By Yesurdu on June 13, 2016 روزہ خوری شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) بچیکی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث جگہ جگہ روزہ خوری ہو نے لگی ،احترام رمضان آرڈیننس کی کھلم کھلا خلاف پر علماء کرام اور شہری سراپا احتجاج بن گئے ،ڈی سی او ننکانہ صاحب سے فورہی نوٹس لینے اور کاروائی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق بچیکی میں ضلعی انتظامیہ کی […]
By Yesurdu on June 13, 2016 عمران خان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان یوتھ موبلائزیشن کے ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹر خان شہباز احمد خان نے کہا ہے کہ ہماری قیادت کی جدوجہد اقتدار کیلئے نہیں ملک کے مسائل حل کرنے‘ لوگوں کی خدمت کرنے اور ملک کو صحیح معنوں میں ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے ہے عمران خان عوام سے مذاق کرنا بند […]
By Yesurdu on June 13, 2016 حاجی طارق محمود جدران شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی طارق محمود جدران نے کہا ہے کہ ماہ صیام اپنے ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی اور تبدیلی قلب کا بہترین موقع ہے۔ رمضان المبارک سے مکمل استفادہ کے لئے ضروری ہے کہ کھانے پینے اور عید کی تیاریوں میں قیمتی وقت لگانے کی بجائے بخشش اور مغفرت کا سامان […]
By Yesurdu on June 13, 2016 چوہدری ابوبکر مشتاق ورک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما چوہدری ابوبکر مشتاق ورک آف کلہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سا لمیت ،حاکمیت اعلیٰ کی حفاظت اوربیرونی دباؤکامقابلہ کرنے کیلئے جوش نہیں ہوش کی ضرورت ہے ۔ کوئی نااہل حکومت کے گناہوں کی سزاجمہوریت اورجمہورکونہیں دے سکتا، حکومت کی ناکامی سے انکار نہیں مگرجمہوریت کی بدنامی برداشت […]
By Yesurdu on June 13, 2016 پاکستان عوامی تحریک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کی ذیلی تنظیموں کا اجلاس یہاں ضلعی صدر چوہدری محمد افضل کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی اے ٹی ضلع شیخوپورہ کے جنرل سیکرٹری اسد علی خان ایڈووکیٹ بے بتایا کہ 17جون کو لاہور میں ہونیوالے دھرنا میں شرکت کیلئے ضلع شیخوپورہ سے کارکنوں […]
By Yesurdu on June 13, 2016 احتجاجی مظاہرہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ادارہ برائے تحفظ حقوق شہریاں کے زیر اہتمام خادم حسین روڈ کچہری چوک ، جیل چوک، محلہ رسولنگر روڈ چوک بہار شاہ سمیت بیسیوں مقامات پر اعلیٰ برانڈ کے منرل واٹر کی جعلی بوتلیں فروخت کئے جانے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع حکومت اور محکمہ صحت کی بے […]
By Yesurdu on June 13, 2016 ڈاکوؤں اور پولیس شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) لاہور روڈ پرفیض پور انٹر چینج کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ کے دوران پولیس کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر موثر انتظامات کے باعث ایک زیر حراست ڈاکو فیاض عرف مولا جٹ فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا جبکہ رات کی تاریکی اور پولیس کی ناقص منصوبہ بندی کا […]
By Yesurdu on June 13, 2016 10سالہ لڑکا گر کر شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)کالا شاہ کاکوکے قریب لگائے گئے جھولے سے 10سالہ لڑکا گر کرجانبحق ہوگیا وہ آبادی رکھ بولی کا رہائشی بتایا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 229
By Yesurdu on June 13, 2016 پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کا اجلاس سابق ضلعی صدر کنور عمران سعید ایڈووکیٹ کی اقامت گاہ پر منعقد ہوا جس میں عیدالفطر کے بعد چلنے والی احتجاجی تحریک کے حوالے سے ضلع شیخوپورہ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور کارکنوں کی فہرستیں بھی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، پارٹی […]
By Yesurdu on June 13, 2016 لاکھوں روپے مالیت شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)فیصل آباد روڈ پر کچی کوٹھی مانانوالہ کے نزدیک چار ڈاکوؤں نے لاہور کینٹ سے فیصل آباد کی طرف جانیوالے ایک کیری ڈبے کو روک کر اس میں سوار ایک شخص شجاعت حسین اور اس کی فیملی کو لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کے علاوہ چار ہزار روپے اور دو موبائل فونز سے محروم کردیا […]
By Yesurdu on June 12, 2016 زہریلی گولیاں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) نواحی آبادی جاتری کہنہ میں گھریلو پریشانیوں سے دل برداشتہ ہو کر ایک شخص ذیشان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 100
By Yesurdu on June 12, 2016 پولیس کانسٹیبل شہزاد احمد شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرحدی گاؤں مراد پور نارنگ منڈی کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل شہزاد احمد کو شدید زخمی کردیا اور اس کی موٹر سائیکل بٹوہ اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے وہ تھانہ مریدکے میں تعینات تھا جہاں سے ڈیوٹی سے فارغ ہو کر افطاری اپنی فیملی کیساتھ کرنے کی خاطر موٹر […]
