سینئر ممبر حاجی عرفان الحسن […]

پیر سید نذیر حسین شاہ کے 15 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات آج ماڈھوکی میں ہوں گی

پیر سید نذیر حسین شاہ کے 15 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات آج ماڈھوکی میں ہوں گی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) معروف روحانی شخصیت پیر سید نذیر حسین شاہ کے 15 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات آج ماڈھوکی میں ہوں گی،ملک بھر سے عقیدت مند شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق معروف روحانی شخصیت پیر سید نذیر حسین شاہ بخاری کے 15 ویں اور ان کے صاحبزادے پید سید منظور […]

غازی ممتاز قادری کو سزا ئے موت کا فیصلہ حکمرانوں کے چہروں پر بد نما داغ ہے، چوہدری اویس باور

غازی ممتاز قادری کو سزا ئے موت کا فیصلہ حکمرانوں کے چہروں پر بد نما داغ ہے، چوہدری اویس باور

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کی مجلس عاملہ کے رکن اور سینئر وکیل چوہدری اویس باور نے کہا ہے کہ عشق رسول ﷺ ہماری زندگیوں کا لازمی حصہ ہے ،غازی ممتاز قادری کو سزا ئے موت کا فیصلہ حکمرانوں کے چہروں پر بد نما داغ ہے ،غازی ممتاز قادری […]

کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن موڑ کھنڈا کے زیر اہتمام مستحق اور ذہین طلباء میں سکالر شپ تقسیم کرنے کی تقریب

کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن موڑ کھنڈا کے زیر اہتمام مستحق اور ذہین طلباء میں سکالر شپ تقسیم کرنے کی تقریب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن موڑ کھنڈا کے زیر اہتمام مستحق اور ذہین طلباء میں سکالر شپ تقسیم کرنے کی تقریب غلہ منڈی موڑ کھنڈا میں منعقد ہو ئی جس کی صدارت صدر انجمن رائس ڈیلرز و رائس ملرز ایسوسی ایشن حاجی محمد رفیق نے کی ،تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی و چیئر […]

گوردوارہ میں 3 نئے تفریحی پارک بنائے جا رہے ہیں،سید عتیق گیلانی

گوردوارہ میں 3 نئے تفریحی پارک بنائے جا رہے ہیں،سید عتیق گیلانی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کے منیجرسید عتیق گیلانی نے کہا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق کی ہدائیت پر گوردوارہ میں 3 نئے تفریحی پارک بنائے جا رہے ہیں جن کی تعمیر کا کام بہت جلد شروع ہو جائے گا ،گوردوارہ جنم استھان سمیت ننکانہ […]

لاہور جڑانوالہ سیکشن پر مزید ٹرینوں کا اضافہ کیا جائے

لاہور جڑانوالہ سیکشن پر مزید ٹرینوں کا اضافہ کیا جائے

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)لاہور جڑانوالہ سیکشن پر سفر کرنے والے مسافروں اور کاروباری لوگوں نے مطالبہ کیا ہے اس سیکشن پر مزید ٹرینوں کا اضافہ کیا جائے لاہور جڑانوالہ سیکشن پر مسافر ٹرینوں میں اضافہ کیلئے اس سیکشن کے ارکان اسمبلی چودھری بلال احمد ورک ،مہر کاشف پڈھیار ،طلال احمد چودھری اور ملک شاہد اقبال اعوان […]

صوبائی بیت المال پنجاب میں گزشتہ دو سال سے مستحق افراد کو کوئی مالی امداد نہیں دی گئی

صوبائی بیت المال پنجاب میں گزشتہ دو سال سے مستحق افراد کو کوئی مالی امداد نہیں دی گئی

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) صوبائی بیت المال پنجاب میں گزشتہ دو سال سے مستحق افراد کو کوئی مالی امداد نہیں دی گئی،جبکہ ضلعی سطح پر بیت المال کمیٹیوں کا قیام بھی عمل میں نہیں لایا جاسکا بتایا گیا ہے کہ ضلعی سطح پر بیت المال کے دفاتر میں عملہ تو تعینات ہے اور غریب بیوہ یتیم […]