By Yesurdu on May 5, 2016 ندیم کے والد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )جماعت اسلامی کے رکن محمد اسلم قمر ،طارق جا وید(سینئر اڈیٹر اکاؤنٹس آفس پاک آرمی) ،محمدسلیم ،محمد امین(واپڈ والے)اور محمد ندیم کے والد محمد سردار رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بچیکی کے مقامی قبر ستان میں سپر د خاک کر دیا گیا نماز جنازہ […]
By Yesurdu on May 5, 2016 ماچس پٹاخوں کی تیاری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )حکومتی پاپندی کے باوجودضلع بھر میں ماچس پٹاخوں کی تیاری ،فروخت اور استعمال کا سلسلہ جا ری ،نمازیوں ،مریضوں اور طلبا ء سمیت شہریوں کا سکون غارت ہو گیا ، ڈی پی او ننکانہ سے فوری نوٹس لینے اور ماچس پٹاخے فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ۔ تفصیلات […]
By Yesurdu on May 5, 2016 مجلس عزا بسلسلہ شہادت شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام موسیٰ کاظم ؑ بر مکان حکیم سلامت علی شید ا مرحوم ریلوے روڈ ننکانہ منعقد ہوئی اختتام مجلس پر تابوت امام موسیٰ کاظم ؑ برآمد ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق مجلس عزا بسلسلہ 25رجب یوم شہادت ساتویں امام موسیٰ کاظم ؑ حکیم سلامت علی شیدا مرحوم، […]
By Yesurdu on May 4, 2016 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے ضلع ننکانہ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز جن میں ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب ،ایم پی اے رانا ارشد ،ایم پی اے ملک ذوالقرنین ڈوگر ،ایم پی اے طارق باجو ہ اور ایم پی اے رانا جمیل حسن […]
By Yesurdu on May 4, 2016 سیکرٹری ڈی آر ٹی اے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)سیکرٹری ڈی آر ٹی اے عطیہ قمر کا اوورچارجنگ اور اوولوڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن مسافر بسوں اور ویگنوں میں اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی عطیہ قمر نے ننکانہ ،شاہکوٹ اور سانگلہ ہل میں اوورچارجنگ اور […]
By Yesurdu on May 3, 2016 واٹر پمپ چوری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )نامعلوم چور نجی سکول سے واٹر پمپ چوری کر کے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور محلہ میجراں بچیکی میں واقع لٹل اینجلز سکول سے رات گئے لوڈ شیڈنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہزاروں روپے مالیت کا واٹر پمپ چوری کر کے لے گئے ،سکول کے مالک وقاص اکرم نے […]
By Yesurdu on May 3, 2016 ڈاکوؤں کا علی الصبح ناکہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )بچیکی کے قریب ڈاکوؤں کا علی الصبح ناکہ ،متعدد راہگیروں کو لوٹ لیا ۔تفصیلات کے مطابق بچیکی بندے کی روڈ پر بگی مسجد سٹاپ کے قریب تین موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے علی الصبح ناکہ لگا کر دودھ فروش فقیر حسین سے 8 ہزار روپے ،طاہر سے 15 سو روپے […]
By Yesurdu on May 3, 2016 پارک ویرانی کا منظر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )محکمہ جنگلات کے زیر انتظام پارکوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے پارک ویرانی کا منظر پیش کرنے لگے ، ہر سال کی طرح 2016ء میں پارکوں کی دیکھ بھال کیلئے لاکھوں روپے کے فنڈز ہضم ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے زیر انتظام پارکوں کی مناسب […]
By Yesurdu on May 3, 2016 گٹر ابلنے لگے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے رہائشی کوارٹروں میں مین ہول بند ہونے کی وجہ سے گٹر ابلنے لگے جگہ جگہ گندا پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے گزرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے رہائشی کوارٹروں میں مین ہول بند ہونے کی وجہ […]
By Yesurdu on May 3, 2016 آزمائشی ایکسرسائز شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ممکنہ سیلاب کے پیش نظر مختلف ضلعی محکموں کی جانب سے چندرکوٹ نہر کے مقام پر آزمائشی ایکسرسائز۔ تفصیلات کے مطابق ممکنہ سیلاب کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے ایک آزمائشی ایکسرسائز کا اہتمام چندرکوٹ نہرکے مقام پر ہوا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ننکانہ ڈاکٹرشاہ زیب حسنین نے ریسکیو1122، […]
By Yesurdu on May 3, 2016 نیب آفس کے باہر احتجاج شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )وعدہ کے با وجود نیب نے حسیب وقا ص شوگر مل کے خلاف کاروائی شروع نہ کی نیب آفس کے باہر احتجاج کرنے والوں کو بارہ کروڑ روپیہ میں سے پندرہ لاکھ دے کر ٹرخا دیا ۔ مالکان کے پاس ’’ہانڈی‘‘ کیلے پیسے نہیں ہیں ۔ ترجمان مل بریگیڈ ئیر (ر) […]
By Yesurdu on May 3, 2016 کاہلوں کنگ قبیلے کی تشکیل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس ) کاہلوں کنگ قبیلے کی تشکیل ،کرنل (ر) جاوید لطیف کاہلوں پہلے صدر اور عمران قبال کاہلوں جنرل سیکرٹری مقرر ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی کاہلوں برادری کے نمائندہ افراد کے خصوصی اجلاس میں کاہلوں کنگ قبیلے کے نام سے پلیٹ فارم کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں […]
