By Yes 2 Webmaster on July 19, 2015 Arrival, Condolences, Death, family, father, friends, Gujranwala, Irfan Siddiq, release, آمد, تعزیت, جاری, دوستوں, عرفان صدیق, والد, وفات, گوجرانوالا, گھر تارکین وطن, گوجرانوالہ
گوجرانوالا (عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدراورگوجرانوالہ کی سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری جوادالحسن سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 Chaudhry Ishtiaq Sohail Warraich, Condolences, Death, father, Mian Irfan Siddique, telephone, اظہار افسوس, بذریعہ ٹیلی فون, میاں عرفان صدیق, والد, وفات, چوہدری اشتیاق سہیل وڑائچ تارکین وطن, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے پیرس کے نامور صحافی میاں عرفان صدیق سے کرنل چوہدری اشتیاق سہیل وڑائچ نے ایبٹ آباد سے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ یاد رہے کہ میاں عرفان صدیق اپنے والد کی وفات کی وجہ سے پاکستان چلے گے ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 Chaudhry Anwar Gondal, Death, Express condolences, father, Mian Irfan Siddique, اظہار تعزیت, میاں عرفان صدیق, والد, وفات, چوہدری انور گوندل تارکین وطن, گوجرانوالہ
فرانس/ گوجرانوالہ : ایس ایچ او پنجاب پولیس چوہدری محمد انور گوندل میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 214
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 Death, Express condolences, father, Maher Mohammad Younis, Mian Irfan Siddique, اظہار تعزیت, مہر محمد یونس, میاں عرفان صدیق, والد, وفات سٹی نیوز, گوجرانوالہ
فرانس/ گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) مہر محمد یونس ایم پی اے برائے پی ٹی آئی گوجرانوالہ میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 127
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 arranged, honor, Iftar dinner, Mian Irfan Siddiq, Raja Manzoor Hussain Janjua, اعزاز, افطار ڈنر, اہتمام, راجہ منظور حسین جنجوعہ, میاں عرفان صدیق تارکین وطن, سٹی نیوز, گوجرانوالہ
فرانس/ گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) جنگ گروپ کے سینئر کالمسٹ راجہ منظور حسین جنجوعہ نے گوجرانوالہ کینٹ اپنی رہائش گاہ پر پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں شاہد حسین شاہد (فیروزانٹرنیشنل گوجرانوالہ) اور پنجاب سمال انڈسٹری گوجرانوالہ سے ملک پرویز اعوان نے شرکت کی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 Death, expressed condolences, father, Highlights, Image, Mian Irfan Siddiq, اظہار تعزیت, تصویری, جھلکیاں, میاں عرفان صدیق, والد, وفات تارکین وطن, سٹی نیوز, گوجرانوالہ
فرانس/ گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 Arrival, continued, Death, expressed condolences, father, friends, Mian Irfan Siddiq, آمد, اظہار تعزیت, جاری, دوستوں, میاں عرفان صدیق, والد, وفات تارکین وطن, سٹی نیوز, گوجرانوالہ
فرانس/ گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے مشیر شبیر مغل، جنگ گروپ سے سینئر کالمسٹ راجہ منظور حسین جنجوعہ،مسلم لیگ ن گوجرانوالا کینٹ کے صدر ملک بینیامین، مسلم لیگ ن گوجرانوالا […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 father, Gujranwala, Mian Irfan Siddiq, pens, village, Warcraft, ختم قل, محفل, میاں عرفان صدیق, والد, گاﺅں, گوجرانولا تارکین وطن, سٹی نیوز, گوجرانوالہ
فرانس/ گوجرانوالا (بیورو رپورٹ) حاجی محمد صدیق مرحوم جو چند روز قبل وفات پا گئے تھے ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل گزشتہ روز ان کے آبائی گاﺅں آٹاوہ ضلع گوجرانولا میں ہوئی ختم قل کی محفل سے ممتاز عالم دین حافظ محمد افتخار نے ایمان افروز خطاب کیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 Gujranwala, including, leader, MPA, party, pti, ticket holders, ایم پی اے, تحریک انصاف, رہنما, شامل, ٹکٹ ہولڈرز, پیپلز پارٹی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ : سابق ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز پر مشتمل پیپلز پارٹی کے پچیس رہنماؤں کا گروپ تحریک انصاف میں شامل ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے دوسرے قائدین کی ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ پی ٹی آئی آرگنائزر پنجاب چودھری سرور کی قیادت پر مکمل اعتماد […]
By Yes 2 Webmaster on July 5, 2015 accident, cars, engines, Gujranwala, operations, team, train, Water, انجن, آپریشن, بوگیاں, حادثہ, ٹرین, ٹیم, پانی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی چار بوگیاں نکال لی گئیں، انجن اور ایک اور بوگی کو بھی نکال لیا گیا ہے، ٹریک کی بحالی کا کام بھی جاری ہے۔ گوجرانوالہ کے ہیڈ چھناواں پل ٹرین حادثے کے چوتھے روز بھی ریلیف آپریشن جاری ہے، محکمہ ریلوے کی جانب سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 nation, pakistan army, Shahbaz Sharif, terrorism, war, جنگ, دہشت گردی, شہباز شریف, قوم, پاک فوج اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالا: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کورہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ پہنچے جہاں انہیں ٹرین حادثہ سے متعلق بریفنگ دی گئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرلغیورمحمود بھی بریفنگ میں شریک تھے۔ اس موقع پرفوجی حکام نے ریسکیو سروسز […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 buried, funeral, Gujranwala Cantt, Major Adil Lahore, martyrs, train accident, سپرد خاک, شہدا, میجر عادل لاہور, نماز جنازہ, ٹرین حادثہ, گوجرانوالہ کینٹ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ کینٹ میں رات گئے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے، میجر عادل کو لاہور میں پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، کور ہیڈ کوارٹرز ملتان میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 Gujranwala, humanitarian action, train accident, witnesses, امدادی کارروائی, شہدا, ٹرین حادثے, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ : پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر اور ماہر غوطہ خور ہیڈ چھناواں کے قریب امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ریلیف انجن کو پل تک پہنچانے کیلئے متاثرہ ٹریک کی مرمت کی جا رہی ہے۔ کور کمانڈر گوجرانوالہ براہ راست امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ حادثے میں پاک فوج کی انجینئر بٹالین […]
