By Yesurdu on February 2, 2016 9پولیس اہلکاروں کیخلاف، مقدمہ گوجرانوالہ
گوجرانوالہ(یس اُردو) ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر پولیس نے نوجوان کو حبس بیجا میں رکھنے کے جرم میں ایس ایچ او تھانہ جناح روڈ ، سب انسپکٹر اور اے ایس آئی سمیت 9پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، نوجوان کی ہلاکت کے بعد اسکی والدہ سمیت دیگر رشتہ داروںنے انصاف کے […]
By Yesurdu on January 31, 2016 2عطائیوں کو 50ہزارروپے، جرمانہ گوجرانوالہ
ڈویژنل ڈرگ کورٹ کے چیئرمین نے 2عطائیوں کو مجموعی طور پر 50ہزار جرمانہ کر دیا گوجرانوالہ(یس اُردو) ڈویژنل ڈرگ کورٹ کے چیئرمین نے 2عطائیوں کو مجموعی طور پر 50ہزار جرمانہ کر دیا ، انسانی زندگیوں سے نہ کھیلنے اور مستقبل میں محتاط رہنے کی وارننگ بھی جاری کر دی۔ ڈویژنل ڈرگ کورٹ کے چیئرمین نے […]
By Yesurdu on January 30, 2016 کا مغوی بچہ بازیاب, گوجرانوالہ: ڈیڑھ سال گوجرانوالہ
گوجرانوالہ …..گوجرانوالہ میں پولیس نے تین روز قبل اغوا ہونے والا ڈیڑھ سال کا بچہ بازیاب کروالیا،بچے کو اغوا کرنے والی محلے کی خاتون نکلی۔ ڈی ایس پی محمد خان کے مطابق تین روز قبل پیپلزکالونی سے اغواء ہونے والے بچے کو پولیس نے بازیاب کرواکے والدین کے حوالے کردیا ہے۔پولیس نے سی سی ٹی […]
By Yesurdu on January 30, 2016 دوبارہ الیکشن میں خواجہ آصف کو شکست ہوگی:تحریک انصاف گوجرانوالہ
انٹر اپارٹی انتخابات کی کامیابی کیلئے کارکنوں کوکردار اداکرنا ہوگا،ضلعی آرگنائز عمر ڈار سمبڑیال (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے ضلعی آرگنائز عمر ڈار نے کہا ہے کہ این اے 110 کا حلقہ اوپن ہو گا اور دوبارہ الیکشن میں خواجہ آصف کو پچاس ہزار ووٹوں سے شکست دیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں […]
By Yesurdu on January 28, 2016 شہری نادرا آفس میں، خوار ہونے لگے گوجرانوالہ
22لاکھ آبادی کیلئے قائم صرف 3نادرا سنٹرز،ڈبل شفٹ ختم ہونے پررش بڑھ گیا گوجرانوالہ (یس اُردو) 22لاکھ آبادی پر مشتمل گوجرانوالہ شہر میں صرف 3نادرا سنٹرز پر شہری خوار ہونے لگے ، حکومت کی جانب سے مزید تین نئے نادرا سنٹرزکے قیام کا منصوبہ بھی ختم ہوگیا ہے ،نادرا سنٹرز میں ڈبل شفٹ ختم ہونے […]
By F A Farooqi on January 28, 2016 ehsan qurashi, France, Herasment, khariyan, Nawaz Sharif, pakistan, Paris, police, Shahbaz Sharif اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
پیرس ۔ فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو سرائے عالمگیر کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اغظم میاں نواز شریف وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے علاوہ رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی توجہ اس طرف دیلاتے ہوئے مطالبہ […]
By Yesurdu on January 27, 2016 سرکاری کالجوں سمیت 10، تعلیمی ادارے سیل گوجرانوالہ
گوجرانوالہ میں سکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے سرکاری کالجوں سمیت دس تعلیمی اداروں کو سیل کر دیا۔ سکیورٹی انتظامات مکمل ہونے پرڈی سیل کیا جا ئیگا۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) ضلعی انتظامیہ نے سکیو رٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر سیٹلائیٹ ٹاؤن، قلعہ دیدار سنگھ، ماڈل ٹاؤن اور کوتوالی کے علاقوں میں […]
By Yesurdu on January 18, 2016 3 مشتبہ دہشت گرد گرفتار, گوجرانوالہ :خاتون سمیت گوجرانوالہ
