counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ٹریفک کے مختلف حادثات میں زخمی ہونے تین افراد کو لاہور ہسپتال ریفر کردیا گیا

ٹریفک کے مختلف حادثات میں زخمی ہونے تین افراد کو لاہور ہسپتال ریفر کردیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں زخمی ہونے تین افراد کو لاہور ہسپتال ریفر کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ کے موٹر سائیکل سوار اقبال اور حنیفا ں بی بی زوجہ غلام علی کو سر پر شدید چوٹ لگنے اور سرداراں بی بی زوجہ چراغ دین محلہ کیارہ صاحب ننکانہ صاحب کی ٹانگ […]

ننکانہ پولیس نے آتش بازی کرنے والے اور رکشے پر فحش گانے لگانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمات درج کر لیے

ننکانہ پولیس نے آتش بازی کرنے والے اور رکشے پر فحش گانے لگانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمات درج کر لیے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ پولیس نے آتش بازی کرنے والے اور رکشے پر فحش گانے لگانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ننکانہ رانا ایاز سلیم کی طرف سے دی گئی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی ننکانہ نے آپریشن کلین اپ کی جاری مہم کے دوران آتش […]

میاں برادران چور ہیں وہ پانامہ لیکس تحقیقات کا سامنا کریں ،راجہ پرویز اشرف

میاں برادران چور ہیں وہ پانامہ لیکس تحقیقات کا سامنا کریں ،راجہ پرویز اشرف

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مووجودہ حکمران بجلی پوری کرنے کا وعدہ پورا کریں، میاں برادران چور ہیں وہ پانامہ لیکس تحقیقات کا سامنا کریں پنجاب حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ گندم کی خریداری نہ ہو نے کے باعث زمیندار خوار ہو رہا ہے ان […]

بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کی تمام تنظیمیں توڑ کر نئی تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے

بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کی تمام تنظیمیں توڑ کر نئی تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کی تمام تنظیمیں توڑ کر نئی تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے ۔ صوبوں کی سطح پر عارضی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ۔ پارٹی کرپشن پر کسی سے سودے بازی نہیں کرے گی ۔ اسلحہ لہرانے پر چئیرمین اوقاف کے خلاف مقدمہ درج […]

کم تنخواہ ملنے پر یونین کونسلز کے ملازمین نے عوام میں حکومت کے خلاف پمفلٹ کی تقسیم شروع کر دی

کم تنخواہ ملنے پر یونین کونسلز کے ملازمین نے عوام میں حکومت کے خلاف پمفلٹ کی تقسیم شروع کر دی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) کم تنخواہ ملنے پر یونین کونسلز کے ملازمین نے عوام میں حکومت کے خلاف پمفلٹ کی تقسیم شروع کر دی ۔ یہ اشتہارات عوام کیلے آگاہی مہم کا حصہ ہے ملازمین یونین کونسل ۔تفصیلات کے مطابق سات ماہ سے یونین کونسلوں کے ملازمین کو تقریباََ نصف تنخواہیں دی جارہی ہیں جس […]

پی ٹی آئی کی کرپشن کے خلاف تحریک مقبول ہوگئی ہے، ملک محمد اسلم بلوچ

پی ٹی آئی کی کرپشن کے خلاف تحریک مقبول ہوگئی ہے، ملک محمد اسلم بلوچ

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مرکزی ا نجمن تاجران کے چیئرمین و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف الحاج ملک محمد اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کرپشن کے خلاف تحریک مقبول ہوگئی ہے اور اب ہر صوبہ سے کرپشن کے خلاف آواز بلند ہورہی ہے ،کرپٹ اور ٹیکس چوروں کو یہاں ھکمرانی نہیں کرنے دیں گے […]

منشیات فروشی کے حوالے سے 30برس سے مشہور علاقہ بھکھی روڈ میں آپریشن شروع کردیا

منشیات فروشی کے حوالے سے 30برس سے مشہور علاقہ بھکھی روڈ میں آپریشن شروع کردیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سٹی ا ے ڈویژن پولیس نے منشیات فروشی کے حوالے سے 30برس سے مشہور علاقہ بھکھی روڈ میں آپریشن شروع کردیا ہے، پہلے روز پانچ افراد سجاد ، اکبر، عمران ، خالد اور نصیر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر ساڑھے 6کلو چرس برآمد کی ہے ، اس دوران صدر پولیس […]

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی کئی وارداتیں ہوئیں ، لاہور روڈ پر منڈیالی کے نزدیک ناکہ لگا کر کھڑے ڈاکوؤں کے گروہ نے کار نہ روکنے پر فائرنگ کرکے اس میں سوار ایک شخص فہیم شہزاد کو شدید مضروب کردیا اور فرار ہوگئے وہ اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور […]

