counter easy hit

گجرات

آج تک پیپلز پارٹی کو لوگوں کے دلوں سے نکالا نہیں جا سکا،مہرمحمدرشید

آج تک پیپلز پارٹی کو لوگوں کے دلوں سے نکالا نہیں جا سکا،مہرمحمدرشید

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سابق کونسلربلدیہ لالہ موسیٰ وچیئرمین’’ جئیوگروپ‘‘لالہ موسیٰ مہرمحمدرشیدنے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بحالی جموریت کے لیے گران قدر خدمات سرانجام دیں ہیں اور ہمیشہ آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے یہی وجہ ہے کہ آج تک پیپلز پارٹی کو لوگوں کے دلوں سے نکالا نہیں جا سکا اور […]

حکمران لالہ موسیٰ کے عوام کواتنی ہی سزادیں جتناان کا قصورہے،مہرطارق سعید

حکمران لالہ موسیٰ کے عوام کواتنی ہی سزادیں جتناان کا قصورہے،مہرطارق سعید

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سابق ایگزیکٹوممبرگجرات چیمبرآف کامرس وصدرفرنیچرایسوسی ایشن لالہ موسیٰ مہرطارق سعیدنے بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ حکمران لالہ موسیٰ کے عوام کواتنی ہی سزادیں جتناان کا قصورہے ،لالہ موسیٰ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کایہ حال ہے کہ کئی کئی گھنٹے کریک ڈاؤن کردیاجاتاہے جس سے طلباء طالبات رات […]

محمد عرفان سیالوی کی خدمات مثالی ہیں

محمد عرفان سیالوی کی خدمات مثالی ہیں

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )محمد عرفان سیالوی کی خدمات مثالی ہیں انہوں نے خود کو انسانیت کی خدمت کیلئے خود کو ہمہ وقت وقف کررکھا ہے میٹرنٹی ہسپتال لالہ موسیٰ کے ڈسپنسر محمد عرفان سیالوی ایم ایس ڈاکٹر خورشید اسلیم کی قیادت میں شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ انتہائی ذمہ داری اور ایمانداری […]

رائے ضمیر الحق کو اعزازی شلیڈ پیش کی گئی

رائے ضمیر الحق کو اعزازی شلیڈ پیش کی گئی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ماہنانہ وطن نیوز ڈنمارک کی طرف سے DPOگجرات رائے ضمیر الحق کو اعزازی شلیڈ پیش کی گئی سرکولیشن ضمیر وطن نیوز محمد کامران ، محمد ظہیر خاں کائرہ نے شلیڈ گزشتہ روز DPOگجرات رائے ضمیر الحق کے اعزاز میں پیش کی اور ضلع گجرات میں امن وامان کے حوالے سے ڈی […]

امانت علی چوہدری پاکستان پہنچ گئے

امانت علی چوہدری پاکستان پہنچ گئے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز دانشور لکھاری چیف ایڈیٹر ماہنامہ وطن نیوز انٹرنیشنل ڈنمارک امانت علی چوہدری پاکستان پہنچ گئے ائرپورٹ پر عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے استقبال کیا امانت علی چوہدری اپنے دور پاکستان کے دوران نجی مصروفیات کے ساتھ اہم سیاسی صحافتی تقریبات میں شرکت کریں گے اور وطن نیوز ٹیم سے […]

محمد اعظم بابر سدا بہار ادبی سماجی شخصیت

محمد اعظم بابر سدا بہار ادبی سماجی شخصیت

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )محمد اعظم بابر سدا بہار ادبی سماجی شخصیت محمد اعظم بابر کی شخصیت کے یوٹر ن تو کئی پہلو ہیں لیکن ادبی اور کاروباری رنگ نمایاں ہے شعرو شاعری کا شوق پال رکھا ہے اسکی تسکین کیلئے دو شعری مجموعے ، پیاس ہی پیاس ، اور بے رنگ بہو شائع ہو […]

سکھ چین ہاؤس لالہ موسیٰ کے سامنے یوٹرن خونی بن چکا ہے

سکھ چین ہاؤس لالہ موسیٰ کے سامنے یوٹرن خونی بن چکا ہے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سکھ چین ہاؤس لالہ موسیٰ کے سامنے یوٹرن خونی بن چکا ہے آئے روز یہاں پر حادثات ہوتے رہتے ہیں پورے شہر کی ٹریفک کا یہاں پر رش ہوتا ہے نیشنل ہائی وے کے ارباب اختیار ریلوے روڈ کے سامنے یوٹرن بنائیں تاکہ ٹریفک کا بوجھ تقسیم ہوسکے خواتین کیلئے اور […]

بلدیاتی نمائندگان کا حلف بجلی کو کھا گیا

بلدیاتی نمائندگان کا حلف بجلی کو کھا گیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بلدیاتی نمائندگان کا حلف بجلی کو کھا گیا جب سے بلدیاتی نمائندگان نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا یا ہے کہ بجلی گھنٹوں غائب ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق جب سے بلدیاتی نمائندگان چیئر مین وائس چیئر مین اور جنرل کونسلران نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا ہے تب […]

کائرہ خاندان کی عوامی سماجی سیاسی خدمات لائق تحسین ہیں,چوہدری عمران اشرف گجر

کائرہ خاندان کی عوامی سماجی سیاسی خدمات لائق تحسین ہیں,چوہدری عمران اشرف گجر

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی VIPکار پارکنگ چوہدری عمران اشرف گجر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کائرہ خاندان کی عوامی سماجی سیاسی خدمات لائق تحسین ہیں انھوں نے اپنے ہر دور میں ریکار ڈ ترقیاتی کام کروائے سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ سابق صوبائی وزیر چوہدری […]

کھاریاں پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2016ء کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل

کھاریاں پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2016ء کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2016ء کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ، الیکشن ڈے کیلئے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا۔ آج 17جنوری کو کھاریاں کے صحافی اپنی نئی قیادت کا انتخاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کھاریاں پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2016کے سلسلہ میں بیلٹ پیپر، بیلٹ باکس […]

ناجائز تجاوزات کا مسلہ حل نہ ہو سکا

ناجائز تجاوزات کا مسلہ حل نہ ہو سکا

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) کھوتی بوہڈ تھلے: اے سی شیعب نسوانہ کی کوششیں رائیگا،ناجائز تجاوزات کا مسلہ حل نہ ہو سکا ،ہتھ رھڑی والوں کو ہٹا دیا گیا ، دکانداروں نے سٹال لگا کر روڈ بلاک کر دی تفصیل سرائے عالمگیر مین بازار اور سروس روڈ پر ناجائز تجاوزات کی شکایات تو عرصی دراز سے اخبارات […]

مسلم لیگ ن اور پاک فوج پاکستان کی ترقی اور شحالی کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں،راجہ محمد اسلم

مسلم لیگ ن اور پاک فوج پاکستان کی ترقی اور شحالی کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں،راجہ محمد اسلم

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن اور پاک فوج پاکستان کی ترقی اور شحالی کے حوالے سے ایک پیج پر ہیں دشمن کی کوئی بھی ٖغلط حرکت اس کی آخری غلطی ہوگی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما راجہ محمد اسلم نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہ آج پاک فوج […]

ن لیگی راہنماوں کے پاس ملکی بحرانوں کو کنٹرول کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ،چوہدری محمد الیاس

ن لیگی راہنماوں کے پاس ملکی بحرانوں کو کنٹرول کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ،چوہدری محمد الیاس

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ن لیگی راہنماوں کے پاس ملکی بحرانوں کو کنٹرول کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر تحریک انصاف و امیدوار NA107چوہدری محمد الیاس نے اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنان و معززین علاقہ سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکمران ٹائم پاس […]

قائدین کے مشن کی تکمیل کے لیے آخری حد تک جانے کو تیار ہیں ، ذکا محی الدین ڈار

قائدین کے مشن کی تکمیل کے لیے آخری حد تک جانے کو تیار ہیں ، ذکا محی الدین ڈار

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ممتاز مسلم لیگی راہنما کونسلر ذکا محی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ قائدین کے مشن کی تکمیل کے لیے آخری حد تک جانے کو تیار ہیں ماضی گواہ ہے کہ قائدین مسلم لیگ ن نے ہمیشہ پاکستان میں مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا آج ن لیگی قیادت پاکستان کے […]