گوجرانوالہ …..گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے خاتون سمیت 3 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر دھلے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی،کارروائی میں خاتون سمیت 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا،جبکہ ایک ساتھی فرارہوگیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے دھماکا […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2016 crying, dead, doctor, Gujranwala, living, man, nature, wife, بیوی, خاوند, زندہ, قدرت, مردہ, پکار, ڈاکٹر, گوجرانوالہ تارکین وطن, گوجرانوالہ
، فرانس، گوجرانوالہ (بانو روحی) کا رہائشی محمد اقبال خان گوجرانوالہ جو Avicenne Hopital Drancy میں داخل تھا ڈاکٹروں نے 12 جنوری 2016 صبح 9:00 اقبال کی بیوی کو اطلاع دی کہ تمہارا خاوند فوت ہو گیا ہے تمام پپرز ورک ہو گیا۔ جب بیوی کو ملنے کی اجازت دی تو نجمہ بیگم کی آہ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 پپلی والا کے قریب پولیس, کانسٹیبل پر فائرنگ گوجرانوالہ
گوجرانوالہ…..گوجرانوالہ کے علاقے پپلی والا کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کانسٹیبل اعجاز انسداد پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی دینے کے لیے اپنے گھر سے پیپلز کالونی جارہا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے علاقہ پپلی والا پل کے قریب اسے فائرنگ […]
By Yesurdu on January 8, 2016 9 افراد کو جوڈیشل, ریمانڈپر بھیج دیاگیا گوجرانوالہ
گوجرانوالہ…..گوجرانوالہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار نو دہشت گردوں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا۔عدالت نے ملزمان کو سات روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے سماعت پندرہ جنوری تک ملتوی کر دی۔عدالت کے جج امتیاز احمد نے ملزمان کو سات روزہ جوڈیشل […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سلنڈر دھماکا،, گوجرانوالہ: فیکٹری میں گوجرانوالہ
گوجرانوالہ…..کھیالی کےعلاقےبلال گنج مارکیٹ میں فیکٹری میں سلنڈردھماکے کے نتیجے میں 30 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دھماکےسے فیکٹری کے ایک حصے کی چھت گرگئی ہے۔آگ لگنے کے بعد دھماکے کی جگہ پر ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کردی گئیں جبکہ چھت کے ملبے سے متعدد افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ زخمیوں کو […]
By Yesurdu on January 3, 2016 گوجرانوالہ: ڈاکوؤں نے، اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا گوجرانوالہ
گوجرانوالہ کے تھانہ کھیالی کے علاقہ فیصل کالونی میں چار ڈاکو ایک مکان میں گھس گئے۔ پولیس نے مکان کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور پولیس لائن سے مزید نفری بھی طلب کر لی گئی ہے۔گوجرانوالہ: (یس اُردو) گوجرانوالہ کی فیصل کالونی کے ایک گھر […]
By Yesurdu on January 1, 2016 صنعت کار کو قتل کرنے, والے 3 ملزمان گرفتار گوجرانوالہ
گوجرانوالہ……گوجرانوالہ میں صنعت کار کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سٹی طاہرمقصود کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ایس پی سٹی کا مزید کہنا تھا کہ ملزمہ نسرین نے مقتول شبیر حسین کو شادی کا جھانسہ دے کر دو ہفتے قبل اغوا کیا تھا، ملزمہ […]
By Yesurdu on December 18, 2015 بارات راستے، میں لٹ گئی گوجرانوالہ
واقعہ تھانہ اروپ کے علاقے میں پیش آیا ، دلہے اور باراتیوں کا ملزموں کی گرفتاری تک بارات لے جانے سے انکار گوجرانوالہ(یس اُردو) ڈاکوؤں نے علی پور چوک کے قریب دن دیہاڑے بارات لوٹ لی ۔ ، باراتیوں کا پولیس کے خلاف شدید احتجاج، دلہے کا ملزمان کی گرفتاری تک بارات لے کر جانے […]
