counter easy hit

گجرات

ڈاکٹر محمد بنارس یوسی میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر مقرر کردیئے گئے

ڈاکٹر محمد بنارس یوسی میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر مقرر کردیئے گئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)امجدمحمود بٹ یوسی خواص پور کے جماعت اسلامی یوتھ ونگ اور ڈاکٹر محمد بنارس یوسی میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر مقرر کردیئے گئے ، جماعت اسلامی زون112 کے ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم اور امیر زون پی پی112چوہدری عرفان احمد صفی نے یوسی خواص پور کادورہ کیااور […]

شوہرکے قتل میں ملوث خاتون کو جیل روانہ کردیاگیا

شوہرکے قتل میں ملوث خاتون کو جیل روانہ کردیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شوہرکے قتل میں ملوث خاتون کو جیل روانہ کردیاگیاجبکہ نوجوان کی تفتیش جاری، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے گاؤں علی چک میں اپنے آشنا کے ساتھ مل کراپنے شوہرمحمدزمان ولدشاہ محمدقوم چوہان کو قتل کرنے والی خاتون نبیلہ کنول کو پولیس نے تفتیش کے بعدجیل بھجوادیاہے جبکہ اس کے […]

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات

لالہ موسیٰ(نامہ نگار) سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی چےئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات ،ملاقات میں ملکی اور صوبائی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا اور پیپلز پارٹی کی تنظیم نو بارے بھی گفتگو کی گئی،اس موقع پر چےئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری چوہدری ندیم […]

عوام کا معیار زندگی بلند کرنے والوں کا سڑک کی تعمیر میں ڈھائی کروڑ روپے کا گھپلہ منظر عام پر آگیا

عوام کا معیار زندگی بلند کرنے والوں کا سڑک کی تعمیر میں ڈھائی کروڑ روپے کا گھپلہ منظر عام پر آگیا

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ) مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ کے نام نہاد لیڈران کی ایک اور کرپشن منظر عام پر آگئی۔عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے دعوے داروں نے ایک سڑک کی تعمیر میں ڈھائی کروڑ سے زیادہ کا ٹیکہ لگا دیا ،سڑک تعمیر ہونے کے مہینوں بعد نہیں بلکہ دنوں بعد کھنڈر میں تبدیل […]

کھاریاں پریس کلب کے انتخابات ، حاجی عبدالرؤف صدر، منتخب ہو گئے

کھاریاں پریس کلب کے انتخابات ، حاجی عبدالرؤف صدر، منتخب ہو گئے

کھاریاں (نیئر صدیقی سے)کھاریاں پریس کلب کے انتخابات ، حاجی عبدالرؤف صدر، آفتاب احمد نذر جنرل سیکرٹری اور جبار ساگر فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ پولنگ صبح گیارہ بجے سے تین بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی۔ کاسٹ ہونے والے ووٹوں کا تناسب 100فیصد رہا۔ تاریخ میں پہلی بار الیکشن ڈے کو الیکشن […]

چوہدری عالم لنگڑیال کی خوش دامن کو آسودہ خاک کردیا

چوہدری عالم لنگڑیال کی خوش دامن کو آسودہ خاک کردیا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )الخلیل پٹرولیم کے مینجر چوہدری عالم لنگڑیال آف کوٹلہ قاسم خاں کی خوش دامن کی نماز جنازہ کوٹلہ قاسم خاں میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آسودہ خاک کردیا گیا مرحومہ کا ختم قل آج بروز سوموار المدینہ عوامی جامعہ مسجد کوٹلہ قاسم خاں میں صبح نو بجے شروع ہوگئی […]

گزشتہ کئی ماہ سے نہ ملنے والی تنخواہ بحال کرائی جائے

گزشتہ کئی ماہ سے نہ ملنے والی تنخواہ بحال کرائی جائے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قومی رضا کاروں کے کمپنی کمانڈر مرزا مختار احمد اور پروفیسر اختر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ آئی جی پنجاب سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں گزشتہ کئی ماہ سے نہ ملنے والی تنخواہ بحال کرائی جائے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے ہم فاقوں کا شکار […]

امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے شہباز ہنجرا کو خراج تحسین

امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے شہباز ہنجرا کو خراج تحسین

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )گنجہ وگردنواح میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن پر SHOتھانہ صدر شہباز ہنجرا کو وخراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے جب سے چارج سنبھالا ہے جرائم کا گراف نیچے گراہے اور گزشتہ دنوں منشیات کیخلاف کامیاب کریک ڈاؤن اور خطر ناک […]

مرزا محمد وحید کے دادا مستری کرم الہٰی رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے

مرزا محمد وحید کے دادا مستری کرم الہٰی رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشا ء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ٹھیکیدار محمد حنیف ٹھیکیدار محمد حفیظ ، ٹھیکیدار محمد حمید آف گنجہ کے والد محترم ممتاز صحافی چیئر مین میڈیا کاؤنٹر پاکستان مرزا ادریس احمد ، ایم ڈی اے ون آٹو ز مرزا محمد اجمل ، اور مرزا محمد وحید کے دادا مستری کرم الہٰی رضائے […]

چوہدری سہیل مہدی کا دلی افسوس کا اظہار

چوہدری سہیل مہدی کا دلی افسوس کا اظہار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )چیئر مین میڈیا کاؤنٹر پاکستان مرزا ادریس احمد سعودی عرب کے دادا کی وفات پر ممتاز سماجی کاورباری شخصیت چوہدری سہیل مہدی ایم ڈی ائر انٹرنیشنل ٹریولز بلیو ایریا اسلام آباد نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرتے ہوئے […]

مرزا ادریس احمد کے دادا کرم الہیٰ کی وفات

مرزا ادریس احمد کے دادا کرم الہیٰ کی وفات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )صحافی وچیئر مین میڈیا کا ؤنٹر پاکستان مرزا ادریس احمد سعودی عرب کے دادا کرم الہیٰ کی وفات پر چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب محمدمنشاء بٹ کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، اجلاس میں مرحوم کیلئے فاتحہ خوانہ کی گئی اور دلی افسو س کا اظہار کیا گیا تعزیتی اجلاس […]

رانا مہتاب اسلم کو بہترین کارکردگی پر مسلسل تیسری بار ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

رانا مہتاب اسلم کو بہترین کارکردگی پر مسلسل تیسری بار ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی کرائم سیل کے انچارج رانا مہتاب اسلم آف گنجہ کو بہترین کارکردگی پر مسلسل تیسری بار ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالا ت کا اظہار ممتاز سماجی کاروباری شخصیت حافظ محمد اصغر نمبردار جاتریہ نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب […]

بدنام منشیات فروش مسعود عرف خانو ٹھیکریاں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

بدنام منشیات فروش مسعود عرف خانو ٹھیکریاں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بدنام منشیات فروش مسعود عرف خانو ٹھیکریاں کو پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش مسعود عرف خانو آف ٹھیکریاں سے 1050گرام چرس اور وٹک 750روپے برآمد کرکے پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے گرفتار کرکے مقدمہ نمبر19کے تحت زیر دفعہ9.Cمقدمہ درج کرکے […]

قصبہ روڈ لالہ موسیٰ میں صفائی کا فقدان

قصبہ روڈ لالہ موسیٰ میں صفائی کا فقدان

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قصبہ روڈ لالہ موسیٰ میں صفائی کا فقدان گندگی کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے لگیں بلدیہ کے متعلقہ لوگ لمبی تان کر سوگئے تفصیلات کے مطابق قصبہ روڈ لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال قابل تحم ہوچکی ہے طرح طرح کی بیماریاں پھیلنے لگیں بلدیہ کے ارباب اختیار اور ملازمین لمبی […]

چوہدری ناصر امین مرل کی والدہ کی وفات پر تعزیت

چوہدری ناصر امین مرل کی والدہ کی وفات پر تعزیت

گجرات (علی بھٹی سے )سابق ایم پی اے پھالیہ آصف بشیر بھاگٹ نے چوہدری امین مرل ایڈووکیٹ کی اہلیہ ، ضلعی جنرل سیکرٹری PYOچوہدری یاسرامین مرل ، چوہدری ناصر امین مرل کی والدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کے لیے گئے اور مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کی ، اور کہا […]

علاقہ بھر میں تجاوزات کی بھرمار

علاقہ بھر میں تجاوزات کی بھرمار

گجرات (علی بھٹی +مرزا شوکت سے)علاقہ بھر میں تجاوزات کی بھرمار ، پیدل چلنا بھی محال ہوگیا ، انتظامیہ کا آپریشن صرف کاغذوں تک محددو اعلیٰ حکام نوٹس لیں ۔ علاقہ کی عوامی وسماجی حلقوں کی دہائی ، انتظامیہ کی نااہلی اور عدم توجہی کے باعث علاقہ کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات مافیا نے قیضہ […]

گیس سلنڈر کی قیمتوں میں دوسری بار کمی کے باوجود علاقہ بھر میں ریٹ کم نہ ہوسکے

گیس سلنڈر کی قیمتوں میں دوسری بار کمی کے باوجود علاقہ بھر میں ریٹ کم نہ ہوسکے

گجرات (مرزا شوکت سے)گیس سلنڈر کی قیمتوں میں دوسری بار کمی کے باوجود علاقہ بھر میں ریٹ کم نہ ہوسکے ، دوکانداروں نے عوام کی کھال اوھیڑنا شروع کردی ، گھریلو سلنڈروں کی بدستور 1400سوروپے سے 1500سوروپے میں فروخت جاری ، اعلیٰ احکام نوٹس لیں ، علاقہ مکین علاقہ بھر میں گیس ڈیلروں نے اندھیر […]

مخصوص نشستوں کے خواہشمند امیدواروں کی بڑی تعداد

مخصوص نشستوں کے خواہشمند امیدواروں کی بڑی تعداد

گجرات (علی بھٹی سے)حلف اٹھانے کے بعد بلدیاتی اداروں کے نومنتخب چیئرمین ، وائس چیئرمین ، کونسلرز کی رہائش گاہوں پر مخصوص نشستوں کے خواہشمند امیدواروں کی بڑی تعداد مٹھائی کے ڈبے وغیرہ لے کر مبارکباد دینے کیلئے پہنچ گئی ، اور انہیں اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ہوئے مخصوص نشستوں کے لیے حمایت کرنے […]

چوہدری ندیم اصغرکائرہ اور شیخ خالدمحمودعوام کے ہردلعزیزقائدہیں,چوہدری عمران اشرف

چوہدری ندیم اصغرکائرہ اور شیخ خالدمحمودعوام کے ہردلعزیزقائدہیں,چوہدری عمران اشرف

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ اور شیخ خالدمحمودعوام کے ہردلعزیزقائدہیں ،دونوں کی بطورچیئرمین ،وائس چیئرمین جوڑی لالہ موسیٰ کے مسائل کے حل میں ممدودومعاون ثابت ہوگی،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ چوہدری ندیم اصغرکائرہ کی بطورتحصیل ناظم کھاریاں کارکردگی عوام […]

بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں کے انتخاب کا اعلان ہوتے ہی امیدوارمیدان میں آگئے

بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں کے انتخاب کا اعلان ہوتے ہی امیدوارمیدان میں آگئے

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں کے انتخاب کا اعلان ہوتے ہی امیدوارمیدان میں آگئے ،پارٹیوں کے پاس ایک ایک سیٹ کیلئے کئی امیدوارسامنے آگئے،پارٹی قیادت کیلئے امیدواروں کاچناؤمشکل ترین ہوکررہ گیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں کیلئے انتخابات کا اعلان کردیاہے اور 21.22جنوری کو […]

گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرا ئے عا لمگیر کے عہدیدران سال 2016کا اعلان کر دیا گیا

گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرا ئے عا لمگیر کے عہدیدران سال 2016کا اعلان کر دیا گیا

سرا ئے عا لمگیر (بیورو رپو رٹ)گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرا ئے عا لمگیر کے عہدیدران سال 2016کا اعلان کر دیا گیا ۔گروپ کا اجلاس مر کزی دفتر علی پلا زہ میں منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شر کت کی ۔ اجلاس کا آغاز تلا وت قر آن سے ہوا جس کی سعادت […]

سالانہ ختم شریف کا اہتمام

سالانہ ختم شریف کا اہتمام

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جامعہ محمدیہ مہریہ محلہ خواجہ نگرلالہ موسیٰ میں 26 جنوری 2016 بروز منگل بعد از نماز مغرب سالانہ ختم شریف کا اہتمام کیاجائے گا،اس موقعہ تلاوت کلام پاک کے بعدنعت شریف ظفر اقبال ظفر ی لاہور پڑھیں گے جبکہ خصوصی بیان مولانا شاہد چشتی گجرات کا ہوگا،ختم کے بعد لنگر بھی تقسیم کیا […]