counter easy hit

گجرات

ڈیوٹی سے گھر واپس جاتے ہوئے گھات لگائے 2نامعلوم نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ابدی نیند سُلا دیا

ڈیوٹی سے گھر واپس جاتے ہوئے گھات لگائے 2نامعلوم نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ابدی نیند سُلا دیا

لالہ موسیٰ(رانا مہتاب اسلم سے) ڈیوٹی سے گھر واپس جاتے ہوئے گھات لگائے 2نامعلوم نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ابدی نیند سُلا دیا ، تفصیلات کے مطابق ، لالہ موسیٰ کے نواحی موضع علی چککا رہائشی مقتول زمان ولد شاہ محمد اپنے نزدیکی ہوٹل اللہ نبی وارث پر کام کرتا تھا گزشتہ رات […]

عوامی خدمت کائرہ خاندان کی پرانی روائیت ہے,مہرعبدالرزاق

عوامی خدمت کائرہ خاندان کی پرانی روائیت ہے,مہرعبدالرزاق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پیپلزپارٹی کے سینئرراہنماء مہرعبدالرزاق نے کہاہے کہ عوامی خدمت کائرہ خاندان کی پرانی روائیت ہے گزشتہ گزشتہ نصف صدی سے کائرہ خاندان عوامی خدمت میں مصروف عمل ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ کائرہ خاندان نے ذاتی مفادات کے بجائے اجتماعی مفادات کو ترجیح دی جس کے ثبوت پر تحصیل کھاریاں اورخصوصاً […]

کائرہ خاندان علاقہ میں تعمیروترقی کی علامت ہیں,چوہدری بابرنوازجاگل

کائرہ خاندان علاقہ میں تعمیروترقی کی علامت ہیں,چوہدری بابرنوازجاگل

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) نومنتخب کونسلرچوہدری بابرنوازجاگل نے کہاکہ کائرہ خاندان علاقہ میں تعمیروترقی کی علامت ہیں،حلقہ این اے 106،پی پی 112حتیٰ کہ تحصیل کھاریاں میں جتنے ترقیاتی کام کائرہ خاندان نے کرائے ہیں اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان عوامی خدمت کی ایک موثرتحریک کانام ہے ، حلقہ این اے […]

تعمیروترقی وخوشحالی میری اولین ترجیح ہے,چوہدری محمداشرف دیونہ

تعمیروترقی وخوشحالی میری اولین ترجیح ہے,چوہدری محمداشرف دیونہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) حلقہ پی پی 112کی تعمیروترقی وخوشحالی میری اولین ترجیح ہے ،پنجاب حکومت سے ملنے والی ایک ایک پائی حلقہ کے عوام کی فلاح وبہبودپرخرچ کی جارہی ہے ،ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ (ن )کے ممتازراہنماممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112چوہدری محمداشرف دیونہ نے اپنے ڈیرہ پرعوامی وفودسے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ […]

لالہ موسیٰ انٹرسکولز‘‘نعتیہ وتقریری مقابلوں کا انعقادکیاگیا

لالہ موسیٰ انٹرسکولز‘‘نعتیہ وتقریری مقابلوں کا انعقادکیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) اسلامی جمعیت طلبہ لالہ موسیٰ کے زیراہتمام’’ لالہ موسیٰ انٹرسکولز‘‘نعتیہ وتقریری مقابلوں کا انعقادکیاگیا،تقریب کی صدارت امیرجماعت اسلامی زون 112چوہدری عرفان احمدصفی نے کی جبکہ امیرجماعت اسلامی لالہ موسیٰ محمداحسان اللہ بٹ،نائب امیرزون سیدحارث احسان شاہ،جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ حاجی شکیل احمدقریشی ،قاری طالب حسین ،میربابرمشتاق مہمان خصوصی تھے ،سکولوں کے […]

صحافتی تقدس کو پامال کرنے والوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں, صغیر راٹھور

صحافتی تقدس کو پامال کرنے والوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں, صغیر راٹھور

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)ٹکی گرم نہ ڈھول ڈمکہ: صحافتی تقدس کو پامال کرنے والوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں دوسروں کو انصاف دلانے کے دعویدار خود خالی ذہن اور ضمیر ہیں صحافت چھوڑیں یا پرانے کام ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی صغیر راٹھور نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ سیاستدان ہوں یا […]

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملکی ترقی کا پہیہ جام ہوچکاہے,راجہ محمد نواز

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملکی ترقی کا پہیہ جام ہوچکاہے,راجہ محمد نواز

سرائے عا لمگیر (نمائندہ خصوصی)جب تک دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت برسر اقتدار نہیں آئے گی ملک کو سنگین بحرانوں کا سامنا رہے گا حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں سے ملکی ترقی کا پہیہ جام ہوچکاہے ان خیالات کااظہار پی ٹی آئی کے راہنما راجہ محمد نواز نے اہنے بیان میں کیا انھوں […]