By Yesurdu on June 12, 2016 منشیات فروشی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مانانوالہ میں پولیس نے گلی رفیق زرگر میں منشیات فروشی کے پرانے اڈہ پر چھاپہ مار کر ایک خاتون ثمینہ بی بی کو منشیات فروشی کے الزام کے تحت پکڑ کر اس کے قبضہ سے تین کلو 150گرام چرس برآمد کرلی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
By Yesurdu on June 12, 2016 ڈائریکٹر تاریں شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لیسکو کے عملے نے کھوکھر ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے تین افراد اشفاق، شجاعت اور کرامت کے گھروں پر ڈائریکٹر تاریں لگا کر ہونے والی بجلی کی چوری پکڑ لی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کردیا ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 192
By Yesurdu on June 12, 2016 چھ ماہ تک زیادتی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کے محلہ خالد روڈ میں ایک نوجوان دوشیزہ (س) کو شادی کا جھانسہ دیکر چھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور دوشیزہ کی طرف سے شادی کا مطالبہ کرنے پر اس نے دوشیزہ کو ایک مکان میں بلالیااور اسے اپنے دوست کے حوالے کردیا جو اسے رات بھر قتل کرنے کی دھمکی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 جاوید پرواز شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)محکمہ پبلک ہیلتھ شیخوپورہ کے سابق اور ننکانہ صاحب کے حال ہی میں تعینات ہونے واکے ایکسئن جاوید پرواز نے کہا ہے کہ ان کی شیخوپورہ تعیناتی کے دوران مرزا ورکاں روڈ ڈیرہ حافظاں والہ میں پانی کی ٹینکی کے منصوبہ کی انکوائری داخل دفتر ہوچکی ہے اور اب اس پر لاہور ہائی کورٹ میں […]
By Yesurdu on June 12, 2016 محمد عارف خان سندھیلہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی محمد عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ جب ملک میں ترقی و خوشحالی کا سفر تیزی سے جاری ہے تو دھرنوں کے شوقین کچھ لوگوں کو ایک بار پھر افراتفری پھیلانے کا عارضہ لا حق ہو گیا ہے ۔ عوام کی ترقی و خوشحالی کے مخالف یہ […]
By Yesurdu on June 12, 2016 میاں خالد محمود شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں خالد محمودنے کہا ہے کہ امریکہ بھارت سے اڈے اور بندرگاہیں لیکر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی سازشیں کر رہا ہے ان کے باہمی معاہدے صرف پاکستان کیخلاف ہیں۔ امریکہ شکست خوردہ ہے اور بھارت کے اپنے کمانڈر اعتراف کر رہے ہیں کہ وہ کشمیر میں جنگ […]
By Yesurdu on June 12, 2016 ملک سمیع اللہ بلوچ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و کونسلر بلدیہ شیخوپورہ ملک سمیع اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے ، پنجاب میں علاج معالجہ کی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے ڈسٹرکٹ چیف کوآرڈنیٹر خان عبدالمناف خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عوام پر مہنگائی کے بم گرائے گئے اور اب پنجاب حکومت بھی مہنگائی بم لا رہی ہے ،پیر کو پنجاب کا پیش ہونے والا بجٹ عوام کی مایوسی میں اضافہ کردیگا ،یہ بجٹ عوام […]
By Yesurdu on June 12, 2016 رائے نور احمد کھرل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے تحصیل جوائنٹ سیکرٹری اور یونین کونسل بچیکی سے منتخب کونسلر رائے نور احمد کھرل نے کہا ہے کہ مخالفین کے پاس الزام تراشیوں کے سوا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے ،شر پسند عناصر ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو تا ہوا نہیں دیکھ سکتے ،انہیں […]
By Yesurdu on June 12, 2016 مضر صحت اشیاء شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی ،کیمیکل ڈرموں میں دودھ فروخت کرنے والے4 گوالوں کے خلاف مقدمات درج کروادیئے34 ہزار روپے جرمانہ اور 4 کے چالان کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں اور ای ڈی […]
By Yesurdu on June 12, 2016 صوبائی وزیر خوراک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر خوراک بلال ےٰسین نے غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں قائم سستے رمضان بازار کا دورہ کیا ،صوبائی وزیر نے رمضان بازار میں لگائے گئے سٹالز پر اشیاء کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا انہوں نے چینی اور آٹے کے […]
By Yesurdu on June 12, 2016 16 گاڑیوں کی فوج کے ساتھ رمضان بازاروں کا دورہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
وی آئی پی پروٹوکول کے رسیاء پنجاب حکومت کے صوبائی وزیر خوراک آج 16 گاڑیوں کی فوج ظفر موج کے ساتھ سستے رمضان بازاروں کا مہنگا دورہ کرنے شیخوپورہ پہنچ گئے۔ شیخوپورہ: (یس اُردو) ایک طرف وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف وی آئی پی پروٹوکول کو ختم کر کے ویگنوں اور بسوں میں دورے […]