سرگودھا روڈ پر اڈہ فاروق آباد میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا

سرگودھا روڈ پر اڈہ فاروق آباد میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرگودھا روڈ پر اڈہ فاروق آباد میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں اس پر سوار قصبہ خانقاہ ڈوگرا ں کا محنت کش محمد اسلم اور اس کی بیوی زخمی ہوگئے جبکہ ان کی 13سالہ بیٹی ناہید موٹر سائیکل سے گر کر ٹرک کی […]

وفاقی حکومت کی ہدایت کے بعد ڈبہ اسٹیشنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا

وفاقی حکومت کی ہدایت کے بعد ڈبہ اسٹیشنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کی ہدایت کے بعد ڈبہ اسٹیشنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے اور سرگودھا روڈ پر ممنوعہ علاقہ میں کئی سالوں سے چلنے والے متعدد ڈبہ اسٹیشنوں جہاں پر چوری شدہ پٹرولیم مصنوعات کی خرید وفروخت کا کام ہوتا تھا کو سر بمہر کردیا ہے اس […]

رورل ہیلتھ سنٹر کھاریانوالہ کی لیڈی ڈاکٹر صدیقہ جبیں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

رورل ہیلتھ سنٹر کھاریانوالہ کی لیڈی ڈاکٹر صدیقہ جبیں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل جمیل نے عدالتی احکامات پر عملدر آمد نہ کرنے پر رورل ہیلتھ سنٹر کھاریانوالہ کی لیڈی ڈاکٹر صدیقہ جبیں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے ، فاضل مجسٹریٹ نے لیڈی ڈاکٹر کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی ایک خاتون کا طبی معائنہ کرنے کا حکم جاری کیا تھا مگر […]

ڈی پی او سرفراز خان ورک کی ہدایت پر جرائم پیشپہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن

ڈی پی او سرفراز خان ورک کی ہدایت پر جرائم پیشپہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی او سرفراز خان ورک کی ہدایت پر جرائم پیشپہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے بستی بلوچاں ، محلہ احمد پورہ سمیت دیگر علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے ملزمان سجاد ،اکبر ،خالد عرف لاہوری، عمران اور نصیر غیرہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے […]

ہمارے علاقہ کی منطقع کی گئی بجلی فوری بحال کی جائے،محمد رمضان ، محبوب صابر

ہمارے علاقہ کی منطقع کی گئی بجلی فوری بحال کی جائے،محمد رمضان ، محبوب صابر

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈیرہ واہلیانوالہ کے رہائشی محمد رمضان ، محبوب صابر ،لیاقت علی ، محمد اعظم وغیرہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور واپڈا حکام کو دی گئی تحریری درخواست کے ذریعے اپیل کی ہے کہ ہمارے علاقہ کی منطقع کی گئی بجلی فوری بحال کی جائے اور صرف ان لوگوں کے خلاف یہ کاروائی کی جائے جو […]

ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک سے اپیل کی ہے کہ اسکے مغوی بیٹے کی بازیابی فوری یقینی بنائی جائے

ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک سے اپیل کی ہے کہ اسکے مغوی بیٹے کی بازیابی فوری یقینی بنائی جائے

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ صدیقیہ کالونی کے رہائشی محنت کش مشتاق احمد نے ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک سے اپیل کی ہے کہ اسکے مغوی بیٹے کی بازیابی فوری یقینی بنائی جائے جسے ملزمان شہزاداسکی بیوی ممتاز بی بی ، اقبال، مزمل اور قاسم وغیرہ نے ایک زیادتی کی کوشش کے مقدمہ […]

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بچیکی میں کمپیوٹر ساٖفٹ وئیر ،الیکٹریکل،موٹر سائیکل مکینک ،سلائی کڑھائی،اور بیوٹیشن میں داخلے شروع

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بچیکی میں کمپیوٹر ساٖفٹ وئیر ،الیکٹریکل،موٹر سائیکل مکینک ،سلائی کڑھائی،اور بیوٹیشن میں داخلے شروع

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بچیکی میں کمپیوٹر ساٖفٹ وئیر ،الیکٹریکل،موٹر سائیکل مکینک ،سلائی کڑھائی،اور بیوٹیشن میں داخلے شروع ۔تفصیلات کے مطابق ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بچیکی کے زیر اہتمام داخلہ مہم برائے سال 2016 کے سلسلے میں آگاہی واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل محمد سعید نے بتایا کے ووکیشنل ٹریننگ […]

بد دیانتی ،لوٹ کھسوٹ، اقرباء پروری،کرپشن ،مہنگائی ،بے روز گاری نے مملکت خداد پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے، قاسم علی

