counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

سانگلہ ہل:پولیس کا جرائم پیشہ افرادکے خلاف کریک ڈاؤن 6 منشیات فروش گرفتارہیروئن ،چرس ،شراب برآمد

سانگلہ ہل:پولیس کا جرائم پیشہ افرادکے خلاف کریک ڈاؤن 6 منشیات فروش گرفتارہیروئن ،چرس ،شراب برآمد

سانگلہ ہل(میاں ضیاء المصطفٰے) تھانہ صدرپولیس نے جرائم پیشہ افرادکے خلاف کریک ڈاؤن سکرکے 6 منشیات فروش گرفتارکرکے ہیروئن،شراب اورچرس برآمد کرلی ،پولیس نے مختلف دیہات میں منشیات کے اڈوں پر اچانک چھاپے مارکرملزمان سجادکے قبضہ سے ایک کلو دس گرام چرس،عامرسے دو سو دس گرام ہیروئن،افضال،طاہر ،عبدالغفوراور سیف کے قبضہ سے مجموعی طورپر22 لیٹرشراب […]

سانگلہ ہل:واپڈا ٹیم کے چھاپے 5 بجلی چورپکڑے گئے،مقدمات درج

سانگلہ ہل:واپڈا ٹیم کے چھاپے 5 بجلی چورپکڑے گئے،مقدمات درج

سانگلہ ہل(میاں ضیاء المصطفٰے) لیسکو سب ڈویژن سٹی کی محمدبابر،محمدارشد،اورشمشادامجداور لیسکو سب ڈویژن احمدآبادکی محمدرفیق ،محمدعظیم،محمدصفدراورمحمدعمران پر مشتمل ٹیموں نے مختلف دیہات میں چیکنگ کے دوران پانچ بجلی چورپکڑلئے ۔تفصیلات کے مطابق چک ہنجلی میں مقدس اورحسن ،چک 291 ذخیرہ میں ظفراللہ،چک 46 چٹھے میں غلام مجدد،چک41 کوٹلہ کلاں میں اشرف اور چک22 کوٹ رحمت […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں3خواتین سمیت6افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں3خواتین سمیت6افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں3خواتین سمیت6افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نزد لاری اڈا شاہ کوٹ تیز رفتار موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 55سالہ منیر احمد ،60سالہ بشیراں بی بی ،شاہ کوٹ روڈ نزد چکنمبر82تیز رفتار موٹر سائیکل پر جمپ لگنے سے35سالہ سمیرا بی بی ،شاہ کوٹ نزد […]

سید مظفر شاہ کی بیوی اور ڈی ایس پی اسد مظفر کی والدہ کی رسم قل میں سیاسی ، صحافی وسماجی شخصیات کی شرکت

سید مظفر شاہ کی بیوی اور ڈی ایس پی اسد مظفر کی والدہ کی رسم قل میں سیاسی ، صحافی وسماجی شخصیات کی شرکت

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)صدر انجمن فقہ جعفریہ سید مظفر شاہ کی بیوی اور ڈی ایس پی اسد مظفر کی والدہ کی رسم قل میں سیاسی ، صحافی وسماجی شخصیات کی شرکت۔ صدر انجمن فقہ جعفریہ سید مظفر شاہ کی بیوی ڈی ایس پی اسد مظفر اور زاہد مظفر کی والدہ سید روشن ضمیر میڈیا ایڈوائزار […]

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو1122کے زیر اہتمام پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس1124 علی آبادکے ملازمین کو 03روزہ تربیتی ورکشاپ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو1122کے زیر اہتمام پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس1124 علی آبادکے ملازمین کو 03روزہ تربیتی ورکشاپ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکیو1122کے زیر اہتمام پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس1124 علی آبادکے ملازمین کو 03روزہ تربیتی ورکشاپ ۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو1122کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی ہدایت پرپنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس1124کے ملازمین کے لیے 03 روزہ “بیسک لائف سپورٹس اینڈ فائر سیفٹی […]

صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،خواجہ سلمان رفیق

صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،خواجہ سلمان رفیق

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، ڈاکٹر زاور پیرامیڈیکس سٹاف عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے بھرپور کام کریں ان خیالات کاا ظہار مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال ننکانہ صاحب […]

16سال تک کے بچے کی لازمی تعلیم آئینی ذمہ داری ہے، راؤ فہیم السلام خاں

16سال تک کے بچے کی لازمی تعلیم آئینی ذمہ داری ہے، راؤ فہیم السلام خاں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)16سال تک کے بچے کی لازمی تعلیم آئینی ذمہ داری ہے راؤ فہیم السلام خاں تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔علم کے بغیر قومیں ترقی نہیں کر سکتیں۔ ہمیں چاہیے کہ اپنے بچوں کو ہر حال میں سکول داخل کروائیں تاکہ روشن پاکستان ہمیں مل سکے۔ان خیالات کا اظہار کونسلر راؤ […]

شیخوپورہ :چار سال کی بچی دو ماہ کا بچہ گرم پانی میں گر کر جاں بحق

شیخوپورہ :چار سال کی بچی دو ماہ کا بچہ گرم پانی میں گر کر جاں بحق

دونوں بچے گھر میں کھیل رہے تھے کہ اسی دوران گرم پانی کے ٹب میں گر گئے ، ہسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے شیخوپورہ (یس اُردو) شیخوپورہ میں گرم پانی کے ٹب میں گر کر دو معصوم بہن بھائی جاں بحق ہوگئے ، دلخراش سانحہ شیخوپورہ کے علاقے فاروق گنج میں پیش […]

موثر حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ ترقی کر رہا ہے،چوہدری بر جیس طاہر

موثر حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ ترقی کر رہا ہے،چوہدری بر جیس طاہر

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر چوہدری بر جیس طاہر نے کہا ہے کہ موثر حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ ترقی کر رہا ہے ،گلگت بلتستان میں حکومتی اقدامات کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہو نے سے اس سال دنیا بھر سے پچھلے […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 10افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 10افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 10افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مین جی ٹی روڈ نزد مانانوالہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل جیپ سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 20سالہ محسن ،12سالہ احسن اور15سالہ حسن ،شاہ کوٹ ننکانہ روڈ نزد شالیمار ٹاؤن تیز رفتار موٹر سائیکل کے پچھلے پہئے میں دوپٹہ […]

ماہ مارچ میں ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن

ماہ مارچ میں ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ماہ مارچ میں ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن 226مجرما ن اشتہاری اور 21عدالتی مفروران کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم کی خصوصی ہدایت پر ننکانہ پولیس نے […]

جشن بہاراں کے سلسلے میں تین روزہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح

جشن بہاراں کے سلسلے میں تین روزہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)جشن بہاراں کے سلسلے میں تین روزہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین نے کیا۔ضلعی حکومت کی جانب سے پھولوں کی نمائش کا مقصد اہلیان ننکانہ کو تفریحی کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ بچے، جوان اور بوڑھے لوگوں سمیت تمام مکتبہ ہائے فکر سے تعلق […]

عبد الغفار جو رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے تھے

عبد الغفار جو رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے تھے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)نجی ٹی وی کے کمیرہ مین بابر رضا ،حاجی فیصل محمود ،محمد عمران اور عرفان مقصود کے والد عبد الغفار جو رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے تھے ان کی رسم چہلم آج بروز اتوار بعد از نماز ظہر ان کی رہائش گا واقع ہاؤسنگ کالونی ننکانہ صاحب میں ادا کی جائے […]

پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے نومنتخب قائم مقام چیئر مین کا گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ

پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے نومنتخب قائم مقام چیئر مین کا گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے نومنتخب قائم مقام چیئر مین کا گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ ،سکھ کمیونٹی کی طرف سے قائم مقام چیئر مین کا پر تپاک استقبال ،حکومت پاکستان اور سکھ کمیونٹی کی توقعات پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا ،سردار تارا […]

سید اسد مظفر ڈی ایس پی کی والدہ جو طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں

سید اسد مظفر ڈی ایس پی کی والدہ جو طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)تحریک انصاف کے سابقہ امید وار پی پی 173سید زاہد مظفر ،سید اسد مظفر ڈی ایس پی کی والدہ جو طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔اس کا نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں کے قبرستان میں ادا کی گئی نمازے جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی تعلق […]

واربرٹن میں چوروں اور ڈکیتوں کی یلغار

واربرٹن میں چوروں اور ڈکیتوں کی یلغار

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) واربرٹن میں چوروں اور ڈکیتوں کی یلغار، غلہ منڈی نگینہ مسجد کے امام کو چوروں نے گن پوائنٹ پر یر غمال بنا کر گھریلوں سامان لے کر رفو چکر ہو گئے 15کال پر پولیس تا خیر سے آئی ۔تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی واربرٹن میں چوروں نے امام مسجد قاری غلام مصطفی […]