سرائے عالمگیرکم عمرموٹر سائیکل ،رکشہ ڈرائیوروں کی بھر مار

سرائے عالمگیرکم عمرموٹر سائیکل ،رکشہ ڈرائیوروں کی بھر مار

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیرکم عمرموٹر سائیکل ،رکشہ ڈرائیوروں کی بھر مار ، روڈ ایکسیڈ نٹ معمول بن گئے ،مقامی انتظامیہ ایکشن لے ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں کم عمر موٹر سائیکل ،رکشہ ڈرائیور وں کی وجہ سے حادثا ت میں خطر ناک حد تک اضا فہ ہو چکا ہے اور دیکھنے میں […]

راجہ صابر اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

راجہ صابر اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کھاریاں کے صدر راجہ صابر اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کھاریاں کے صدر راجہ صابر اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ حجاز مقدس میں […]

کھاریاں پریس کلب کے ممبران پر مشتمل وفد نے گذشتہ روز گرینڈ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دورہ کیا

کھاریاں پریس کلب کے ممبران پر مشتمل وفد نے گذشتہ روز گرینڈ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دورہ کیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کھاریاں پریس کلب کے ممبران پر مشتمل وفد نے گذشتہ روز گرینڈ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دورہ کیا۔ سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹو محمد عاطف جامی نے بکنگ آفس پر وفد کا استقبال کیا اس موقع پر سوسائٹی کے مینجر سیلز امتیاز احمد نے صحافیوں کو گرینڈ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پروجیکٹ پر تفصیلی […]

صدارتی امیدوار لیاقت علی قادری کی طرف سے ممبران کے اعزاز میں گرینڈ ظہرانہ

صدارتی امیدوار لیاقت علی قادری کی طرف سے ممبران کے اعزاز میں گرینڈ ظہرانہ

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں پریس کلب کے الیکشن برائے 2016ء کے صدارتی امیدوار لیاقت علی قادری کی طرف سے ممبران کے اعزاز میں گرینڈ ظہرانہ، صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ تفصیلات کے مطابق امیدوار برائے صدر کھاریاں پریس کلب لیاقت علی قادری کی طرف سے گرینڈ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سبزہ زار میں کھاریاں […]

محمد یونس کی والد ہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں

محمد یونس کی والد ہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری ) سیکرٹری یوسی گنجہ محمد یونس کی والد ہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں ، سیکرٹری یوسی کوٹلہ قاسم خاں چوہدری محمد احسن ، چوہدری محمد اختر ، عاصم چوہدری سکرٹری ،ڈاکٹر شمشاد چوہدری، چوہدری عبدالحق، چوہدری محمد نواز، ڈاکٹر عمر فاروق ، چوہدری مشتاق ، […]

کوٹلہ قاسم خاں میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد ہو گا

کوٹلہ قاسم خاں میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد ہو گا

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری ) قادری پکوائی سنٹر کوٹلہ قاسم خاں کے زیر اہتمام 23جنوری بروز ہفتہ کو المدینہ عوامی جامع مسجد کوٹلہ قاسم خاں میں بعد از نماز عشاء عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد ہو گا جس میں HSBF-WPضلع گجرات کے عہدیداران ممبران کارکن انتظامات سنبھالیں گے اس عظیم الشان […]

رولرواپڈا آفس کے صارفین نے احتجاج کیا ہے

رولرواپڈا آفس کے صارفین نے احتجاج کیا ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری ) رولرواپڈا آفس کے صارفین نے احتجاج کیا ہے کہ رولر واپڈا آفس وہند گرڈ اسٹیشن میں بنا دیا ہے صارفین کو اتنی دور دفتر آنے جانے میں دشواری بجلی بل ٹھیک کرانے شکایات درج کرانے نئے میٹر کے بارے درخواست دینے کے لیے اتنی دور جانا پڑتا ہے ، […]

بجلی کے بلوں میں بے تحاشا ٹیکس کی بھر مار

بجلی کے بلوں میں بے تحاشا ٹیکس کی بھر مار

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری ) بجلی کے بلوں میں بے تحاشا ٹیکس کی بھر مار سر چارج نے صارفین کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے بجلی تمام دن بند رہتی ہے 25سال سے لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے بے تحاشا ٹیکس سرچارج ڈال کر عوام سے لوڈ شیڈنگ کے بھی پیسے وصول کئے […]