counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر محکمانہ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کا انعقاد

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر محکمانہ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کا انعقاد

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ممکنہ سیلاب کے پیش نظر محکمانہ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کا انعقاد۔ڈی سی او نے صدارت کی ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ٹی ایم ایز سمیت تمام محکمے اپنی اپنی مشینری کی مرمت کروالیں۔سیلاب کے ایام میں بروقت حاضر نہ ہونے والے محکموں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں […]

سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کا رمضان بازارسانگلہ ہل ،شاہکوٹ اورسیدوالہ کا دورہ

سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کا رمضان بازارسانگلہ ہل ،شاہکوٹ اورسیدوالہ کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر نوید احمد چوہدری کا رمضان بازارسانگلہ ہل ،شاہکوٹ اورسیدوالہ کا دورہ ۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک میں عوام الناس کو چینی،آٹا،گھی سمیت دیگر اشیاء سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔۔ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء عام مارکیٹ سے 10%سستی دستیاب ہیں۔ان خیالات کا اظہار […]

منڈی فیض آبادمیں اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر19گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 45500روپے نقد جرمانہ

منڈی فیض آبادمیں اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر19گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 45500روپے نقد جرمانہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کاننکانہ ،شاہکوٹ، مانگٹانوالہ اور منڈی فیض آبادمیں اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے پر19گاڑیوں کو بندکر کے مجموعی طور پر 45500روپے نقد جرمانہ کیا۔مسافر بسوں کے زائد کرایوں کی وصولی ،اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 9افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 9افراد زخمی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 9افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نزد گورو بازار ننکانہ تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ والے نے 70سالہ نواب خان کو ہٹ کر کے شدید زخمی کر دیا،شاہ کوٹ نزد چکنمبر7تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں […]

پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ننکانہ صاحب میں گیسٹرو کی وبا میں اضافہ

پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ننکانہ صاحب میں گیسٹرو کی وبا میں اضافہ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث ننکانہ صاحب میں گیسٹرو کی وبا میں اضافہ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کی ایمرجنسی وارڈ میں آنے والا ہر دوسرا مریض گیسٹرو کا شکار۔ضلع بھر میں سینکڑوں افراد سرکاری و غیر سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج۔ […]

قومی خبروں کی اشاعت پر ہسپتال انتظامیہ نے لاہور سے (Volvo)کمپنی کا 300 KVکا جنریٹر کرایہ پر حاصل کرلیا

قومی خبروں کی اشاعت پر ہسپتال انتظامیہ نے لاہور سے (Volvo)کمپنی کا 300 KVکا جنریٹر کرایہ پر حاصل کرلیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)قومی خبروں کی اشاعت پر ہسپتال انتظامیہ نے لاہور سے (Volvo)کمپنی کا 300 KVکا جنریٹر کرایہ پر حاصل کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں گزشتہ کئی روز سے جنریٹرز خراب ہوگئے تھے بجلی جانے کی صورت میں ہسپتال کا کام ٹھپ ، مریض اور لواحقین پریشانی میں […]

سانگلہ ہل:ماہ رمضان میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ شہری سڑکوں پرنکل آئے

سانگلہ ہل:ماہ رمضان میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ شہری سڑکوں پرنکل آئے

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) حکومت کے رمضان کے مقدس مہینہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،سانگلہ ہل اورگردونواح میں دورانیہ چودہ گھنٹے سے بھی واپڈاکے ستائے شہری سڑکوں پرنکل آئے پریس کلب کے باہرشدیداحتجاج کیااورحکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی،مظاہرین کاکہناتھاکہ دن بدن بڑھتی ہوئی […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق واربرٹن روڈ نزد جسلانی موڑتیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 25سالہ فیاض ،مانانوالہ روڈ نزد غلام آباد سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 18سالہ عامر […]

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا،اورسبزی منڈی میں موجود پھلوں ، سبزیوں اور دیگر اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں اور معیا ر کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ کی […]

پنجاب بھر میں سستے رمضان بازار اراکین اسمبلی کی پبلسٹی کا ذریعہ بن گئے

پنجاب بھر میں سستے رمضان بازار اراکین اسمبلی کی پبلسٹی کا ذریعہ بن گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پنجاب بھر میں سستے رمضان بازار اراکین اسمبلی کی پبلسٹی کا ذریعہ بن گئے عوامی شکایات دور نہ ہوسکیں ، انتظامیہ اور مقامی عوامی نمائندے سستے رمضان بازاروں کا دورہ کرتے ہیں، مگر عوام کو ریلیف نہیں ملتا عوام اوپن مارکیٹ سے ہی اشیاء خرید رہے ہیں ،قومی و صوبائی اسمبلیوں کے […]

سانگلہ ہل انٹر چینج تا شاہ کوٹ سٹرک اورسانگلہ ہل ریلوے فلائی اوور کی تکمیل کے لیے فنڈز مختص کر کے عوام کے دل جیت لیے ہیں.چوہدری محمد برجیس طاہر

سانگلہ ہل انٹر چینج تا شاہ کوٹ سٹرک اورسانگلہ ہل ریلوے فلائی اوور کی تکمیل کے لیے فنڈز مختص کر کے عوام کے دل جیت لیے ہیں.چوہدری محمد برجیس طاہر

سانگلہ ہل (تحصیل رپورٹر)وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے وزیر اعلیٰ پنجاب کو صوبے کے لیے ریکارڈ ترقیاتی بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی گڈ گورنینس کا ثبوت دیتے ہوئے پنجاب کے لیے جو شاندار ترقیاتی بجٹ دیا ہے اُس سے […]

شہر کے وسطی علاقہ چوک کمپنی باغ میں پولیس کے عملے نے طالب علم ولید سجاد کوبلاوجہ پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا

شہر کے وسطی علاقہ چوک کمپنی باغ میں پولیس کے عملے نے طالب علم ولید سجاد کوبلاوجہ پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر کے وسطی علاقہ چوک کمپنی باغ میں پولیس کے عملے نے طالب علم ولید سجاد کوبلاوجہ پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا وہ محکمہ تعلیم کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر محمد سجاد کا بیٹا ہے جن کی تحریری شکایت پر ڈی پی او شیخوپورہ نے تشدد کی تحقیقات کرنے کیلئے ڈی ایس پی سٹی […]

تین کم عمر بہن بھائیوں کی نشاندہی پر سٹی اے ڈویژن پولیس نے گھنگ روڈ پر چھاپہ

تین کم عمر بہن بھائیوں کی نشاندہی پر سٹی اے ڈویژن پولیس نے گھنگ روڈ پر چھاپہ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تین کم عمر بہن بھائیوں کی نشاندہی پر سٹی اے ڈویژن پولیس نے گھنگ روڈ پر چھاپہ ما ر کر اجتماعی زیادتی کے دو ملزمان وقاص اور یونس کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے ان ملزمان کے علاوہ تینوں بہن بھائیوں کی ماں نجمہٰ بی بی المعروف شبنم بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا […]

چھ مسلح افراد نے کاشتکار عباس کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا

چھ مسلح افراد نے کاشتکار عباس کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں ولیاں والہ میں سابقہ عداوت کی بناء پر چھ مسلح افراد نے کاشتکار عباس کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا اور اپنے ڈیرہ پر لیجا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جہاں سے وہ موقع پا کر بھاگ کر تھانہ میں پہنچ گیا، پولیس نے اس کی رپورٹ پر صدیق وغیرہ چھ ملزمان […]

دیہاتیوں کے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے خطرناک اشتہاری ملزم جابر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنادی

دیہاتیوں کے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے خطرناک اشتہاری ملزم جابر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنادی

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نواحی آبادی ورن میں دیہاتیوں کے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے خطرناک اشتہاری ملزم جابر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور وہ پولیس پارٹی کی موجودگی میں ناقص منصوبہ بندی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا جس کے بعد پولیس نے افضال وغیرہ تین افراد کے خلاف جابر کو پناہ دینے اور فرار […]

وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے بھی مثالی بجٹ پیش کیا ہے ، میاں محمد لطیف

وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے بھی مثالی بجٹ پیش کیا ہے ، میاں محمد لطیف

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صدر انجمن تاجران لنڈا بازار خادم حسین روڈمیاں محمد لطیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے بھی مثالی بجٹ پیش کیا ہے ، اس بجٹ سے پنجاب میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی اور عوام کے دیرنہ مسائل کے حل […]

وفاق اور پنجاب تعلیم اور صحت کے شعبوں کو مسلسل نظر انداز کر رہا ہے ، خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ

وفاق اور پنجاب تعلیم اور صحت کے شعبوں کو مسلسل نظر انداز کر رہا ہے ، خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف کوآرڈینیٹر خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب تعلیم اور صحت کے شعبوں کو مسلسل نظر انداز کر رہا ہے تعلیم و صحت کے شعبوں کیلئے مناسب و متوازن رقم مختص نہیں کی گئی جیسے تعلیم کیلئے پچھلے سال کی نسبت 11فیصد اضافہ […]

ای ڈی او زراعت کی غیر ذمہ داری اور فرائض میں غفلت اور جھگڑالو پن سے آفس کا ماحول خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

ای ڈی او زراعت کی غیر ذمہ داری اور فرائض میں غفلت اور جھگڑالو پن سے آفس کا ماحول خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ای ڈی او زراعت کی غیر ذمہ داری اور فرائض میں غفلت اور جھگڑالو پن سے آفس کا ماحول خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، محکمہ کے اہلکاروں اور مقامی کاشتکاروں محمد فاروق ڈھلوآف تھوتیاں، بشیر احمد نواں کوٹ، قیصر سلطان نواں کوٹ، محمد نواز عبداللہ پور کولر، ملک ریاض ، سکندر حیات، صفدر علی، […]

عمران خان کی قیادت پاکستان کی سلامتی اوربقا ء کی ضامن ہے،ملک محمداعظم

عمران خان کی قیادت پاکستان کی سلامتی اوربقا ء کی ضامن ہے،ملک محمداعظم

سانگلہ ہل(تحصیل رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنماؤں حاجی ملک محمداعظم اورارشدساہی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پارٹی قائدعمران خان کی قیادت ہی ملکی سلامتی اوراس کی بقاء کی ضامن ہے نااہل اورکرپشن زدہ حکمرانوں کاانجام قریب ہے آئندہ انتخابات میں عوام کی طاقت سے مخالف سیاسی پارٹیوں کوعبرتناک شکست سے […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 6افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 6افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 6افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ نزد قباء چوک تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 12سالہ طیب اور02سالہ ولید ،بچیکی موڑ کھنڈہ روڈ نزد بجلی گھر سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی […]

ایس ایس پی کرائم رینج الطاف احمد گوندل کا غلہ منڈی ننکانہ اور واربرٹن رمضان بازار کا دورہ

ایس ایس پی کرائم رینج الطاف احمد گوندل کا غلہ منڈی ننکانہ اور واربرٹن رمضان بازار کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ایس ایس پی کرائم رینج الطاف احمد گوندل کا غلہ منڈی ننکانہ اور واربرٹن رمضان بازار کا دورہ۔ڈی سی او اور اے سی ننکانہ بھی ہمراہ تھے سیکورٹی سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ایس ایس پی کرائم رینج الطاف احمد نے رمضان بازاروں میں قائم آٹے اور چینی کے کاؤنٹر، بزرگ شہریوں […]

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا،اورسبزی منڈی میں موجود پھلوں ، سبزیوں اور دیگر اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں اور معیا ر کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ کی ہدایت کے […]

قباء چوک ایک مرتبہ پھر میدان جنگ بن گیا ،دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم

قباء چوک ایک مرتبہ پھر میدان جنگ بن گیا ،دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) قباء چوک ایک مرتبہ پھر میدان جنگ بن گیا ،دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ،پولیس کی موجودگی میں فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ،کار کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق قباء چوک ننکانہ صاحب میں نماز عشاء کے وقت میونسپل […]

ضلعی انتظامیہ کے ناروا سلوک اور بھاری جرمانوں کے خلاف موڑ کھنڈا کے سبزی فروشوں نے ہڑتال کر دی

ضلعی انتظامیہ کے ناروا سلوک اور بھاری جرمانوں کے خلاف موڑ کھنڈا کے سبزی فروشوں نے ہڑتال کر دی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ضلعی انتظامیہ کے ناروا سلوک اور بھاری جرمانوں کے خلاف موڑ کھنڈا کے سبزی فروشوں نے ہڑتال کر دی ،حکومت چھوٹے دوکانداروں کی بجائے بڑے ذخیرہ امدوزوں کے خلاف کاروائی کریں ،سبزی فروشوں کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ موڑ کھنڈا میں سبزی فروشوں نے ضلعی انتظامیہ کے ناروا سلوک اور […]

1 3 4 5 6 7 37