By Yesurdu on May 3, 2016 بھٹہ مزدور وں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بھٹہ مزدور وں کے بچوں کو مفت تعلیم اور ماہانہ وظیفہ کی فراہمی حکومت کا مستحسن قدم ہے۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلی پنجاب کی جانب سے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو مفت کتابیں،بستہ،یونیفارم اور سٹیشنری کی فراہمی سمیت خدمت کارڈز کے […]
By Yesurdu on May 3, 2016 ضروری اشیاء ذخیرہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ماہ رمضان کی آمد کے پیش نظر تاجروں نے چینی ، دالیں و دیگر ضروری اشیاء ذخیرہ کر لیں ۔ضلعی انتظامیہ کے خوف سے مذکورہ اشیاء مارکیٹ سے غائب کر دی گئیں ۔ یو ٹیلٹی سٹورز پر بیسن غائب جبکہ مناسب نرخ پر ایک کلو دال لینے والے کو مزید خریداری پر […]
By Yesurdu on May 3, 2016 مردہ جانور شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بائی پاس سڑک کے دونوں ا طراف مردہ جانور پڑے نظر آتے ہیں اور ان سے بیحد بدبو آتی ہے صبح سیر کیلئے آنیوالے افراد کی حالت خراب ہونے لگی اور بعض کو تو الٹیاں بھی آنے لگیں عوام سراپا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق بائی پاس روڈ دھولر چوک سے لیکر مانگٹانوالہ […]
By Yesurdu on April 30, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 10افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ بچیکی روڈ نزد بڈھے سٹاپ تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں دو بھائی 5سالہ اسد،10سالہ کاظم ،17سالہ نواز اور40سالہ ناصر،مانگٹانوالہ روڈ نزد کوٹ لہنا داس تیز رفتار موٹر سائیکل نے راہگیر کو ہٹ […]
By Yesurdu on April 30, 2016 شرارت سے گندم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)کسی نے شرارت سے گندم کی فصل کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق مانانوالہ صفدرآباد روڈ کسی نے شرارت سے گندم کی فصل کو آگ لگا دی موقع کی اطلاع پاکر ریسکیو1122ننکانہ کا عملہ وہاں پہنچا اور مسلسل دو گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور مزید […]
By Yesurdu on April 30, 2016 گندم کی فصل کو آگ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)فصل کی کٹائی کرنیوالی مشین سے اچانک چنگاری نکلنے سے گندم کی فصل کو آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ما نگٹانوالہ روڈ نزد گنجی پیراں ذکاء اللہ کی گندم کی فصل کی کٹائی کرنے والی مشین سے اچانک چنگاری نکلی جسکی وجہ سے گندم کی فصل کو آگ لگ گئی موقع […]
By Yesurdu on April 30, 2016 الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے صحافیوں کی طرف سے سندھ میں اے آر وائے کے اینکر پرسن اقرا رالحسن کے خلاف بے بنیاد مقدمے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔تفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب ننکانہ صاحب چوہدری افضل حق سینئر صحافیوں راؤ توقیر السلام ،چوہدری محمد رمضان ،طاہر محمود ہجویری ،جا […]
By Yesurdu on April 30, 2016 گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈائریکٹو ریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کے پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈے کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی میں ہیپاٹائٹس سے آگاہی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں میڈیکل آفیسر دیہی مرکز صحت بچیکی ڈاکٹر رضوان محمود ،ڈسپنسر محمد افضل ،تحصیل ایجوکیٹر رانا طارق محمود ،ڈسٹرکٹ ٹیچر ز ایجوکیٹرز […]
By Yesurdu on April 30, 2016 ڈاکٹر شاہ زیب حسنین شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ میں رمضان المبارک کے دوران 8رمضان بازار، 18فئیر پرائس شاپس ، 6گرین چینل6ریڈ چینل جبکہ 20افطار دستر خوان لگائے جائیں گے۔اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین مضان المبارک کے بابرکت ایام میں عوام الناس کو اشیاءِ خوردو نوش سستے داموں فراہم کرنا ضلعی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس مقصد […]
By Yesurdu on April 30, 2016 ڈاکٹر شاہ زیب حسنین شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بھٹہ مزدوروں کے لیے مقرر کردہ اجرت، بھٹوں پر واش رومز سمیت صحت کی دیگر سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین ضلع ننکانہ کے بھٹوں پر بھٹہ مزدوروں کے لیے بھٹوں پر واش رومز سمیت صحت کی دیگر سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔بھٹہ مزدوروں کے بچوں […]
By Yesurdu on April 28, 2016 حاجی محمد نواز چوہان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری )صوبائی پارلیمانی سیکر ٹری ٹرانسپورٹ پنجاب حاجی محمد نواز چوہان نے کہا ہے کہ عوام کو تعلیم اور صحت کی زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے جبکہ ہسپتالوں کے عملہ کو مریضوں کے ساتھ حسن سلوک کا مظاہرہ کرنا چاہئے وہ آج اچانک رورل ہیلتھ سینٹر […]
By Yesurdu on April 28, 2016 پینے کا صاف پانی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری )پینے کا صاف پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے ،مگر واربرٹن کی صورت حال انتہائی گھمبیر ہے ، لوگ صاف پانی کے دھوکے میں معدہ اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں لاکھوں کی لاگت سے تیارغلہ منڈی میں واقع واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ا نتظامیہ کی غفلت سے بے […]