counter easy hit

گجرات

میاں اقبال مظہر نے تحصیل کھاریاں کے تمام پٹواریوں کو ٹرانسفر کردیا

میاں اقبال مظہر نے تحصیل کھاریاں کے تمام پٹواریوں کو ٹرانسفر کردیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں ، میاں اقبال مظہر نے تحصیل کھاریاں کے تمام پٹواریوں کو ٹرانسفر کردیا تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے تحصیل کھاریاں نے تمام پٹواریوں کو ٹرانسفر کردیا جس سے ان کے حلقے تبدیل ہو جائیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

نائب محرر تھانہ دولت نگر چوہدری شوکت محمود کے ہاں چاند سے دو بیٹوں کی ولادت

نائب محرر تھانہ دولت نگر چوہدری شوکت محمود کے ہاں چاند سے دو بیٹوں کی ولادت

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )نائب محرر تھانہ دولت نگر چوہدری شوکت محمود کے ہاں چاند سے دو بیٹوں کی ولادت ، سینئر ہیڈ کانسٹیبل سہیل رمضان ، چوہدری شہزاد علی چک ، چوہدری فیصل علی چک ، چوہدری صداقت کانسٹیبل، صحافی رانا مہتاب اسلم نے دولت نگر جا کر مٹھائی پیش کی اور بیٹوں کی […]

بڑی گیارھویں شریف جامع مسجدمدنی محلہ قصبہ لالہ موسیٰ میں ہوگی،

بڑی گیارھویں شریف جامع مسجدمدنی محلہ قصبہ لالہ موسیٰ میں ہوگی،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام محفل بڑی گیارھویں شریف 20جنوری بروزبدھ آج بعدنماز عشاء جامع مسجدمدنی محلہ قصبہ لالہ موسیٰ میں ہوگی،صدارت صاحبزادہ اخترحسین اشرفی کرینگے،جبکہ امیرمرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ قاری عبدالقیوم جلالی سمیت دیگرقائدین اور علماء کرام خصوصی شرکت کریں گے،محفل سے خصوصی خطاب علامہ پروفیسرمحمدعلی طاہر کا ہوگا، […]

لالہ موسیٰ دلانوالہ روڈ موہنجودڑوکا منظرپیش کرنے لگی

لالہ موسیٰ دلانوالہ روڈ موہنجودڑوکا منظرپیش کرنے لگی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ دلانوالہ روڈ موہنجودڑوکا منظرپیش کرنے لگی،عوامی نمائندگان کی عدم دلچسپی سے لوگوں کی قیمتی گاڑیاں اور وقت بربادہونے لگا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ سے دلانوالہ جانے والی سڑک میں جگہ جگہ گڑھے پڑچکے ہیں ،جس سے سڑک موہنجودڑوکے کھنڈرات کا منظرپیش کررہی ہے ،جس سے جہاں روڈ پر […]

دھامہ لالہ موسیٰ میں بڑی گیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشن حضرت غوث الاعظم دستگیرؒ اہتمام ہوگا

دھامہ لالہ موسیٰ میں بڑی گیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشن حضرت غوث الاعظم دستگیرؒ اہتمام ہوگا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انوارصوفیہ چشتیہ آستانہ عالیہ حضرت شاہ خواجہ عبدالشکورملنگ باباچشتی نظامی قادری، قائداعظم سٹریٹ دھامہ لالہ موسیٰ میں بڑی گیارھویں شریف بسلسلہ سالانہ جشن حضرت غوث الاعظم دستگیرؒ 23جنوری بروزہفتہ کو اہتمام ہوگا،محفل پاک کی صدارت صاحبزادہ پیرسیدجعفرحسین شاہ ترمذی، قادری سروری کرینگے،جبکہ سرپرستی صاحبزادہ پیرسیدجمشیدحسین شاہ چشتی نظامی قادری سروری کرینگے،محفل سے علامہ […]

کائرہ برادران اور شیخ خالدمحمودبرادران پاکستان سمیت لالہ موسیٰ کی پہچان ہیں،چوہدری عمران اشرف گجر

کائرہ برادران اور شیخ خالدمحمودبرادران پاکستان سمیت لالہ موسیٰ کی پہچان ہیں،چوہدری عمران اشرف گجر

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کائرہ برادران اور شیخ خالدمحمودبرادران پاکستان سمیت دنیابھرمیں لالہ موسیٰ کی پہچان ہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ برادران کے چوہدری قمرزمان کائرہ،چوہدری تنویراشرف کائرہ،چوہدری ندیم اصغرکائرہ سیاسی حوالہ سے لالہ موسیٰ کی پہچان ہیں،چوہدری ندیم اصغرکائرہ مسلسل دومرتبہ تحصیل ناظم […]

پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے ملزم سے1کلوسے زائد چرس برآمد کر لی

پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے ملزم سے1کلوسے زائد چرس برآمد کر لی

سرائے عالمگیر(نما ئندہ خصوصی )پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے ملزم سے1کلوسے زائد چرس برآمد کر لی ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ صدر سرائے عالمگیر نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار سرا ئے عالمگیر کے نواحی گا ؤں پوران کے رہائشی ملزم آصف شریف قوم ملک کے قبضہ سے 1072گرا م […]

ائے عالمگیرکے سینئرصحا فیوں کی کھاریاں پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران کو مبارکبا د

ائے عالمگیرکے سینئرصحا فیوں کی کھاریاں پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران کو مبارکبا د

سرائے عالمگیر(نما ئندہ خصوصی )سرائے عالمگیرکے سینئرصحا فیوں کی کھاریاں پریس کلب کے نومنتخب عہدیدران کو مبارکبا د،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیرکے سینئرصحافیوں صغیر احمد راٹھور(دن نیوز TV)،حمید چوہدری(روزنامہ سلطنت لاہور ،گوجرانوالہ ) ،عمران رشید یاور(دُنیا نیوزTV)،مرزا شاہد نجم (ایکسپریس نیوز TV)،محمد اسماعیل چوہدری (شانہ بشانہ ) نے الیکشن2016ء میں صدر حاجی عبدالرؤف ، جنرل […]

حکو مت کو عوام کی پر یشا نیوں سے کو ئی سر وکا ر نہیں ہے، چوہدری فرحان احمد

حکو مت کو عوام کی پر یشا نیوں سے کو ئی سر وکا ر نہیں ہے، چوہدری فرحان احمد

کھا ریا ں(محمد ارشد چوہد ری سے) پا کستا ن تحر یک انصاف کے راہنما چو ہد ری فر حان احمد نے ایک بیا ن میں کہا کہ مو جو دحکو مت کو عوام کی تکا لیف ،مسائل اور پر یشا نیوں سے کو ئی سر وکا ر نہیں ہے کھا ریاں شہر میں بجلی […]

علا قہ کے لو گوں کے سا تھ مو سمی نہیں سدا بہا ر کا تعلق ہے،چو ہد ری نو از چیچی

علا قہ کے لو گوں کے سا تھ مو سمی نہیں سدا بہا ر کا تعلق ہے،چو ہد ری نو از چیچی

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) علا قہ کے لو گوں کے سا تھ مو سمی نہیں سدا بہا ر کا تعلق ہے ہم نے ہمیشہ ذاتی مفا دات سے ہٹ کر علا قہ کے لو گوں کے مفا دات کو تر جیحی دی ،ان خیا لا ت کا اظہارقا ئد لشکر چو ہد […]

کھا ریا ں شہر میں طو یل تر ین غیر علا نیہ لو ڈ شیڈ نگ معمول بن گیا

کھا ریا ں شہر میں طو یل تر ین غیر علا نیہ لو ڈ شیڈ نگ معمول بن گیا

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) کھا ریا ں شہر میں طو یل تر ین غیر علا نیہ لو ڈ شیڈ نگ معمول بن گیا ،کا رو با ر زند گی معطل ہو کر رہ گئے دن بھر بجلی غا ئب رہنا معمول بن گیا مز دور و غر یب افر ادبے روز گا ری […]

رانا مہتاب اسلم کو بہترین کارکردگی پر تیسری بار ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

رانا مہتاب اسلم کو بہترین کارکردگی پر تیسری بار ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی ائر انٹر نیشنل ٹریولز بلیو ایریا اسلام آبا دچوہدری سہیل مہدی آف گنجہ نے کہا ہے کہممتاز صحافی کرائم سیل کے انچارج رانا مہتاب اسلم آف گنجہ کو بہترین کارکردگی پر مسلسل تیسری بار ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا […]

سکول کونسل گورنمنٹ ایلمنٹری سکول فار بوائلز کااجلاس

سکول کونسل گورنمنٹ ایلمنٹری سکول فار بوائلز کااجلاس

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سکول کونسل گورنمنٹ ایلمنٹری سکول فار بوائلز کااجلاس ہوا اجلاس کی صدارت ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلمنٹری سکول فار بوائز چوہدری اعجاز احمد کل نے صدارت کی تمام ممبران نے شرکت کی سکول کی کارکردگی کو سکول کونسل کے ممبران سراحہ،چوہدری اعجاز احمد ہیڈ ماسٹر اور سٹاف سکول کے مسائل کیلئے […]

دوکانداروں نے چالان کے ڈر سے دہی فروخت کرنا چھوڑ دی

دوکانداروں نے چالان کے ڈر سے دہی فروخت کرنا چھوڑ دی

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )دیہاتوں اور شہری محلوں میں دوکانداروں نے چالان کے ڈر سے دہی فروخت کرنا چھوڑ دی دوکانداروں کے کہنا ہے کہ 70روپے دہی فروخت کرنے سے ہمیں نقصان ہوتا ہے اور اس سے زیادہ قیمت پر اگر فروخت کریں تو چالا ن ہو جاتا ہے ہم نے اسی لئے دہی […]

چوہدری افتخار عالم کی نانی جان کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت

چوہدری افتخار عالم کی نانی جان کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )الخلیل پٹرولیم کے مینجر چوہدری محمد عالم لنگڑیال کی خوش دامن چوہدری احمد خاں لنگڑیال کی خالہ صاحبہ چوہدری محمد سعید لنگڑیال ، چوہدری افتخار عالم کی نانی جان کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت ختم قل کی محفل المدینہ عوامی جامع مسجد کوٹلہ قاسم خاں میں ہوئی […]

مرزا ادریس احمد کے دادا کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار

مرزا ادریس احمد کے دادا کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس نے صحافی وچیئر مین میڈیا کاؤنٹر پاکستان مرزا ادریس احمد نے صحافی وچیئر مین میڈیا کاؤنٹر پاکستان مرزا ادریس احمد آف گنجہ کے دادا کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور […]

حاجی محمد افضال کوسپردخاک کردیا گیا

حاجی محمد افضال کوسپردخاک کردیا گیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سپین میں حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کرنے والے حاجی محمد افضال کو گزشتہ روز آہوں سیسکوں کے ساتھ کراڑی والا کلاں کے قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سماجی سیاسی کاروباری مذہبی تعلیمی دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت مرحوم کی روح […]

ماچھوال فیڈر سے 4535دمیٹر ڈاگ کنڈکٹر مالیت تین لاکھ نوے ہزار چوری

ماچھوال فیڈر سے 4535دمیٹر ڈاگ کنڈکٹر مالیت تین لاکھ نوے ہزار چوری

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ماچھوال فیڈر سے 4535دمیٹر ڈاگ کنڈکٹر مالیت تین لاکھ نوے ہزار چوری ، رانا خوشی ایس ڈی او کنٹرکشن سب ڈویژن گیپکو گجرات کی رپورٹ پر تھانہ صدرلالہ موسیٰ میں زیر دفعہ379ت پ مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق ماچھیوال فیڈر سے 4535میٹر ڈاگ کنڈکٹر مالیت 390000روپے چوری کرلی گئی رانا […]

شفقت محمود بٹ کو جرائم کرائم کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے خراج تحسین

شفقت محمود بٹ کو جرائم کرائم کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے خراج تحسین

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ظہیر خاں کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ SHOصدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ کو جرائم کرائم کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں DPOگجرات رائے ضمیر الحق DSPشاہد نواز وڑائچ کی قیادت میں شفقت محمود […]

مرزا ادریس احمد کے دادا کرم الہیٰ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا

مرزا ادریس احمد کے دادا کرم الہیٰ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی چیئر مین میڈیا کاؤنٹر پاکستان مرزا ادریس احمد کے دادا کرم الہیٰ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ 19جنوری 2016کو صبح 9سے 11بجے تک لہندے والی مسجد برنالی روڈ گنجہ میں پڑھا جائیگا اجتماعی دعا 11بجے ہوگی دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے Post […]

پنجاب ٹیچرزیونین ضلع گجرات 22جنوری کو پریس کلب کے سامنے احتجاج کریں گے

پنجاب ٹیچرزیونین ضلع گجرات 22جنوری کو پریس کلب کے سامنے احتجاج کریں گے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پنجاب ٹیچرزیونین ضلع گجرات کی کال پر 22جنوری کوگجرات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کو کامیاب بنانے کیلئے پی ٹی یو ضلع گجرات کے چیئرمین چوہدری شہزاداحمدکائرہ کی قیادت میں لالہ موسیٰ ،کھاریاں میں سکولوں کے دورے کئے گئے،اس موقعہ پر ان کے ہمراہ سینئرنائب صدرحاجی محمداقبال قریشی،صدرتحصیل کھاریاں حاجی احسان الحق،ضلعی […]

سرکاری تعلیمی اداروں کی پرائیویٹائزیشن

سرکاری تعلیمی اداروں کی پرائیویٹائزیشن

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پنجاب ٹیچرزیونین ضلع گجرات کی اپیل پرحکومت پنجاب محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری تعلیمی اداروں کی پرائیویٹائزیشن ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے قیام،PECکے غیردانشمندانہ اورطلباء دشمن امتحانی نظام،اساتذہ کش پالیسیوں کیخلاف 22جنوری بروزجمعۃ المبارک دن 1بجے گجرات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اورکچہری چوک گجرات میں جلسہ عام منعقدہوگا،جس سے مرکزی قائدین […]