By Yesurdu on March 1, 2016 شیخوپورہ ، دھند کی وجہ سے حادثہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
کالا شاہ کاکو انٹرچینج کے قریب دھند کی وجہ سے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثے میں سو سے زائد افراد زخمی شیخوپورہ (یس اُردو ) کالاشاہ کاکو انٹر چینج پر شدید دھند کی وجہ سے متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور سو سے زائد […]
By Yesurdu on February 29, 2016 ٹریفک کے، مختلف شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) ٹریفک کے مختلف حادثات میں 9افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ پنڈی بھٹیاں روڈ نزد تتراں والا سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 55سالہ طارق ،مانگٹانوالہ روڈ نزد نبی پور پیراں تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس […]
By Yesurdu on February 29, 2016 تین روز ،ہ فیملی فیسٹیول شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) تین روز ہ فیملی فیسٹیول کے آخری روز سیکیورٹی نہ ہونے کی وجہ سے پروگرام ہلڑ بازی اور بد نظمی کا شکار ہوگیا لاکھوں روپے خرچ ہونے کے باجود عوام پروگرام سے لطف اندوزنہ ہو سکی شہریوں کا وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات ننکانہ صاحب میں […]
By Yesurdu on February 29, 2016 فیملی فیسٹول کے دوران ،بد انتظامی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) ضلعی حکومت کی طرف سے منعقدہ فیملی فیسٹول کے دوران بد انتظامی 4 بچوں کی ماں کی جان لے گیا ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال جانے والا راستہ بند ہو نے کی وجہ سے بروقت ہسپتال نہ پہنچنے پر خاتون راستے میں ہی دم توڑ گئی ،ورثاء کے فیسٹول انتظامیہ کے […]
By Yesurdu on February 28, 2016 کراچی تا لاہور، موٹر وے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )کراچی تا لاہور موٹر وے کے لیے خر یدی گئی زمین کے مالکان کو 60کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی گئی ، جبکہ بقایا دو سو مالکان کو 15مارچ تک درست کاغذات جمع کروانے کے احکامات اے سی ننکانہ نے جاری کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی تا لاہور موٹر وے […]
By Yesurdu on February 28, 2016 فیملی، فیسٹول شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )فیملی فیسٹول کی تقریبات عروج پر سینکڑوں فیملیوں کی شرکت ،عید سے زیادہ مزہ آرہا ہے بچے ،گھریلو خواتین کے لیے حکومت کو ایسے فیسٹول منعقد کروانے چاہیے پر دہ دار خواتین ۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت ننکانہ صاحب میں فیملی فیسٹول کی تقریبات میں دوسرے روز فیملیوں […]
By Yesurdu on February 28, 2016 اہلیان ننکانہ کو خوب لطف ،اندوز کیا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
فیملی فیسٹیول کے دوسرے روز سینت سنگھ اور عاشی جٹی کے شاندار گانوں نے اہلیان ننکانہ کو خوب لطف اندوز کیا۔ ننکانہ آفیسر سپورٹس کلب میں ہزاروں لوگو ں نے اپنی فیملی کے ہمراہ شرکت کی۔اور سر شام ہی بہت زیادہ رش ہوگیا۔ بچوں کے لیے پتلی تماشہ ،میجک شو،جھومر ڈانس اور جھولے لگائے گئے […]
By Yesurdu on February 28, 2016 تمام ملزمان ،گرفتار شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
کم سن اسد مصطفی سے ملزمان کی زبر دستی ، بد فعلی کرنے ، ویڈیو بنانے ، بلیک میل کرنے، ویڈیو کو فروخت کرنے کی اطلاع پر فی الفور ایکشن تمام ملزمان گرفتار ۔ڈی پی او ننکانہ راناایاز سلیم ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)مدعی مقدمہ غلام مصطفی ولد رحمت اللہ قوم انصاری سکنہ چک نمبر15/67تھانہ سید والہ […]
By Yesurdu on February 27, 2016 ٹریفک کے، مختلف شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 9افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ روڈ نزد شاہ کوٹ سٹی تیز رفتار موٹر سائیکل کے ٹائر میں دوپٹہ پھنس جانے سے 31سالہ اشفاق اور22سالہ نورین ،مانگٹانوالہ روڈ نزد الائیڈ سکول تیزرفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 48سالہ […]
By Yesurdu on February 27, 2016 رانا، ایاز سلیم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسب الحکم آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ کوئی بھی پولیس کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹرعہدہ تک اپنے مقامی سرکل میں تعینات نہیں […]
By Yesurdu on February 27, 2016 تین روزہ، فیملی فیسٹیول شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )تین روزہ فیملی فیسٹیول کا افتتاح ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خان نے کیا۔ایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگر، نمائندہ ایم این اے رائے آصف خاں کھرل ،اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر زبیر احمد اعجازسمیت ضلع بھر کے افسران بھی موجود تھیحکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر نیشنل […]
By Yesurdu on February 27, 2016 افتتاحی تقریب میں رنگ نہ، بھرا جا سکا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث افتتاحی تقریب میں رنگ نہ بھرا جا سکا ، بروقت شہر اور گردونواح میں منادی نہ ہونے کے باعث سول سوسائٹی کا کوئی فرد تقریب میں نظر نہ آیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے […]
By Yesurdu on February 27, 2016 فیملی، فیسٹیول شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )فیملی فیسٹیول میں لگائے گئے سٹالز پر لوٹ مار ، عوام پریشان والدین معصوم بچوں کی ضد پور ی نہ کرسکے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی گورنمنٹ کی طرف سے لگائے گئے سپورٹس کلب میں فیملی فیسٹیول میں سٹالز پر ریٹ لسٹیں آویزاں نہ ہونے کی بنا پر سٹالز مالکان نے […]
By Yesurdu on February 26, 2016 تین روز،ہ فیملی فیسٹیول شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اُردو)حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت آفیسرز سپورٹس کلب ننکانہ صاحب میں تین روزہ فیملی فیسٹیول کا افتتاح ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں نے کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں نے کہا کہ فیملی فیسٹیول اہلیان ننکانہ […]
By Yesurdu on February 26, 2016 آئی جی پنجاب مشتاق، احمد سکھیرا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (نمائندہ یس اُردو) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی ہدایت پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے پولیس کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹرعہدہ تک اپنے مقامی سرکل میں تعینات رہنے پر پابندی عائد کر دی انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ملازم ایک جگہ […]
By Yesurdu on February 26, 2016 ٹریفک کے، مختلف حادثا ت شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (نمائندہ یس اُردو) ٹریفک کے مختلف حادثا ت میں فسٹ ائیر کا طالعلم جاں بحق اور سات افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر پنواں سٹاپ کے قریب نواحی گاؤں محمد پورہ کے رہائشی شاہد اسماعیل کا 16سالہ بیٹا احمر چلتی ہوئی بس سے اچانک ہاتھ سلپ […]
By Yesurdu on February 26, 2016 سات، وارداتیں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری) واربرٹن میں چوروں نے ایک ہی رات میں سات وارداتیں کر کے ریکارڈ قائم کر دیا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات نامعلوم چور کوٹ نذر حسین سٹاپ پر خالد جنرل سٹور کی دوکان کے شٹر توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کے گارمنٹس جوتے […]
By Yesurdu on February 26, 2016 گندگی کے بڑے، بڑے ڈھیر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب : گورنمنٹ بنات الاسلام ہائی سکول بلدیہ روڑ واربرٹن کے سامنے ٹی ایم اے عملہ نے شہر بھر سے جمع کی گئی گندگی کے بڑے بڑے ڈھیر لگا رکھے ہیں جس سے نہ صرف سکول کی طالبات اور معلمات بیماریوں کا شکار ہو رہی ہیں بلکہ علاقہ کے مکینوں کی زندگیاں بھی خطرے […]
By Yesurdu on February 26, 2016 تیز رفتار ،آئل ٹینکر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری) واربرٹن میں تیز رفتار آئل ٹینکر نے محنت کش کے چار سالہ بیٹے کو کچل دیا ۔چار سالہ چاند مسیح موقع پر ہلاک بتایا گیا ہے کہ بائی پاس واربرٹن پر واقع تنویر کالونی کے رہائشی محنت کش ناصر مسیح کا چار سالہ بیٹا چاند مسیح سڑک کنارے کھیل رہا تھا […]
By Yesurdu on February 26, 2016 دن دیہاڑے ،ڈکیتی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری)واربرٹن میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں دو نامعلوم مسلح ڈاکو جو ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔مچھرالہ گاؤں کے زمیندار چوہدری محمد علی مان سے چاندی کوٹ کے نزدیک گن پوائنٹ پر اڑھائی لاکھ روپے کی نقدی چھین کر لے گے اطلاع ملنے پر واربرٹن پولیس نے ناکہ بندی […]
By Yesurdu on February 26, 2016 واربرٹن، پولیس شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب( عبدالغفار چوہدری) واربرٹن پولیس نے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر کے بغیر کسی وجہ کے نوجوان بہن بھائی اور والدہ کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا دیا ۔تفصیل کے مطابق شیخ محمد اقبال نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ واربرٹن پولیس کے اے ایس آئی افتخار […]
By Yesurdu on February 25, 2016 مختلف ٹریفک ،حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )مختلف ٹریفک حادثات میں خواتین سمیت تین افراد زخمی جبکہ ایک جاں بحق ہوگیا ۔مین جی ٹی روڈ نزد شاہ کوٹ لاری اڈا تیز رفتار کار بے قابو ہو کر کھڑی ٹرالی سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 42سالہ محمد عظیم ولد عبدالمجید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے زندگی […]
By Yesurdu on February 25, 2016 محکمہ ،سول ڈیفنس شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ہاکی سٹیڈیم میں محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام موک ایکسرسائز کاانعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی سٹیڈیم میں محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام موک ایکسرسائز کاانعقاد کیا گیا جس میں پولیس، سپیشل برانچ، انسداددہشت گردی،صحت ،سیکورٹی سمیت دیگر ضلعی محکموں کے افسران اور عملے نے شرکت کی آزمائشی مشق میں […]
By Yesurdu on February 25, 2016 اساتذہ کا رورل ہیلتھ سنٹر ،بچیکی کا دورہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )گورنمنٹ پرائمری سکول چاہ نورے کے طلباء اور اساتذہ کا رورل ہیلتھ سنٹر بچیکی کا دورہ ،سرکاری ہسپتال میں ہر ممکن سہولیات اور ضروری ادویات کی فراہمی کے لئے میڈیکل آفیسر کی کاوشوں کو خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول چاہ نورے والا کے طلباء اور اساتذہ نے سکول […]