بد دیانتی ،لوٹ کھسوٹ، اقرباء پروری،کرپشن ،مہنگائی ،بے روز گاری نے مملکت خداد پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے، قاسم علی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)جماعت اسلامی بچیکی کے سیکرٹری اطلاعات قاسم علی نے کہا کہ بد دیانتی ،لوٹ کھسوٹ، اقرباء پروری،کرپشن ،مہنگائی ،بے روز گاری نے مملکت خداد پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے صنعت اور زراعت کا شعبہ برباد ہو […]

اوباش نوجوان کی محنت کش کی 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

اوباش نوجوان کی محنت کش کی 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)اوباش نوجوان کی محنت کش کی 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی ،پولیس با اثر ملزم کے خلاف کاروائی کی بجائے مدعی پر صلح کے لئے دباؤ ڈالنے لگی ،ملزم کی طرف سے محنت کش کو صلح نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں ،متاثرہ خاندان کا وزیر اعلیٰ […]

سماجی تنظیم ” دستگیر قانونی امداد کا مرکز ” کے زیر اہتمام مقامی ہو ٹل میں جسٹس فورم ننکانہ صاحب کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا

سماجی تنظیم ” دستگیر قانونی امداد کا مرکز ” کے زیر اہتمام مقامی ہو ٹل میں جسٹس فورم ننکانہ صاحب کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)سماجی تنظیم ” دستگیر قانونی امداد کا مرکز ” کے زیر اہتمام مقامی ہو ٹل میں جسٹس فورم ننکانہ صاحب کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت تنظیم کی ڈسٹرکٹ پروگرام مینجر فرحت پروین نے کی جبکہ اجلاس میں سماجی تنظیموں کے عہدیدران شہزادی ارشد ،رانا محمد صدیق ،جمال الدین […]

مسلم لیگ ن کی حکومت کو اس وقت لا تعداد چیلنجز کا سامنا ہے ،روبینہ آصف کھرل

مسلم لیگ ن کی حکومت کو اس وقت لا تعداد چیلنجز کا سامنا ہے ،روبینہ آصف کھرل

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ضلع ننکانہ صاحب کی رہنماء رائے روبینہ آصف کھرل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو اس وقت لا تعداد چیلنجز کا سامنا ہے ،پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ذاتی اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے […]

غریب محنت کش کی تین جواں سالہ بیٹیاں مرگی کے مرض کا شکار ہو گئیں

غریب محنت کش کی تین جواں سالہ بیٹیاں مرگی کے مرض کا شکار ہو گئیں

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)غریب محنت کش کی تین جواں سالہ بیٹیاں مرگی کے مرض کا شکار ہو گئیں،عمر بھر کی جمع پونجی خرچ ہو نے کے باوجود بیٹیاں صحت یاب نہ ہو نے محنت کش کی ہمت جواب دے گئی ،وزیر اعلیٰ پنجاب اور مخیر حضرات سے بیٹیوں کے علاج کی اپیل تفصیلات کے […]

ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر بلڈنگ میں ناقص میٹریل کا استعمال

ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر بلڈنگ میں ناقص میٹریل کا استعمال

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر بلڈنگ میں ناقص میٹریل کا استعمال وزیرا علیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال میں نئی تعمیر ہونیوالی بلڈنگ OPD میں ناقص میٹریل کا استعمال ہونے پر […]

ایڈیشنل آئی جی کیپٹن عارف نواز کی سربراہی میں قائم 3 رکنی کمیٹی کا ننکانہ صاحب کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی کیپٹن عارف نواز کی سربراہی میں قائم 3 رکنی کمیٹی کا ننکانہ صاحب کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ واقعات کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل آئی جی کیپٹن عارف نواز کی سربراہی میں قائم 3 رکنی کمیٹی کا ننکانہ صاحب کا دورہ ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدائیت پر ننکانہ واقعات کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل آئی جی کیپٹن عارف نواز کی سربراہی میں […]

محکمہ اوقاف کی طرف سے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزامات میں ملک ذوالقرنین ڈوگر سمیت 19 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف درخواست دے دی گئیْ

محکمہ اوقاف کی طرف سے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزامات میں ملک ذوالقرنین ڈوگر سمیت 19 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف درخواست دے دی گئیْ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)محکمہ اوقاف کی طرف سے دفاتر کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزامات میں مسلم لیگی ایم پی اے ملک ذوالقرنین ڈوگر سمیت 19 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی گئیْ ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف کی طرف سے ایڈ منسٹریٹر،ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر اور اینٹی […]

ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں ،سردار گوپال سنگھ چاولہ

ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں ،سردار گوپال سنگھ چاولہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سردار گوپال سنگھ چاولہ نے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں جن کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ،آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے […]