By Yesurdu on January 10, 2016 سرعام شراب کی فروخت ،کا دھندہ گجرات
لالہ موسیٰ (عابد بٹ )لالہ موسیٰ میں سرعام شراب کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ لمبی تان کر سو گئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں سر عام شراب کی فروخت کا دھندہ عروج پر انتظامیہ مال پانی کی چمک سے خاموش نوجوان نسل سمیت لوگ شراب پی کر مدہوش ہونے لگے عوامی حلقوں […]
By Yesurdu on January 10, 2016 خالد جاوید بٹ ،نوری گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قصبہ محلہ کی گلیوں کی تعمیر تاحال شروع نہ ہونا حیران کن ہے کیونکہ ہر طرف کام شروع ہے بڑے بڑے پراجیکٹ ہونے کے باوجود ہماری گلیاں شروع نہیں ہورہی ، […]
By Yesurdu on January 10, 2016 ڈاکٹر جاوید ریاض، چوہدری گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سابق تحصیل ناظم کھاریاں راہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر جاوید ریاض چوہدری نے کہا ہے کہ لالہ موسیٰ میں لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک عوام کیلئے مسلم لیگ ن کی حکومت کا تحفہ ہیں ہم اس پر ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال اور ایم […]
By Yesurdu on January 10, 2016 میاں شیراز، احمد برنالی گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یونین کونسل برنالی میاں شیراز احمد برنالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ خدمت کا مشن پوری توانائی سے جاری رہے گا اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے والد محترم سابق چیئر مین میاں مسعود احمد برنالی مرحوم نے […]
By Yesurdu on January 10, 2016 ڈاکٹر اظہر محمود ،چوہدری گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ کی وفات پر معروف سکن سپیشلسٹ سابق DHOڈاکٹر اظہر محمود چوہدری نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے ہم پسماندگان کے اس دکھ […]
By Yesurdu on January 10, 2016 ڈاکٹر ،شہباز ملک گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یوسی گنجہ محمد یونس کی والد ہ محترمہ کی وفات پر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک ، ڈاکٹر محمد صدیق شہزاد ، شاہد جاوید ، پرویز اقبال ، محمد یعقوب ، اختر محمود ، آصف علی سمیت دیگر نے دلی افسو س کاا ظہار کیا ہے اور دعا کی ہے […]
By Yesurdu on January 10, 2016 محمد یونس کی والدہ محترمہ ،آہوں سسکیوں میں سپر دخاک گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یونین کونسل گنجہ محمد یونس کی والدہ محترمہ آہوں سسکیوں میں سپر دخاک مرحوم کی نماز جنازہ اعظم نگر گراؤنڈ میں مولانا محمد اکرم چشتی نے پڑھائی نماز جنازہ میں سابق DIGچوہدری محمد افضل گنجہ ، سابق چیئر مین چوہدری رؤف احمد خاں ، ڈاکٹر شہباز ملک انچارج گنجہ BHU، […]
By Yesurdu on January 10, 2016 فرض شناس اوردرددل رکھنے والے آفیسرہیں, ٹی او فنانس کھاریاں گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹی او فنانس کھاریاں فرض شناس اوردرددل رکھنے والے آفیسرہیں ،سابق صدریونین کی زیرقیادت ان کیخلاف ہونے والااحتجاج غلط فہمی کا نتیجہ تھا،ان خیالات کا اظہارصدراوکٹرائے ایمپلائزیونین لالہ موسیٰ اور ریاست علی انسپکٹرنے اپنے مشترکہ بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ اوکٹرائے ایمپلائزیونین افسران اور ملازمین کے درمیان پل کا کرداراداکرتی ہے اور ملازمین […]
By Yesurdu on January 10, 2016 سالانہ ختم, شریف گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جامعہ محمدیہ مہریہ محلہ خواجہ نگرلالہ موسیٰ میں 26 جنوری 2016 بروز منگل بعد از نماز مغرب سالانہ ختم شریف کا اہتمام کیاجائے گا،اس موقعہ تلاوت کلام پاک کے بعدنعت شریف ظفر اقبال ظفر ی لاہور پڑھیں گے جبکہ خصوصی بیان مولانا شاہد چشتی گجرات کا ہوگا،ختم کے بعد لنگر بھی تقسیم کیا […]
By Yesurdu on January 10, 2016 سپیڈبریکرخودرو،جھاڑیوں کی طرح اگ آئے گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ سڑکوں،گلیوں میں سپیڈبریکرخودروجھاڑیوں کی طرح اگ آئے، اپنی مددآپ کے تحت بنائے گئے سپیڈ بریکرگاڑیوں کی رفتارکم کرنے کے بجائے کاربریکرکاکام انجام دینے لگے، ٹی ایم اے کے افسران ،محکمہ بلڈنگ،انفورسمنٹ افسران نے ’’آنکھیں اوجھل پہاڑاوجھل‘‘کے مقولے پرعمل کرناشروع کردیا،سپیڈبریکروں کے ساتھ گلیوں میں بنے ریمپ بھی راپگیروں کی مشکلات میں […]
By Yesurdu on January 9, 2016 اور معیا ری پارک ہے, فا رسٹ پبی پارک بہتر ین گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر دونوں تحصیلوں کی عوام کی تفر یح کے لئے فا رسٹ پبی پارک بہتر ین اور معیا ری پارک ہے ۔ایم این ائے چو ہدری عا بد رضا ۔تفصیلات کے مطا بق ایم این ائے چو ہدری عا بد رضا نے فا رسٹ پا رک میں ایک پر وقار تقر […]
By Yesurdu on January 9, 2016 اعزازی شیلڈ اور, سر ٹیفیکٹ پیش کیے گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) فا ر ایسٹ پبی پارک میں مالی معاونت کرنے پر مخیر حضرات میں DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ ،MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ و دیگر نے اعزازی شیلڈ اور سر ٹیفیکٹ پیش کیے اور DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ،چیئرمین فار ایسٹ پبی پارک کمیٹی حاجی […]
By Yesurdu on January 9, 2016 سن سیٹ پوائنٹ دس, پلیاں نہر اپر جہلم کا شاندار افتتا ح گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ کے ہمراہ سن سیٹ پوائنٹ دس پلیاں نہر اپر جہلم کا شاندار افتتا ح فیتا کاٹ کر کیا اس سن سیٹ پوائنٹ کے تمام اخراجات سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم پور پیر سید ابرار حسین شاہ ،جنرل سیکر ٹری مسلم […]
By Yesurdu on January 9, 2016 سکول سعادت پور, پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی گجرات
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول سعادت پور کا افتتاح اپنے دستے مبارک سے فیتا کاٹ کر کیا اس موقع پر ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان ،ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ملک توقیر یعقوب ٹیپو ،سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم […]
By Yesurdu on January 9, 2016 ایران سعودی عرب, کشیدگی میں پاکستان فریق نہ ہے گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایران سعودی عرب کشیدگی میں پاکستان فریق نہ ہے ثالثی کا کردار اددا کرے اسی میں بہتر ی ہے سیاسی راہنما چوہدری رضوان عاصم نمبردار نے کہا ہے ایران سعودیہ کشیدگی سے امن خراب ہوگا بہتر ہے پاکستان اور تمام اسلامی ممالک ایسے حالات پیدا کریں کہ خطہ میں جنگ کے […]
By Yesurdu on January 9, 2016 عوام کو, مایوس کردیا گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )وزیر پانی و بجلی نے 2018تک بھی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوگی کہہ کر عوام کو مایوس کردیا PTIکے راہنما ملک جاوید اختر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران تو کہتے تھے کہ چھ ماہ میں بجلی ختم ہو جائے لیکن اڑھائی سال گزر گئے لیکن اب خواجہ آصف وزیر […]
By Yesurdu on January 9, 2016 عروج پر, لنڈا بازار کی رونقیں گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سردی میں اضافہ لنڈا بازار کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں صبح سے شام تک لنڈا بازار میں خریداری کرنے والوں کا میلا لگا رہتا ہے جرسی سویٹر ، کوٹ اور دوسرے گرم کپڑوں کی خریداری عروج پر ہے لیکن خریداروں کا کہنا ہے کہ لنڈا بازار میں بھی مہنگائی […]
By Yesurdu on January 9, 2016 سے باہر ہے, عام آدمی کی قوت خرید گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہے گھی دالیں چینی مرچ چائے دودھ ،آٹا ، دہی دالیں ، سبزی ، فروٹ ، چاول ، مشروبات وغیر ہ کی قیمتیں اتنی بڑھ گئی ہے کہ غریب لوگوں کا گزارا مشکل ہوگیا عوامی حلقوں نے کہا […]
By Yesurdu on January 9, 2016 شریک ہیں, غم میں برابر کے گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجیس شخصیت چوہدری غلام قادر لنگڑیال کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں ڈاکٹر محمد عمر فاروق ، چوہدری محمد اختر خاں ، ڈاکٹر نوید اقبال ، چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار ، ملک خالد محمود ملک ، ماجد ممتاز ، ملک ساجد ممتاز ، چوہدری رضوان عاصم نمبردار […]
By Yesurdu on January 9, 2016 تک کمی ہوگی, قیمت میں 110روپے گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )LDGگیس سلنڈر کی قیمت میں 10روپے کمی اب گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 110روپے تک کمی ہوگی اور کمرشل LDGگیس سلنڈر میں 450روپے تک کمی ہو جائے گی LDGگیس صارفین نے سلنڈر میں 110روپے کمی کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جب LDGگیس سلنڈر کی قیمت […]
By Yesurdu on January 9, 2016 ٹرانسفارمر, کے چیمبر گجرات
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سیدہ براہیم میں ٹرانسفارمر کے چیمبر نے عوام کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے اہلکار آتے ہیں مرہم پٹی کرتے ہیں گھر جانے سے پہلے جمپر پھر جل جاتا ہے آدھا گاؤں اندھیر ے میں ڈوبا رہتا ہے اہل سیدہ براہیم نے کہا کہ مغربی سائیڈ والا ٹرانسفارمر کا جمپر […]
By Yesurdu on January 9, 2016 بلدیاتی, نظام پنجاب گجرات
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بلدیاتی نظام پنجاب میں تاخیر کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے بلدیاتی الیکشن گزرے دو ماہ گزر چکے ہیں ابھی تک ضلعی سطح پر چیئر مین کا انتخاب عمل میں نہ آسکا اور انہ ہی یونین کونسل کی سطح پر چیئر مین اپنی ڈیوٹی سنبھال سکے عوام اس انتظار میں کہ […]