دیگر شخصیات نے ان کے گھر جا کر تعزیعت کا اظہار کیا

دیگر شخصیات نے ان کے گھر جا کر تعزیعت کا اظہار کیا

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)پنجاب ٹیچر یونین کے سابق صدر چوہدر ی محمد علی اور ان کے نوجوان بیٹے سکول ٹیچر وقار ندیم کے اچانک انتقال پر ایم این اے شذرہ منصب ،ایم پی اے مہر کاشف پڈھیار ،ڈی ای او کالجز ملک مختار احمد ،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ملک احسن مختار ،ڈی ای او ایلیمنٹری جاوید اقبال […]

رکن شوری ٰ دعوت اسلامی حاجی اظہر اقبال عطاری یورپ کے دورہ پر روانہ ہو گئے

رکن شوری ٰ دعوت اسلامی حاجی اظہر اقبال عطاری یورپ کے دورہ پر روانہ ہو گئے

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)رکن شوری ٰ دعوت اسلامی حاجی اظہر اقبال عطاری یورپ کے دورہ پر روانہ ہو گئے وہ دورہ کے دوران اٹلی ،سویڈن ،جرمنی اور ناروے میں تین تین روزہ تربیتی اجتماع سے خطاب کریں گے دورہ کے دوران مختلف شعبہ جات کے مدنی مشورے اور شخصیات سے ملاقات کریں گے دورہ پر روانگی […]

گورنمنٹ پرائمری سکول ریلوے کالونی واربرٹن کا جماعت پنجم کا نتیجہ سو فیصد رہا

گورنمنٹ پرائمری سکول ریلوے کالونی واربرٹن کا جماعت پنجم کا نتیجہ سو فیصد رہا

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) گورنمنٹ پرائمری سکول ریلوے کالونی واربرٹن کا جماعت پنجم کا نتیجہ سو فیصد رہا سکول کے طالب علم اسد علی نے 408نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول ریلوے کالونی کا رزلٹ عرصہ تیس سال سے سو فیصد آ رہا ہے […]

ننکانہ کی عوام نے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کو بھی اپریل فول کا حصہ بنا ڈالا

ننکانہ کی عوام نے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کو بھی اپریل فول کا حصہ بنا ڈالا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ کی عوام نے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کو بھی اپریل فول کا حصہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق شاد باغ کالونی ننکانہ کی رہائشی رابعہ انعم نے ریسکیوکنٹرول ننکانہ میں کال کر کے بتایا کہ میرے والد کی طبیعت بہت خراب ہے ان کو سانس نہیں آ رہا ریسکیو1122ننکانہ کا عملہ جب […]

ماہ مارچ 2016ء میں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ کی کارکردگی

ماہ مارچ 2016ء میں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ کی کارکردگی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ماہ مارچ 2016ء میں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ کی کارکردگی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ صاحب کو ماہ مارچ میں 8787کالز موصول ہوئیں جن میں صرف 585ایمرجنسی کالز تھیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122″محمد اکرم پنوار” ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ننکانہ صاحب محمد اکرم پنوار نے تمام آفیسرز اور میڈیا کوارڈ […]

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہکوٹ کا اچانک دورہ

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہکوٹ کا اچانک دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہکوٹ کا اچانک دورہعوام الناس کو صحت کی معیاری اور مفت سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ڈاکٹرز ، پیرامیڈکس سٹاف سمیت ہسپتال کے دیگر عملے کو چاہیے کہ مریضوں کے ساتھ حسن سلوک کا مظاہر ہ […]

سیکرٹری لیٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجو کیشن کا ڈی ایچ کیوہسپتال کا دورہ

سیکرٹری لیٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجو کیشن کا ڈی ایچ کیوہسپتال کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیکرٹری لیٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجو کیشن کا ڈی ایچ کیوہسپتال کا دورہ ، ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی اور ایمر جنسی وارڈ میں ونٹی لیٹرنہ ہونے پر سرزنش ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکرٹری لیٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجو کیشن ڈاکٹر نوید احمد چوہدری اور اے سی ننکانہ […]

16سال تک کے بچے کی لازمی تعلیم آئینی ذمہ داری ہے اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

16سال تک کے بچے کی لازمی تعلیم آئینی ذمہ داری ہے اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)16سال تک کے بچے کی لازمی تعلیم آئینی ذمہ داری ہے اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔علم کے بغیر قومیں ترقی نہیں کر سکتیں۔ ہمیں چاہیے کہ اپنے بچوں کو ہر حال میں سکول داخل کروائیں تاکہ روشن پاکستان ہمیں مل سکے۔ان خیالات کا […]