By Yesurdu on December 16, 2015 سپتال میں گیس سلنڈر ،لیک ہونے سے 5 نرسیں، 1 ٹیکنیشن بے ہوش گوجرانوالہ
شیخو پورہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے افراتفری پھیل گئی، مریضوں کی جان بچاتے ہوئے پانچ نرسیں اور ایک ٹیکنیشن بے ہوش ہو گئے، جنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ شیخوپورہ: (یس اُردو) ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈائیلسز یونٹ میں اچانک گیس سلنڈر لیک کر […]
By Yesurdu on December 15, 2015 گوجرانوالہ،گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی گوجرانوالہ
جی ٹی روڈ پر واقع سینٹری فٹنگ کی فیکٹری میں مزدور سلنڈر والے چولہے پر چائے بنا رہے تھے کہ گیس لیکج کے باعث سلنڈر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کی زد میں آ کر 9 مزدور شدید زخمی ہو گئے گوجرانوالہ (یس اُردو) نجی فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث ذور دار […]
By Yesurdu on December 14, 2015 گوجرانوالہ: ،سفاک والد اور بھائی کا لڑکی پر بدترین تشدد گوجرانوالہ
گوجرانوالہ میں پسند کی شادی پر والد ، بھائی اور رشتہ داروں نے لڑکی کا انگوٹھا اور بال کاٹ کر نہر میں پھینک دیا۔ متاثرہ لڑکی انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئی۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو نیوز) گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کرنا لڑکی کیلئے جرم بن گیا۔ گرجاکھ کی شکیلہ نے ڈیڑھ سال قبل راحت علی […]
By Yesurdu on December 10, 2015 ghulam hussain گوجرانوالہ
گوجرانوالہ…..قیامِ پاکستان کے وقت 2سال کی عمر میں والدین سے بچھڑنے والا غلام حسین بھارت سے اپنے بہن بھائیوں کے پاس پاکستان پہنچ گیا 70سال کا بوڑھا غلام حسین ہے،اب سے 68برس پہلے دو سال کا بچہ تھا، اس کا باپ اسے اپنی گود میں لیے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے گاؤں جمولا سے […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2015 Gujranwala, kill, law, people, police, افراد, داماد, سسر, فائرنگ, قتل, گوجرانوالہ مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: واقع تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ فقیر پورہ میں پیش آیا۔ جہاں غلام حیدر کے داماد عبدالستار نے گھریلو رنجش پر گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے سسر غلام حیدر اس کی بہو اور سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جبکہ فائرنگ سے ساس بھی زخمی ہو گئی۔ پولیس […]
By Yesurdu on December 9, 2015 mardor gujranwala گوجرانوالہ
گوجرانوالہ کے علاقے فقیر پورہ میں داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت تین افراد کو قتل کر دیا جبکہ ساس بھی فائرنگ سے زخمی ہو گئی۔ گوجرانوالہ: (نامہ نگار) واقع تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ فقیر پورہ میں پیش آیا۔ جہاں غلام حیدر کے داماد عبدالستار نے گھریلو رنجش پر گھر میں گھس کر […]
By Yesurdu on December 8, 2015 kisan pacagge گوجرانوالہ
ڈویژن میں ایک لاکھ 8ہزار285چھوٹے کسانوں کو چیک جاری کئے جا چکے گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) کمشنرشمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا کسان پیکیج کسانوں کی زندگی میں بہتری لانے کے لئے تاریخی اہمیت کا حامل ہے جس سے کسانوں کو عملی طو ر پر ریلیف مل رہاہے ۔وہ چیف سیکرٹری خضر […]