سعودی عرب اور ایران کے درمیان حساس نوعیت کی کشیدگی ہے,چوہدری محمد ارشد

سعودی عرب اور ایران کے درمیان حساس نوعیت کی کشیدگی ہے,چوہدری محمد ارشد

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب اور ایران کے درمیان حساس نوعیت کی کشیدگی ہے پاکستان سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اسلام دشمن طاقتیں اسلامی ممالک میں دراڑیں ڈالنے کے لیے منفی ہتھکنڈے استعمال […]

اشتہاری ملزم کو پنا ہ دینے کے جرم میں ملزم کو گرفتار کر

اشتہاری ملزم کو پنا ہ دینے کے جرم میں ملزم کو گرفتار کر

سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )اشتہاری ملزم کو پنا ہ دینے کے جرم میں ملزم کو گرفتار کر لیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے گذشتہ رو ز مخبر کی اطلاع پر راجڑ کلا ں کے قریب اشتہا ری ملزم خر م رشید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ا جہاں […]

غیر قانو نی گیس کی ری فلنگ کر تے ہو ئے دوکاندارر نگے ہا تھو ں گرفتار

غیر قانو نی گیس کی ری فلنگ کر تے ہو ئے دوکاندارر نگے ہا تھو ں گرفتار

سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )غیر قانو نی گیس کی ری فلنگ کر تے ہو ئے دوکاندارر نگے ہا تھو ں گرفتار ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق SHOتھا نہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا ء اللہ ڈ ھلوں نے DPOگجرات کی خصوصی ہد ایت پر غیر قانونی کا موں میں ملو ث عناصر کیخلاف کا روائی کا […]

نما زی حضرات کے لئے عذ اب بنا ہوا ہے

نما زی حضرات کے لئے عذ اب بنا ہوا ہے

سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر با غ محلہ مسجد کے سا تھ مو جود گلی عر صہ دراز سے ٹی ایم او کی تو جہ کی منتظر ہے ۔تو جہ نہ ہو نے کی وجہ سے کئی کئی ماہ گند ئے نا لے کا پا نی عوام کے لئے اور نما زی حضرات کے […]

گلیا نہ روڈ کھا ریاں پر ٹریفک جام معمول بن گیا

گلیا نہ روڈ کھا ریاں پر ٹریفک جام معمول بن گیا

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)گلیا نہ روڈ کھا ریاں پر ٹریفک جام معمول بن گیا ،بے ہنگم ٹر یفک ،جگہ جگہ غیر قا نونی پا رکنگ ،غیر تجا وزات ،ریڑ ھی بونوں کا فٹ پا تھوں پر قبضہ ٹریفک کے بہا ؤ میں رکا ؤ ٹ بنا ہوا ہے،ٹر یفک پو لیس اہلکار […]

عوامی خد مت کا سلسلہ بد ستور جا ری رہے گا,ڈاکٹر محمد فر مان

عوامی خد مت کا سلسلہ بد ستور جا ری رہے گا,ڈاکٹر محمد فر مان

کھاریاں(محمد ارشد چوہدری سے)ڈاکٹر محمد فر مان نے گذشتہ روز بیا ن میں کہا کہ عوام کی خو شحا لی اور تر قی کیلئے بلا تفر یق عوامی خد مت کا سلسلہ بد ستور جا ری رہے گا،ہار جیت تو سیا ست کا حصہ ہو تا ہے میر ے لئے تما م علا قہ کے […]

بلد یاتی الیکشن میں بھر پور نما ئندگی کر کے مخا لفین کی غلط فہمی دور کر دی ہے,چو ہد ری نا صر احمد چھپر

بلد یاتی الیکشن میں بھر پور نما ئندگی کر کے مخا لفین کی غلط فہمی دور کر دی ہے,چو ہد ری نا صر احمد چھپر

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) راہنما تحر یک انصاف چو ہد ری نا صر احمد چھپر نے کہا کہ بلد یاتی الیکشن میں بھر پور نما ئندگی کر کے مخا لفین کی غلط فہمی دور کر دی ہے ،کھا ریاں شہر کے بلد یاتی الیکشن میں عوام نے تحر یک انصاف کو بھر پور […]

یونین کونسل دیونہ کو مثالی اور مسائل فری بنانامیری اولین ترجیح ہے,چوہدری شہزاداقبال دیونہ

یونین کونسل دیونہ کو مثالی اور مسائل فری بنانامیری اولین ترجیح ہے,چوہدری شہزاداقبال دیونہ

