counter easy hit

اشتھارات

نااہل حکومت، عالم چنے ادھیڑ عمر وزرا سب کا نشانہ ’’چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ‘‘ ہیں ، 31 سال کے سن میں اپنے سے دوگنی عمر کے حریفوں کے اعصاب پر سوار ہیں ، حاجی شکیل قریشی
پیپلز پارٹی نے اپنے 5 سال میں اتنا قرضہ نہیں لیا جتنا تبدیلی والے اپنے پہلے سال میں لینے جارہے ہیں، فاروق چوہدری
تیس سال سے عوام کے حقوق کو کچل کر خاموشی سے لوٹنے والے آ ج شور بھی مچا رہے ہیں تو عوام کا نام لے کر اپنے مال بچانے کیلئے، چوہدری سلیم بوڑا
  نامساعد حالات اور دستیاب وسائل میں ہمیشہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو بحران سے نکالا، کنٹینر والے پکڑے گئے، ہزاروں ملازمین دھوکے سے پریشان ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی