By Yesurdu on January 15, 2016 شیخ سجاد ،احمد اٹلی گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری ) شیخ سجاد احمد اٹلی آف کوٹلہ قاسم خاں کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش ، دائرہ احباب عزیز و اقارب نے شیخ سجاد احمد اور اہل خانہ کو نومولود کی پیدائش پر مبارک باد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور دعاکی ہے کہ اللہ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 جی ٹی روڈ کی دیوار، کیساتھ ریت کی بھر مار گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری ) جی ٹی روڈ کی دیوار کیساتھ ریت کی بھر مار سے راہ گیروں کو پریشانی کا سامنا ، جی ٹی روڈ کیساتھ ساتھ ریت اتنی جمع ہو گئی ہے کہ ذمہ داران سستی اور کاہلی کی طرف گامزن ہیں، اور کئی لوگ پھسل کر گر گئے ہیں اور کئی […]
By Yesurdu on January 15, 2016 محمد اسحاق آشفتہ, ممتاز شاعر گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )منفرد لہجے کے ممتاز شاعر محمد اسحاق آشفتہ کی کتاب ذکر اللہ پاک کی تقریب آج 16جنوری 2016بروز ہفتہ شام 5بجے کمانڈر شہزاد میونسپل لائربری لالہ موسیٰ میں ہوگی اس موقع پر محفل مشاعرہ حمد ونعت بھی ہوگا ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال صدارت کریں گے جبکہ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 انصاف اسکی دہلیز پر، فراہم کررہی ہے گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پولیس لوگوں کو انصاف اسکی دہلیز پر فراہم کررہی ہے اور پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ اور FIRکی کاپنی مدعی کو اسکی دہلیز پر فراہم کرے گی ان خیالا ت کا اظہار ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے گزشتہ روز جامع مسجد ریلوے روڈ لالہ موسیٰ ، جامع مسجد نور گنجہ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 رائے ضمیر الحق کے، اعزا ز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پرتکلف ظہرانہ گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاورباری شخصیت محمد ظہیر خاں کائرہ کا DPOگجرات رائے ضمیر الحق کے اعزا ز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پرتکلف ظہرانہ اس پر وقار تقریب میں DSPسٹی سرکل لالہ موسیٰ شاہد نواز وڑائچ SHOسٹی شیراز چیمہ ، SHOصدر شفقت محمود بٹ ، SHOصدر کھاریاں شہباز ہنجرا ، DROچوہدری محمد عثمان […]
By Yesurdu on January 15, 2016 تجاوزات کا خاتمہ نہ، کرنا انتظامیہ کا ایجنڈا نکلا گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تجاوزات کا خاتمہ نہ کرنا انتظامیہ کا ایجنڈا نکلا ، اے سی کھاریاں کی تجاوزات مکاؤ ٹیم ہی تجاوزات کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیونکہ مال پانی کا رستہ بند ہوگیا تو کیا ہوگا تفصیلات سروے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ میں تجاوزات کا خاتمہ خواب بن کررہ گیا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ڈاکٹر محمد ریاض ،جلالی گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یوسی گنجہ محمد یو نس کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد ریاض جلالی نے دلی افسو س کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور پسماندگان کو […]
By Yesurdu on January 15, 2016 عوام ان پر ،اعتماد کرتے ہیں گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی کاروباری مذہبی سیاسی شخصیت میاں شیراز احمد برنالی کی بلدیاتی الیکشن میں بطور چیئر مین کامیابی نے ثابت کردیا ہے کہ وہ لوگوں کے دلوں میں راج کرتے ہیں مسلسل کامیابیاں اس بات کاثبوت ہیں کہ یونین کونسل برنالی کی عوام ان پر اعتماد کرتے ہیں میاں شیراز احمدبرنالی کے […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ترجمان، غضنفراقبال بھٹی گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)مسلم لیگ(ن) کی حکومت ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے اہم اور عملی اقدامات کر رہی ہے چائینہ کے ساتھ مختلف ، یورپ اور عرب ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے ہو رہے ہیں جس سے معیشت مضبوطی ہوگی۔ بیروزگاری کا خاتمہ اور خوشحالی بھی آئے گی جوں جوں یہ منصوبے شروع […]
By Yesurdu on January 15, 2016 قتل کی پرزور ،مزمت کرتے ہیں گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)کھاریاں میں ہوا کی بیٹی کے بہیمانہ قتل کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مقامی انتظامیہ فوری طور ر بچی کے قاتلوں کو گرفتار کر کے انہیں نشان عبرت بنائے تاکہ آئندہ کوئی بھی اوباش اس طرح کی حرکت کرنے کی جرات نہ کر سکے ان خیالات کا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 چوہدری عرفان ،مہدی بدہوکالس گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)اے آر وائی کے اسلام آباد کے آفس پر دہشت گردی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں اس طرح کے غیر انسانی اور اوچھے ہتھکنڈوں سے میڈیا کی حق سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتاان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کیا۔ انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ڈی پی او گجرات رائے، ضمیرالحق گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ڈی پی او گجرات رائے ضمیرالحق نے جامع مسجدریلوے روڈ لالہ موسیٰ میں بعدنمازجمعہ کھلی کچہری لگائی اور شہریوں سے پولیس سے متعلقہ مسائل سنے،ڈی ایس پی شاہدنوازوڑائچ،ایس ایچ او سٹی شیرازعزیزچیمہ،ایس ایچ او صدرشفقت محمودبٹ بھی ان کے ساتھ موجودتھے،ڈی پی او گجرات کو سائلین نے تحریری درخواستیں بھی دی جو […]
By Yesurdu on January 15, 2016 کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن، محمد عامر جان گجرات
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد عامر جان نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ ‘ گجرات اور سیالکوٹ کی تحصیلوں میں ڈی پی ایس کیمپس قائم کرنے کے لئے سرعت سے پیش رفت کی جارہی ہے۔ تینوں اضلاع کے ڈی سی اوز پراجیکٹ ڈائریکٹرز کے طور پر تعمیراتی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔ وہ کمشنر […]
By Yesurdu on January 15, 2016 لیاقت قادری بھاری اکثریت، سے کامیاب ہوں گے گجرات
کھاریاں(ایم جعفری سے) کھاریاں پریس کلب کے بانی رکن، سینئر صحافی مرزا محمد صفدر نے کہا ہے کہ پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں لیاقت قادری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لیاقت قادری انتہائی با صلاحیت، تعلیم یافتہ اور پیشہ ور صحافی ہیں جنہوں نے ہر دور […]
By Yesurdu on January 15, 2016 زیادتی کے بعد گلا کاٹ ،کر ہلاک کر دیاگیا گجرات
کھاریاں(ایم جعفری سے) درندگی کی انتہا، 14سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کر دیاگیا۔ محلہ ستار پورہ کے رہائشی پرویز اختر کی چودہ سالہ بیٹی ردا گھر سے محلے کے ایک فوتیدگی والے گھر جانے کیلئے نکلی جب دو تین گھنٹے بعد بھی وہ واپس نہ آئی تو اہل خانہ نے […]
By Yesurdu on January 15, 2016 11میں سے 9ممبران نے اپنے، عہدے کا حلف اٹھا لیا گجرات
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کھاریاں میونسپل کمیٹی کے 11میں سے 9ممبران نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 2ممبران کے نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری نے نومنتخب ممبران سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق کھاریاں میونسپل کمیٹی کی گیارہ وارڈز کے منتخب کونسلرز میں سے نو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 رشتہ ازدواج میں ،منسلک ہو گئے گجرات
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) پوران کی تعلیمی اور سماجی شخصیت محمد احتشام الحق مرزا جو کہ پرنسپل ایم اسماعیل پبلک سکول پوران رجسٹرڈ محمد انعام الحق مرزا کے حقیقی بھائی ہے ، گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ، آپ کی شادی کی تقریب پوران منعقد ہوئی ،تقریب سادہ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 لیاقت علی چٹھہ نے، شادیوال روڈ کا دورہ گجرات
لالہ موسیٰ( نامہ نگار )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے شادیوال روڈ کا دورہ کیا اور 17کروڑ روپے لاگت سے جاری کارپٹ روڈ اور سٹرک کے اطراف سیوریج نالوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ایم پی اے حاجی عمران ظفر، چےئرمین حاجی […]
By Yesurdu on January 15, 2016 3جدید آٹو میٹک کمپکٹر ،خرید لئے گجرات
لالہ موسیٰ( نامہ نگار )شہر میں صفائی کا نظام بہتر بنانے کے لئے ٹی ایم اے گجرات نے 1کروڑ 24لاکھ روپے کی لاگت سے 3جدید آٹو میٹک کمپکٹر خرید لئے ہیں جو روزانہ 24ٹن سالڈ ویسٹ اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 میاں اقبال مظہر نے ،لالہ موسیٰ کا دورہ کیا گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )گزشتہ روز اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ کا دورہ کیا تجاوزات کے عملے کو ہدایات جاری کیں کہ تجاوزات کا خاتمہ کرائیں اور ہدایت کیں دیوان لائبریری کی الماریاں رنگ کرائی جائیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ کا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 عطائیت میں ،مسلسل اضافہ گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں عطائیت میں مسلسل اضافہ میڈیکل سٹوروں کی آڑ میں لوٹ مار کا دھندہ عروج پر محکمہ صحت کے ارباب اختیار لمبی تان کر سوگئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں عطائیت میں مسلسل اضافہ میڈیکل سٹوروں کی آڑ میں لوٹ مار کا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ڈاکٹری کی ڈگری ،حاصل کرلی گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر شیخ خالد محمود کی صاحبزادی نے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کرلی ہونہار طالبہ نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ہمارے خاندان کی عوامی خدمت کے مشن کیلئے اپنا کرداراد ا کروں گی اور دکھی انسانیت کی خدمت کروں گی ڈاکٹر بننا میری اور میرے خاندان […]