By Yes 1 Webmaster on July 2, 2015 Gujranwala, killed, people, train accident, wounded, افراد, جاںبحق, زخمی, ٹرین حادثے, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: پنو عاقل سےکھاریاں جانے والی ٹرین گوجرانوالہ کے موضع چھناں واں کے قریب پل ٹوٹنےسے ٹرین کی بوگیاں نہر میں جاگریں،حادثے میں خاتون اور بچے سمیت 13 افراد جاں بحق اور سکیورٹی اہل کاروں سمیت 85 افرادزخمی ہوگئے، پانی میں ڈوبی بوگی میں مزید افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے ، ریسکیو آپریشن […]
By Yes 2 Webmaster on June 27, 2015 bad, Gujranwala, imran khan, lahore, Pome butt, stone pelting, worker, بری, عمران خان, لاہور, پتھرائو, پومی بٹ, کارکن, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراؤ ، عدالت نے پومی بٹ سمیت ن لیگ کے دس کارکنوں کو بری کر دیا ۔ 15 اگست 2014 کو لاہور سے راولپنڈی جاتے ہوئے عمران خان کے آزادی مارچ پر گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر پتھراؤ کیا گیا تھا۔ اس پتھراؤ کے […]
By Yes 2 Webmaster on June 22, 2015 Gujranwala, movement, Nasir Cheema, polling, results, successful, تحریک انصاف, ناصر چیمہ, نتائج, پولنگ, کامیاب, گوجرانوالا اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالا : پی پی 97 کے 33 پولنگ سٹیشنوں پر نتائج ہو گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ناصر چیمہ 10405 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ (ن) لیگ کے اشرف وڑائچ 9966 ووٹ لے سکے ہیں۔ پی پی 97 کے 119 پولنگ سٹیشنوں پر پی ٹی آئی […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 firing, Gujranwala, killed, Member, punjab assembly, Rana Shamshad, son, بیٹے, جاں بحق, رانا شمشاد, رکن, فائرنگ, پنجاب اسمبلی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ : تحصیل کامونکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ گوجرنوالہ کی تحصیل کامونکی کے علاقے راجہ بلھے میں نامعلوم افراد نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]
By Yes 2 Webmaster on May 10, 2015 Danial Aziz, evidence, fraud, Gujranwala, organized, pakistan, pti, تحریک انصاف, ثبوت, دانیال عزیز, دھاندلی, عمران خان, منظم, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ: پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا تحریک انصاف ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے این اے 122 میں کسی قسم کی منظم دھاندلی کے ثبوت نہیں ملے۔ عمران کے موقف […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 falling, Gujranwala, houses, killed, people, rain, roofs, wind, آندھی, افراد, بارش, جاں بحق, مکانوں, چھتیں, گرنے, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) طوفانی آندھی اور تیز بارش کے باعث گکھڑ کے علاقہ نت کلاں روڈ صابری ٹاؤن میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی اور تین کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ علاقہ میں بجلی کی بندش کے باعث ریسکیو عملہ کو امدادی کارروائیوں میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا […]
By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 brothers, criminals, death warrant, Gujranwala, issued, murder, Sialkot, violence, بھائیوں, تشدد, جاری, سیالکوٹ, قتل, مجرمان, ڈیتھ وارنٹ, گوجرانوالا اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالا (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد قتل کے جرم میں عدالت نے 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے جنہیں 8 اپریل کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ 2010 میں سیالکوٹ میں 2 نوجوان بھائیوں کو ڈکیتی کے الزام میں بدترین تشدد کے بعد ہلاک کرنے کے واقعے کا […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 country, education, Sardar Mohammad Yousuf, seminaries, terrorism, تعلیم, دہشتگردی, دینی مدارس, سردار محمد یوسف, ملک اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (یس ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ اسلام میں جوا کھیلنا یا جوائے خانے جانا حرام ہے، معین خان نے کسینو جانے کا اعتراف کیا جس کی سزا کا وہ حق دار ہے۔ جوا خانے میں ملوث ہر مسلمان کو سزا ملنی چاہیئے اور کھلاڑیوں کے متعلقہ ادارے […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 fire, Gujranwala, intense, killed, man, Sessions Court, جاں بحق, سیشن کورٹ, شخص, شدید, فائرنگ, گوجرانوالا اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (یس ڈیسک) سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیشن کورٹ میں معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ اسی دورن اچانک مسلح افراد نے فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق […]