By Yesurdu on February 25, 2016 گھر کے صحن میں، دفن کر دیا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )نشہ کرنے والے والد کو بیٹے نے والد ہ سے مل کر مار کر گھر کے صحن میں دفن کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ننکانہ کے نواحی گاؤں ڈھاری چدھڑا ں کا 50سالہ محمد ریاض نشہ کا عادی بتایا گیا ہے جبکہ وہ آئے روز اپنی بیوی پر تشد […]
By Yesurdu on February 25, 2016 تین روزہ, فیملی فیسٹول شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ننکا نہ میں ہونے والے تین روزہ فیملی فیسٹول کی تیاریاں آخری مراحل میں پنجاب آر ٹ کونسل نے 10لاکھ روپے کی مالیت سے عارضی ویلج تیار کر ڈالا سیکورٹی کے انتظامات بھی مکمل لیے گئے ہیں ڈی پی او ننکانہ ۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت آج سے […]
By Yesurdu on February 24, 2016 مخالفین نے فائرنگ کرکے، قتل کردیا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس سے)دیرینہ دشمنی کی وجہ سے پیشی پر آئے نو جوان کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منڈی فیض آباد کے نواحی گاؤں مغلاں والا کا 30سالہ رہائشی رفاقت علی جو کہ ننکانہ صاحب کچہری میں پیشی پر آیا ہوا تھا جب وہ پیشی سے فارغ ہو کر […]
By Yesurdu on February 24, 2016 یس اردو ،کی خبر پر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس سے)سو شل میڈیا ایس اردوکی خبر پر دو روز بعد ہی ایکشن کمشنر لاہور ڈویثرن نے ننکانہ صاحب میں فیملی فیسٹول کے انعقاد کے احکامات جاری کر دیئے تین روزہ فیملی فیسٹول کا انعقاد 26,27,28 فروری کو ہو گا ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثما ن علی خاں ۔ تفصیلات کے […]
By Yesurdu on February 24, 2016 اشتہاریوں کیخلاف ،کریک ڈاؤن شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس سے)ننکانہ پولیس کا اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب راناایازسلیم نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سر کوبی کے لیے جنا ب آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکیھرا کی ہدایت پر مجرمان اشتہاریوں […]
By Yesurdu on February 23, 2016 ٹریفک کے، مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی ، 1جاں بحق جبکہ 1کو کرنٹ لگنے سے زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد ینگسن آباد سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کرسلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 40سالہ ایم اکرم ،نزد تھانہ صدرسانگلہ تیز رفتار موٹر سائیکل کی […]
By Yesurdu on February 23, 2016 تین دوکانداروں کے ،خلاف مقدمات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )صفائی کے ناقص انتظامات پر تین دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں کے حکم پر دوکانوں میں صفائی کے انتظامات بارے جاری مہم میں ڈاکٹر اللہ دتہ مہر فوڈ انسپکٹر نے اڈا چک نمبر 6کے دوکاندار محمد الیاس چک نمبر 5کے […]
By Yesurdu on February 23, 2016 کھٹارہ مسافر، گاڑیوں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )کھٹارہ مسافر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی اپیل ، روزانہ حادثات اور مسافروں کو ذلیل وخوار کرنا ٹرانسپورٹروں کا معمول بن گیا سیکرٹری آر ٹی اے خاموش ۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب میں درجنوں مسافر گاڑیاں جن میں بسیں ، ویگنیں اور رکشہ وغیرہ شامل ہیں جو کہ […]
By Yesurdu on February 23, 2016 اقراء، ما ڈل سکول شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )اقراء ما ڈل سکول بچیکی کی سالانہ تقریب تقسیم مقامی شادی ہال میں منعقد ہو ئی جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ رائے محمد اقبال کھرل مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری سید اظہار الحسن شاہ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ […]
By Yesurdu on February 23, 2016 محکمہ، بہبود آبادی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے محکمہ بہبود آبادی شہر کی معروف شاہراہوں پر تشہیری بورڈ نصب کرے گا۔ننکانہ میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے آگاہی مہم کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے اس سلسلے کی پہلی کڑی کے طور پر شہر کی […]
By Yesurdu on February 22, 2016 شیخ عابد فیروز، ایڈووکیٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )مسلک اہل سنت کے فروغ کے لیے ملک میں میاں سعید شرقپوری کی کاوشیں تاریخی حیثیت رکھتی ہیں ان کے ہاتھ پر سینکڑوں افراد بیعت کر چکے ہیں شیخ محمد عابد فیروز ۔جمعیت اہل سنت پاکستان ضلع ننکانہ کے ناظم شیخ عابد فیروز ایڈووکیٹ اور جنر ل سیکرٹری ولایت علی کھوکھر […]
By Yesurdu on February 22, 2016 مذہبی تہوار " ساکا " شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکا ” کی تین روزہ تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں اختتام پذیر ہوگئیں جس میں ،سکھ برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی ،امن و امان اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے خصوصی […]
By Yesurdu on February 22, 2016 خادم، اعلی پنجاب شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )قومی اخبارات میں خبروں کی اشاعت کا نوٹس لیتے ہوئے خادم اعلی پنجاب نے ڈی سی او ننکانہ کو ڈیڑ ھ ارب مالیت کے میگا پروجیکٹ پر کام کے احکامات جاری کردیئے میگا پروجیکٹ دینے اور سابقہ وعدہ پورا کرنے پر صدر بار ننکانہ و شہری تنظیموں کا خراج تحسین ۔تفصیلات […]
By Yesurdu on February 22, 2016 سیدوالا منشیات، کا جادو شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری)ننکانہ صاحب کے نواحی قصبہ سیدوالا منشیات کا جادو سر چڑھ کے بولنے لگا ۔شہر اور گردو نواح میں ہیروین سمیت ہر قسم کا نشہ سر عام دستیاب ،نوجوان نسل تیزی سے منشیات کی لعنت کا شکار ہونے لگی ،درجنوں نو جوان منشیات کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔شہر کے ارد […]
By Yesurdu on February 22, 2016 ایاز سلیم, رانا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری )ننکانہ پولیس نے ایک انتہائی خطرناک بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے سرغنہ صادق عرف صادقی سمیت تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضہ سے 1عدد موٹر سائیکل رکشہ،ایک عددموٹرسائیکل ،4عدد پسٹل 30بور، 3 عدد موبائل فون اور نقدی برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم کی ہدایت پر […]
By Yesurdu on February 21, 2016 رانا محمد ایوب ، چوہدری محمد ارشد، شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) چیئرمین محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈآف پاکستان صدیق الفارق اور محکمہ کے افسران اپنی عیش و عشر ت اور عیاشی کے لیے مزارعین کے بچوں کے منہ سے روٹی کا لقمہ چھیننے کے در پے ہیں ،ہم چیئرمین محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈآف پاکستان صدیق الفارق کے غیر قانونی احکامات کو نہیں […]
By Yesurdu on February 21, 2016 مذہبی تہوار " ساکا " کی تقریبات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (نمائندہ یس اردو سے)سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکا ” کی تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں منعقد ہوئی جس میں ،سکھ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت کی ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی ،امن و امان اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے خصوصی دعائیں کی […]
By Yesurdu on February 21, 2016 بین الاقوامی منشیات، فروش شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)بین الاقوامی منشیات فروش شراب فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار 40بوتلیں برآمد ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 563ضلع فیصل آباد کا رانا سر فراز گزشتہ روز شورہ کوٹھی روڈ ننکانہ کے شراب فروش منور مسیح کو شراب فروخت کرنے آیا SHOتھانہ صدر وجیہہ الحسن شاہ نے مخبر کی اطلاع پر […]
By Yesurdu on February 21, 2016 ننکانہ میں موٹر، سائیکل چوری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)ننکانہ میں موٹر سائیکل چوری کی بڑ ھتی وارداتوں پر شہریوں کا اظہار تشویش ،گزشتہ روز اسامہ ایڈووکیٹ کی موٹر سائیکل چور لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام 7بجے ہاؤسنگ کالونی ننکانہ کے رہائشی اسامہ ایڈووکیٹ اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل نمبری ABK.2474 کھڑ ی کر کے پندرہ منٹ […]
By Yesurdu on February 21, 2016 فیملی ،فیسٹول شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)شیخوپورہ، جہلم و دیگر ز اضلاع میں ہوئے فیملی فیسٹول کا ننکانہ میں بھی انعقاد کیا جائے دہشت کی اس فضاء میں بچو ں و خواتین کے لیے ایسے فیسٹول کا انعقاد خوش آئند ہے شہری تنظیمیں ۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر […]
By Yesurdu on February 21, 2016 راؤ فہیم، السلا م شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے چیئر مین میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب کے متوقع امیدوار راؤ فہیم السلا م نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ دیہی روڈ پروگرام سے کسان کی حالت زار کو بدلنے میں بہت مدد ملے گی ،کسانوں کو ان کی فصلوں کا معقول اور بروقت معاوضہ […]
By Yesurdu on February 21, 2016 اقراء ماڈل سکول، بچیکی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)اقراء ماڈل سکول بچیکی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج بروز سوموار مقامی شادی ہال میں منعقد ہو گی جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ رائے محمد اقبال کھرل، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر بچیکی محمد اکرم بٹ ،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ رفاقت علی ،چیئر مین یوسی بچیکی چوہدری خلیل منہین ،وائس […]
By Yesurdu on February 21, 2016 مہر کاشف، رنگ الہیٰ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)وزیر اعلیٰ پنجاب صاف پانی کمپنی کے چیئر مین اور رکن صوبائی اسمبلی مہر کاشف رنگ الہیٰ پڈھیار نے کہا ہے کہ 72 ارب روپے کی لاگت سے صاف پانی منصوبے سے صوبے کے 4 کروڑ سے زائد لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر آئے گا ، صاف پانی کی […]
By Yesurdu on February 21, 2016 تحریک ،منہاج القرآن شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)تحریک منہاج القرآن تحصیل ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام بڑا گھر میں شیخ السلام علامہ طاہر القادری کی 65 ویں سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہو ئی جس کی صدارت تحصیل صدر علامہ مقبول احمد ساجد نے کی جبکہ تقریب میں ناظم تحریک منہاج القرآن یوسی بڑا گھر محمد […]