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)چیئرمین چوہدری شہزاداقبال دیونہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ یونین کونسل دیونہ کو مثالی اور مسائل فری بنانامیری اولین ترجیح ہے ،عوام کے مسائل ان کی دہلیزپرحل کرکے ان کو بھرپورریلیف فراہم کرناچاہتاہوں ،میری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ فنڈزمنظورکراکے یونین کونسل دیونہ کو ضلع گجرات کی مثالی یونین کونسل […]

الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں,چوہدری عمران اشرف گجر

الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں,چوہدری عمران اشرف گجر

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کہاہے کہ الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہراورضلع گجرات کیلئے تاریخی خدمات ہیں، ان خدمات کو دیکھاجائے تومیونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی وائس چیئرمین شپ کیلئے شیخ خالدمحمودسے موزوں کوئی امیدوارنظرنہیں آتا،پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کی قیادت اور کائرہ خاندان […]

گوشت مارکیٹ میں نصب واٹرسپلائی کی دونوں ٹربائنیں خراب ،علاقہ کربلابن گیا

گوشت مارکیٹ میں نصب واٹرسپلائی کی دونوں ٹربائنیں خراب ،علاقہ کربلابن گیا

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)گوشت مارکیٹ میں نصب واٹرسپلائی کی دونوں ٹربائنیں خراب ،علاقہ کربلابن گیا،اس سلسلہ میں معلوم ہواہے کہ گوشت مارکیٹ لالہ موسیٰ نزدایم بی گرلزہائی سکول میں نصب ٹی ایم اے کی واٹرسپلائی کی ایک ٹربائن کی موٹرجل گئی ہے اور دوسری کا بورخراب ہوگیاہے ،دونوں ٹربائنیں اکٹھی خران ہونے سے علاقہ مکین […]

شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل کھاریاں ،لالہ موسیٰ کے زیراہتماممجلس عزاء

شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل کھاریاں ،لالہ موسیٰ کے زیراہتماممجلس عزاء

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل کھاریاں ،لالہ موسیٰ کے زیراہتمام آیت اللہ باقر النمر کے ایصال ثواب کیلئے مجلس عزاء کا اہتمام مرکزی امام بارگاہ ریلوے روڈ لالہ موسیٰ میں کیاگیا،قرآن خوانی کے بعدشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ عالم دین پروفیسرعابدحسین اور علامہ سیدمحمدحسنین کاظمی نے کہاکہ مجاہد عالم دین نے […]

جماعت اسلامی زون 112کا اجتماع ارکان دفترجماعت اسلامی لالہ موسیٰ میں منعقدہوا

جماعت اسلامی زون 112کا اجتماع ارکان دفترجماعت اسلامی لالہ موسیٰ میں منعقدہوا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) جماعت اسلامی زون 112کا اجتماع ارکان دفترجماعت اسلامی لالہ موسیٰ میں منعقدہوا،جس میں زون 112کے ذمہ داران وارکان کی کثیرتعدادنے شرکت کی،اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری اظہراقبال حسن نے کہاکہ جماعت اسلامی نے سال 2016کوم کرپشن سے پاک پاکستان کے سال کے طورپرمنائے گی اور […]

والد محترم ماسٹر بشیر احمد مرحوم کا تعلیمی مشن جاری ہے , محمد نعیم گوندل

والد محترم ماسٹر بشیر احمد مرحوم کا تعلیمی مشن جاری ہے , محمد نعیم گوندل

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی تعلیمی شخصیت پرنسپل معظم آئیڈیل سکول گنجہ محمد نعیم گوندل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ والدمحترم ماسٹر بشیر احمد مرحوم کا تعلیمی مشن جاری ہے اور اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے اور اہل علاقہ کو تعلیمی حوالے سے خدمات کرتے رہیں گے معظم […]

پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب دوکانداروں نے لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع

پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب دوکانداروں نے لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب دوکانداروں نے لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے انتظامیہ اس صورتحال کا نوٹس لے عوامی سماجی حلقوں کا پرزور مطالبہ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں غائب ہوچکی ہے دوکانداروں نے اضافی قیمتیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا […]

ڈاکٹر شہباز ملک کے علاقے کیلئے خدمت لائق صدر تحسین ہے,چوہدری سہیل مہدی

ڈاکٹر شہباز ملک کے علاقے کیلئے خدمت لائق صدر تحسین ہے,چوہدری سہیل مہدی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی ائیر انٹر نیشنل ٹریولز بلیو ایریا اسلام آباد چوہدری سہیل مہدی آف گنجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انچارج BHUگنجہ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شہباز ملک کے علاقے کیلئے خدمت لائق صدر تحسین ہے ایک سال کے کم عرصہ میں انھوں نے ہسپتال کو […]